URDUSKY || NETWORK

گورنرکاپنجاب تقرر، صدر کے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت| اردو سکائی اخبار 8 جنوری 2011

90
گورنرکاپنجاب تقرر، صدر کے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت

Updated at 2200 PST
کراچی . . . . . صدرآصف علی زرداری کی جانب سے نئے گورنرپنجاب کی تقرری کیلئے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت جاری ہے،صدر مملکت سے صدر سپریم کورٹ باراور گورنر اسٹیٹ بینک نے بھی ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری بلاوٴل ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے نئے گورنر پنجاب کی تقرری پرمشاورت کررہے ہیں۔صدرنے اس سلسلے میں وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیراعظم کے مشیرلطیف کھوسہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو کراچی طلب کرلیاہے۔دوسری جانب سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر نے بھی صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ میڈیاسے گفتگو میں عاصمہ جہانگیرنے بتایاکہ وہ گورنر پنجاب کے عہدے کی کبھی امیدوارنہیں رہیں،سپریم کورٹ بار کے صدر کاعہدہ گورنر پنجاب کے عہدے سے زیادہ اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ صدرزرداری سے سپریم کورٹ بارکے مسائل پربات ہوئی اورصدر مملکت نے وکلا کیلئے زمین فراہم کرنے کی یقین دہانی اور دس کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان کیاہے۔اسٹیٹ بینک کے گورنر شاہد کاردار نے بھی صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی اورمجموعی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔دوسری جانب بلاول ہاؤس میں صدر مملکت کی زیرصدارت سندھ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بھی ہوا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ،وزیرخزانہ سندھ، سیکریٹری خزانہ،بنک کے صدراور بورڈ کے ارکان نے شرکت کی۔
پنجاب حکومت نہیں چھوڑینگے،ن لیگ چاہے تو الگ کر دے،صدارتی ترجمان
Updated at 2210 PST
اسلام آباد . . . . . صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب حکومت سے علیحدہ نہیں ہو گی ، مسلم لیگ ن الگ کرنا چاہے تو کر لے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر کا کہنا
بھارت دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے ، پاکستان
Updated at 2150 PST
اسلام آباد . . . . . پاکستان نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی بھارت میں جاری تحقیقات میں ہندو پنڈت پر ذمہ داری سامنے آنے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پیش رفت نے ثابت کردیاہے کہ بغیرثبوت ، مخالفانہ بیان بازی نہیں کی جانی چاہئے۔ ترجمان دفتر
سندھ میں گیس اور تیل کی بندپانچ فیلڈزکوفعال کرنے کی ہدایت
Updated at 1910 PST
کراچی . . . . . . صدرآصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں گیس اور تیل کی بند5 فیلڈزکوفعال کرنے کی تجاویز ڈیڑھ ماہ میں پیش کی جائیں ۔صدارتی کیمپ آفس بلاول ہاوس کراچی میں صدرمملکت نے مختلف اجلاسوں کی صدرات کی،صدرآصف
ایم کیوایم نے پرانی تنخواہ پرگزاراکرناتھاتوتماشے کی کیاضرورت ، چوہدری نثار
Updated at 1710 PST
اسلام آباد . . . . . قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اگر اتنے شورو غل کے بعد ایم کیو ایم نے پرانی تنخواہ پر گزارا کرناتھاتواتناتماشا لگانے کی کیاضرورت تھی، ان کاکہناہے کہ ایک اور قلابازی سے عیاں
دلچسپ و منفردا نداز کے چائے و کافی کے مگز
Updated at 1550 PST
لندن…سی ایم ڈی…آج کل بڑے سا ئز کے دیدہ زیب مگزمیں چا ئے کافی پینے کا رواج عا م ہو تا جا رہا ہے اور اسی لیے کافی اور چا ئے کے شو قین افرادکے لئے اب دیدہ زیب و دلچسپ ڈیزائن کے مگز(Mugs) مارکیٹ میں متعا رف کر وائے
بھارت کو پیاز کی درآمد پر پابندی فی الحال برقرار رہے گی
Updated at 1545 PST
لاہور…وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں طلب و رسد کی صورت حال کے پیش نظر فی الحال بھارت کو واہگہ کے راستے پیاز کی برآمد پر پابندی برقرار رہے گی۔وزارت تجارت کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ حکومت نے ملک میں پیاز کی طلب
نئے سال کے پہلا ہفتہ، مہنگائی میں20 فیصد سے زائد اضا فہ
Updated at 1540 PST
کراچی …سر منڈاتے ہی اولے پڑنے لگے،ملک میں سال کا آغازہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر سے ہوا تھا اور اب یہ خبریں ہیں کہ سال2011 کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی میں20 فیصد سے زائد اضا فہ ہوا۔ سال کے شروع میں ہونیوالا پٹرولیم مصنوعات کی
سلمان خان بگ باس فائیو کی بھی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے
Updated at 1535 PST
ممبئی …بھارتی رئیلٹی شو میں بے پناہ شہرت سمیٹنے والے سلمان خان اب بگ باس فائیو کی بھی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔ بالی وڈ کے بیڈ بوائے سلمان خان کو شو کی میزبانی کرنابہت اچھا لگاہے۔تب ہی دس کا دم کے بعد بگ باس فور کرلیااورنام کماتے ہی
ایکسپورٹ زون کے ٹیکسٹائل یونٹس کو ڈیوٹی ڈرابیک کی سہولت دینے پر احتجاج
Updated at 1515 PST
کراچی …راجاکامران …حکومتی قوانین اور ٹیکسوں سے آزاد ایکسپورٹ پروسینگ زون کے ٹیکسٹائل یونٹس کو ڈیوٹی ڈرابیک کا اہل قراردیئے جانے کے فیصلے پر تجارتی تنظیموں نے حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ وزارت ٹیکسٹائل کے10 دسمبر 2010کو جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم
سبز چائے کینسر سے بچاؤ میں مددگار ہے، نیوکیسل یونیورسٹی
Updated at 1505 PST
لندن …سردیوں میں نزلہ زکام اور کھانسی سے آرام پہنچانے والی گرین ٹی کینسر سے بچاؤ میں بھی مددگار ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ گرین ٹی کینسر اور ذہنی الجھنوں سے نجات کی بہترین دوا ہے۔اسی میں الزائمرسے لڑنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔ نیوکیسل یونیورسٹی کے مطابق گرین ٹی
گوگل نے اپنا ٹیبلٹ Motorola Xoomمتعارف کروادیا
Updated at 1445 PST
نیویارک…سی ایم ڈی…ٹیکنالوجی کے دنیا میں دنیا بھر کی کمپنیاں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے میں مصروفِ عمل ہیں اور جہاں گذشتہ سال ایپل(Apple) نے مارکیٹ میں اپنا جدید آئی پیڈٹچ اسکرین (iPad)متعارف کروایا وہیں اب گوگل نے بھی اپنا ٹیبلٹ کمپیوٹرMotorola Xoomمتعارف کروادیاہے۔Motorola Xoomنامی اس ٹچ اسکرین ٹیبلٹ کمپیوٹر
نئے گورنر پنجاب کی تقرری کیلئے صدر کی مشاورت، لطیف کھوسہ کی طلبی
Updated at 1300 PST
کراچی …گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدرآصف علی زرداری کی نئے گورنر کی تقرری کیلئے پارٹی رہنما ؤں سے مشاورت جاری ہے، صدر نے اس سلسلے میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ،وزیراعظم کے مشیر لطیف کھوسہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو کراچی طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر
Updated at 2220 PST حیدر آباد سیکٹر ممبر عاصم عباس پر قاتلانہ حملے کا نوٹس لیا جائے ،رابطہ کمیٹی
Updated at 2140 PST گورنر کے قاتل کو ہار پہنانے کا از خود نوٹس لیا جائے:سید ریاض حسین
Updated at 2130 PST پنجاب میں گیس ، بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری
Updated at 2120 PST جعفرآباد:سردی میں اضافے سے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
Updated at 2110 PST بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ سے دوافراد جاں بحق
Updated at 2100 PST بہاولپور:وکٹوریہ اسپتال سے 15دن کا بچہ اغوا
Updated at 2050 PST لاہور:متحدہ مسلم لیگ کا اجلاس14 جنوری کو طلب
Updated at 2030 PST بھارت:اترپردیش میں شدیدسردی کی لہر،3روزمیں22 افراد ہلاک
Updated at 2020 PST دنیا کی سب سے بڑی پنیر کی پلیٹ گنیز بک آف ریکارڈ کا حصہ بن گئی
Updated at 2010 PST روسی سائنسدان میخائل کلاشنکوف کو خراج تحسین کیلئے میوزیم کا قیام
Updated at 2000 PST دنیابھرکے کئی ممالک میں سردی کی شدید لہر جاری
Updated at 1950 PST نوازشریف سنجیدہ نہیں ، پہلے بھی کئی بارڈیڈ لائن دے چکے ہیں، عمران خان
Updated at 1920 PST توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کی اجازت نہیں دی جائیگی، جے یو آئی
Updated at 1850 PST گورنرشپ کے عہدے کی پیشکش ہوئی تو قبول نہیں کرونگی، عاصمہ جہانگیر
Updated at 1840 PST 8 کروڑ30 لاکھ سے زائدشہریوں کی رجسٹریشن ہوچکی ،نادرا
Updated at 1830 PST پاکستان نے بھار ت کو پیاز کی درآمد کیلئے اجلاس پیر کو طلب کرلیا
Updated at 1820 PST دھند کے باعث پیپکو کے متعدد پاور پلانٹس بند
Updated at 1810 PST چیف جسٹس کا جوڈیشل لاجز کی زیر تعمیرعمارت کے کام پر اظہار عدم اطمینان
Updated at 1800 PST حیدرآباد:متحدہ کے عہدیدار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا
Updated at 1750 PST نیوزی لینڈ کے کپتان ویٹوری پراسرار بیماری کا شکار ، ڈاکٹر تشخیص نہ کرسکے
Updated at 1740 PST سردی کے باعث ٹماٹر کی فصل پکنے میں تاخیر، قیمتوں میں اضافہ
Updated at 1730 PST ڈالر میں کی قدر میں استحکام کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی
Updated at 1720 PST بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود،سردی کی شدت میں اضافہبالائی علاقوں میں موسم ابرآلود،سردی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1700 PST ایڈن برگ ائیرپورٹ شدید برف باری کے باعث بند کردیا گیا
Updated at 1600 PST جنوبی وزیرستان آپریشن متاثرین کی واپسی کا پہلا مرحلہ مکمل
Updated at 1525 PST بلوچستان کے ضلع پنجگور سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد
Updated at 1510 PST نوشہرہ:طویل لوڈشیڈنگ سے عوام اور تاجروں کو پریشانی
Updated at 1500 PST لاہور میں دھند،ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول متاثر
Updated at 1455 PST خراب موسم سے پی آئی اے کا شیڈول متاثر، دو پروازیں منسوخ
Updated at 1450 PST کراچی: پی آئی بی میں فائرنگ، متحدہ کا کارکن ہلاک،ہنگامہ آرائی جاری
Updated at 1440 PST نوشہرہ میں شدید سردی،سیلاب متاثرین کو مشکلات کا سامنا
Updated at 1430 PST معاشی بحران سے نکلنے میں مزید 4سے 5برس لگیں گے، امریکا
Updated at 1420 PST مہنگی ترین کاسمیٹکس سے جان چھڑانے کیلئے سرخ گاجریں استعمال کریں
Updated at 1415 PST ملائیشیا لائیواسٹاک شعبے میں پنجاب حکومت سے تعاون کرے گا
Updated at 1410 PST پال میکارٹنی پرنس ولیم کی شادی کے استقبالیے میں پرفارم کریں گے
Updated at 1400 PST جولائی تا نومبر2010: ٹیکسٹائل برآمدات کی مالیت میں23 فیصد اضافہ
Updated at 1350 PST برطانیہ:سیاسی پناہ حاصل کرنیوالوں کی درخواستوں میں نمایاں کمی
Updated at 1345 PST قائد اعظم ٹرافی: پی آئی اے نے کراچی بلیوز کوہراکر فائنل میں جگہ بنالی
Updated at 1335 PST اپوزیشن میں بیٹھنے سے گھبرانے والے نہیں، صدر پی پی پنجاب
Updated at 1325 PST چین :2030تک تمباکونوشی سے ہلاکتوں کی تعداد 3گنا ہوجائینگی
Updated at 1315 PST اسلحہ برآمدگی کیس:شاہ زین بگٹی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی
Updated at 1250 PST افغانستان میں رشوت لینے پر امریکی فوجی افسر کو قید اور جرمانے کی سزا
Updated at 1240 PST جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام بولرمکھایا نتینی کل اپناآخری میچ کھیلیں گے
Updated at 1230 PST بھارت میں پیاز کے بھاؤ چڑھ گئے، پاکستان میں قیمتیں گرگئیں
Updated at 1220 PST بھاشا ڈیم پر کمیشن قائم کیا جائے گا،چیئر مین واپڈا
Updated at 1210 PST بر طا نو ی فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی کار آ ن لائن نیلا می کے لیے پیش
Updated at 1200 PST امریکا کوپاکستان کے مالی اور گورننس معاملات میں مداخلت کا حق ہے،منٹر
Updated at 1150 PST شہزادہ ولیم اپنی منگیتر کو29ویں سالگرہ کا تحفہ دینے کیلئے پریشان
Updated at 1145 PST کراچی: حب ریور روڈ پر کھڑی موٹرسائیکل سے 5کلو بارود برآمد
Updated at 1135 PST امریکا نے ٹویٹر سے وکی لیکس کی سابقہ رکن کی تفصیلات مانگ لیں
Updated at 1120 PST کراچی:رواں ماہ اب تک 19مریضوں میں سوائن فلو کی تصدیق
Updated at 1110 PST نیویارک:نامعلوم افراد کے ہاتھوں پاکستانی خاتون قتل
Updated at 1055 PST امیتابھ کی فلم ’نو ون کیلڈ جیسیکا‘میں رانی اور ودیا کی اداکار ی کی تعریف
Updated at 1040 PST ہیملٹن ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم مشکلات سے نکل آئی،اسد شفیق کے74رنز
Updated at 1035 PST پشاور اور قبائلی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں
Updated at 1020 PST بلوچستان:مختلف واقعات میں12افراد ہلاک،25زخمی
Updated at 1010 PST کوئٹہ شہر اور گرد ونواح میں سردی کی شدت میں کمی
Updated at 0955 PST جنوبی پنجاب میں سردی کی شدت،دھند جاری رہنے کا امکان
Updated at 0940 PST امریکی جیل میں قید دو بہنیں گردے عطیہ کرنے پر رہا
Updated at 0930 PST ہیملٹن ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
Updated at 0920 PST ملک میں شدید سردی، بالائی علاقوں میں دھند، اسلام آباد ائرپورٹ بند
Updated at 0900 PST مولانا فضل الرحمن کراچی پہنچ گئے، میڈیا کو جوابات دینے سے گریز
Updated at 0825 PST خیبرایجنسی:بم نصب کرتے ہوئے دو شدت پسند ہلاک
Updated at 0630 PST ارجنٹائن : پیسے بچانے کیلئے ماں نے بچی کی جان جوکھم میں ڈال ڈی
Updated at 0600 PST ایم کیو ایم کا حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کافیصلہ وقتی انجکشن،فضل الرحمن
Updated at 0530 PST افغانستان میں اواکس طیارے استعمال کیے جائیں گے، نیٹو
Updated at 0515 PST امریکا، کئی ریاستیں پھر برف باری کی لپیٹ میں
Updated at 0450 PST وکی لیکس سے متاثرہ افراد سے تعاون کر رہے ہیں،امریکا
Updated at 0430 PST پشاور،اسلام آباد موٹر وے عارضی طو ر پر بند کر دی گئی
Updated at 0400 PST برطانوی ہوائی اڈوں پر القاعدہ حملوں کے خدشے کا اظہار
Updated at 0330 PST واشنگٹن، پوسٹ آفس میں مشکوک پارسل میں آگ لگی گئی

بشکریہ جنگ