URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی|اردو سکائی اخبار 7 جنوری 2011

105
وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبیnews-urdu-sky
Updated at 1315 PST
کراچی …اپنی حکومت کو درپیش مشکلات سے بچانے اور روٹھی ہوئی ساتھی جماعت ایم کیوایم کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کریں گے اور ایم کیو ایم کے قائدین سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم گیلانی نے آج صبح ایک بار پھر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی،جس میں وزیرداخلہ رحمن ملک بھی موجود تھے، اس ملاقات کے بعد انہوں نے بلاول ہاؤس جاکر صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے اور اب وہ ایک بار پھر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کررہے ہیں، اس ملاقات وزیرداخلہ رحمن ملک کے ساتھ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ بھی موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں وزیراعظم کے نائن زیرو جانے سے قبل متحدہ کے تمام تحفظات دور کرنے پر بات چیت کی جارہی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیرقانون بابر اعوان کو فوری طور پر کراچی طلب کرلیا ہے۔وہ آج شام بلاول ہاؤس میں صدر سے ملاقات کرینگے۔ اس سلسلے میں نائن زیرو پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتیں کم کئے جانے کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان دیوار گرگئی ہے۔ ان کے مطابق حکومت اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان کئی معاملات پس پردہ طے ہوچکے ہیں اور وزیراعظم کی نائن زیرو آمد معاملات طے ہوجانے کا واضح اشارہ ہے۔
چیری سے خون کی کمی دور اور جگر وگردوں کی صفائی ہوتی ہے، ماہرین
Updated at 1325 PST
لندن …چیری ایک مزیدرا پھل تو ہے ہی لیکن تحقیق کاروں نے بتایا ہے کہ چیری کھانے سے خون کے سرخ خلیوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چیری میں موجود ریڈ پگمنٹ اینتھو سائنن جو کہ خون میں سرخ خلیات میں اضافے کا باعث ہوتا
ہونڈراس : بس پر فائرنگ،3 بچوں سمیت 7افراد ہلاک
Updated at 1300 PST
کیٹاکاماز…وسطی امریکا کے ملک ہونڈراس میں ایک بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ ہونڈورس کے علاقے کیٹاکاماز میں پیش آیا ،جب ایک مسلح شخص نے مسافر بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام
گورنر پنجاب کے قتل کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی،آئی جی پنجاب
Updated at 1250 PST
لاہور… آئی جی پنجاب جاوید اقبال کو سینٹرل پولیس آفس میں پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی۔ آئی جی پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جاوید اقبال نے جیو نیوز کے نمائندے احمد فراز کو اپنا پہلا انٹرویو دیا۔ان کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب کے قتل کی تفتیش
Updated at 1230 PST امریکی ایلچی برائے شمالی کوریا کی اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات
Updated at 1215 PST میرے انڈسٹری میں رہنے کا فیصلہ میڈیا نہیں عوام کرینگے، رانی مکھرجی
Updated at 1200 PST کراچی:وی آئی پیز کی موجودگی، پولیس ہائی الرٹ ، سکیورٹی سخت
Updated at 1130 PST ممتاز قادری صحتمند ہے، تشدد کا کوئی نشان نہیں، معائنہ رپورٹ تیار
Updated at 1120 PST تیل کی قیمتوں میں کمی پردی گئی سبسڈی پٹرولیم لیوی سے پوری کی جائیگی
Updated at 1110 PST پاکستان واہگہ پر کھڑے پیاز کے ٹرکوں کو آنے دے ، بھارتی وزیرتجارت
Updated at 1100 PST پاکستان میں دی جانیوالی سبسڈیز غیر پیداواری ہیں، آئی ایم ایف
Updated at 1045 PST بپاشا باسو آج اپنی32ویں سالگرہ منارہی ہیں
Updated at 1035 PST سوڈان نے امریکی حملوں پر وضاحت طلب کی تھی،وکی لیکس
Updated at 1020 PST فیصل آباد:صنعتی یونٹس کو4دن کیلئے گیس کی فراہمی بند
Updated at 1000 PST پشاور میں شدید دھند، حد نظر صفر رہ گئی
Updated at 0935 PST اپراورکزئی ایجنسی :دوگروپوں میں تصادم ، مقامی کمانڈر ہلاک
Updated at 0900 PST ولیم ڈیلی صدر اوباما کے چیف آف اسٹاف مقرر
Updated at 0830 PST لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں گھر میں گھس کرفائرنگ ، دو سگے بھائی زخمی
Updated at 0815 PST پاپارازی لندسے لوہان کے تعاقب میں ناکام
Updated at 0745 PST طبی عملے کے پہنچنے سے پہلے جیکسن مرچکے تھے،معالج کا عدالتی بیان
Updated at 0715 PST کراچی :شہر میں فائرنگ کے واقعات ،5افراد ہلاک
Updated at 0615 PST انگلینڈنے ایشز سیریز 3-1 سے اپنے نام کرلی
Updated at 0530 PST نیویارک میں تھری کنگز ڈے کی رنگا رنگ پریڈ
Updated at 0515 PST امریکا کا مزید1400 فوجی افغانستان بھیجنے کا فیصلہ
Updated at 0500 PST وزیراعظم کے عملی اقدامات پر ایم کیو ایم دوبارہ حکومت میں شامل ہوجائیگی
Updated at 0445 PST ہملٹن ٹیسٹ :پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Updated at 0445 PST گولڈن گلوب ایوارڈ، مہمانوں کیلئے پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا جائیگا
Updated at 0315 PST کراچی: برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے باہر نا معلوم افراد کی فائرنگ
Updated at 0300 PST امریکا، دو سرکاری عمارتوں میں مشتبہ پارسلز کی ترسیل، ایک شخص زخمی
Updated at 0215 PST پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے غلطی کی،ہلیری

بشکریہ جنگ