URDUSKY || NETWORK

نئی مانٹری پالیسی جا ری، موجودہ شرح سودبرقراررکھنے کافیصلہ | اردو سکائی اخبار 29 جنوری 2011

92
نئی مانٹری پالیسی جا ری، موجودہ شرح سودبرقراررکھنے کافیصلہ

Updated at 1650 PST
کراچی . . . . . اسٹیٹ بینک نے نئی مانٹری پالیسی جا ری کر دیا ہے جس میں موجودہ شرح سودکوبرقراررکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے ،گورنراسٹیٹ بینک شاہدکاردار نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے اگلے 2ماہ کیلئے مانٹری پالیسی کا اعلان کیا ۔گورنر اسٹیٹ بینک کا نئی مانٹری پالیسی کے حوالے سے کہنا ہے کہ شرح سود14فیصدپربرقراررکھی گئی ہے، شرح سود مستحکم رکھنے کا فیصلہ جاری کھاتوں کے خسارے میں نمایاں بہتری کے باعث کیاگیا۔ نوٹ چھاپنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ،شاہد کاردار نے بتایا کہ حکومت نے مرکزی بینک کے ساتھ مل کرقرض میں کمی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔حکومت مرکزی بینک سے لیے قرض کو ستمبر 2010 کی سطح پر رکھے گی،جون2010سے ستمبر2010تک حکومت نے119ارب روپے قرض لیا۔انھوں نے کہا کہ معیشت کو بہت مسائل کا سامنا ہے۔حالیہ سیاسی بات چیت مثبت ہے اور بینک اس کی حمایت کرتا ہے۔معیشت کو شدید بحران سے بچانے کے لیے سیاسی قائدین اقدامات کریں۔ شاہد کاردار کا کہنا تھا کہ سیاسی اتفاق رائے کے نتیجے میں اخراجات میں کمی اور محاصل میں اضافہ متوقع ہے۔شاہد کاردار نے کہا کہ مالی خسارے کا بیرونی کھاتوں پر اثر نہیں ہوا جب کہ ملک کے زرمبادلہ زخائر ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ جون سے ستمبر2010 تک حکومت نے 119 ارب روپے قرض لیے جب کہ کل تک مرکزی بینک سے لیا گیا حکومتی قرض 122 ارب روپے کی سطح پر تھا۔ٹیکس کی اصلاحات ملتوی ہونا تشویش ناک ہے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے سے سبسڈی میں اضافہ ہوا ۔شاہد کاردار نے کہا کہ حکومتی قرضوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اورمستقبل قریب میں مہنگائی سے چھٹکارا پانا ممکن نہیں۔
بادام سے ذیابیطس اور دل کے امراض سے بچا جاسکتاہے،تحقیق
Updated at 1625 PST
نیوجرسی . . . . . تحقیق سے پتہ چلاہے کہ بادام کھانے سے ذیابیطس اور دل کے امراض سے بچا جاسکتاہے۔ نیوجرسی کے سائنسدانوں نے دریافت کیاہے کہ ہماری خوارک میں شامل میوہ جات کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچاؤ ممکن ہے۔اس کے علاوہ دل
تجربہ کار کلسٹر نے نوآموز لی نا کو ہراکر آسٹریلین اوپن جیت لیا
Updated at 1615 PST
ملبورن…بلجیم کی کم کلسٹرز نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ٹائٹل جیت لیا۔ملبورن میں جاری ٹورنامنٹ کے ویمنز ایونٹ کا فائنل تھرڈ سیڈ کلسٹرز اور چین کی لی ناکے درمیان تھا، لی نا نے اپنے پہلے گرینڈ سلیم فائنل کا آغاز بہترین اندازمیں کرتے ہوئے پہلا سیٹ اپنے نام
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے فنڈلاڑکانہ اور ملتان منتقل کرادیئے، سینیٹ کمیٹی
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…سینیٹ کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے خیبرپختونخوا میں شاہرات منصوبوں کے چارارب کے فنڈز کی ملتان اور لاڑکانہ کو مبینہ منتقلی پر برہمی کااظہارکیاہے، کمیٹی نے وضاحت کیلئے صدر و وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹریز اور سیکریٹری پلاننگ کوشوکازنوٹس جاری کردیئے ہیں۔ سینیٹر زاہد خان نے اپنی صدارت
آسٹریلوی ڈیولپرز کا دنیا کا پہلا ہیک فری سافٹ ویئر تیار کرنے کا دعویٰ
Updated at 1550 PST
سڈنی …آسٹریلیا کے سافٹ وئیر ڈیولپرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کا پہلا ہیک فری سافٹ وئیر تیار کرلیا ہے۔”سیل فور” نام کا یہ سافٹ وئیر آسٹریلیا کے آئی سی ٹی ریسرچ سینٹر آف ایکسی لینس میں تیار کیا گیا ہے۔ٹیکنالوجی ماہرین کہتے ہیں یہ سافٹ وئیر
پاکستان کی ’تاپی‘منصوبے کی سیکیورٹی کیلئے امریکا سے یقین دہانی طلب
Updated at 1545 PST
اسلام آباد…فارن ڈیسک…پاکستان نے 1689کلو میٹر طویل گیس پائپ لا ئن منصوبے (تاپی)کی سیکورٹی کے لیے امریکا سییقین دہانی طلب کی ہے۔ امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ لے مطابق یہ گیس پائپ لا ئن وسطی ایشیاء سے افغانستان کے جنگ کے تباہ حال علاقے سے گزر کر جنوبی ایشیاء تک جائے
Updated at 1750 PST وادی کوئٹہ میں ہلکی بارش،برف باری نے پہاڑوں کوڈھک دیا
Updated at 1740 PST رائے ونڈ:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس
Updated at 1720 PST جلسہ قومی یکجہتی غریبوں کیلئے انقلاب الطاف کی نوید ہوگا، فاروق ستار
Updated at 1710 PST کوہاٹ ٹنل خودکش دھماکے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اظہار مذمت
Updated at 1700 PST ملک کے چاروں صوبوں میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا
Updated at 1635 PST ڈیوس کی رہائی کا مطالبہ: امریکا کا عافیہ کی رہائی پر کیا موقف ہے، الطاف حسین
Updated at 1530 PST امریکا کی مصر کو امداد روکنے کی دھمکی، برطانیہ کا جمہوری اصلاحات کا مطالبہ
Updated at 1510 PST جرمنی میں آپریشن کے بعدمادہ چیتے کو مصنوعی کولہا لگا دیا گیا
Updated at 1500 PST گیس کی قلت 10برس میں تین گنا بڑھ سکتی ہے، سیکرٹری پٹرولیم
Updated at 1450 PST مصر:پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد53سے بڑھ گئی
Updated at 1445 PST جاپان میں خوبصورت ڈیزائنز والے گٹر )مین ہول( کے ڈھکن
Updated at 1435 PST میگنٹ بالز سے بنا گولڈن گلوب ایوارڈ کا دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ
Updated at 1430 PST وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی لاہور میں رہائشگاہ لیسکو کی نادہندہ نکلی
Updated at 1420 PST آسٹریلین اوپن: ویمنز ایونٹ کا فائنل آج کلسٹر اور لی نا کے درمیان ہوگا
Updated at 1410 PST پاکستان کی بھارتی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حصول میں دلچسپی
Updated at 1355 PST دہشتگردی کیخلاف جنگ،پاکستان کا جانی نقصان اتحادیوں سے زیادہ
Updated at 1345 PST پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں کیویز کو شکست دیکر سیریز برابر کرلی
Updated at 1330 PST کراچی میں موسم ابر آلود رہے گا،وقفے وقفے سے ہلکی بارش
Updated at 1320 PST چین نے دنیا کے سب سے بڑے شہر کی منصوبہ بندی کی تردیدکردی
Updated at 1310 PST امریکا کے پاس ایسی ٹیکنالوجی نہیں جو وکی لیکس کو مکمل بند کرسکے،اسانج
Updated at 1300 PST کوئٹہ: علمدار روڈ پر کاربم دھماکا،دو پولیس اہلکاروں سمیت 7افرادزخمی
Updated at 1250 PST ڈیوس کو لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار سے باہر لیجانے پر پابندی کی درخواست
Updated at 1245 PST قندھار میں خودکش حملہ، ڈپٹی گورنرعبدالطیف اشناہلاک
Updated at 1240 PST مشی گن:امریکی شخص کی پولیس اسٹیشن میں فائرنگ ،4اہلکار زخمی
Updated at 1230 PST خیبر ایجنسی : باڑہ بازارمیں دو دھماکے، دو ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
Updated at 1220 PST ڈہرکی کے گیارہ دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح
Updated at 1210 PST ایشین کپ فٹبال:جنوبی کوریا نے ازبکستان کو ہراکر تیسری پوزیشن نام کرلی
Updated at 1200 PST ایشین کپ فٹ بال کا فائنل :آج جاپان اور آسٹریلیا پنجہ آزمائی کرینگے
Updated at 1140 PST چین میں تمیز وتہذیب کے کورس کو نصا ب میں شامل کر لیا گیا
Updated at 1130 PST امیتابھ بچن نئی فلم کیلئے اپنے سرَاور داڑھی کے با ل ڈائی کر وائیں گے
Updated at 1115 PST کوئٹہ: علمدار روڈ پر کھڑی گاڑی میں دھماکا، 2افراد زخمی
Updated at 1110 PST بموں او ر دھما کہ خیز موا دکا سر ا غ لگا نے والے پودے
Updated at 1100 PST کوئٹہ ، علم دار روڈ پر دھماکا،متعدد افراد زخمی
Updated at 1030 PST خیبرایجنسی،باڑہ بازار میں دو دھماکے اور فائرنگ
Updated at 1015 PST جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل میں ملوث تیسرا ملزم بھی گرفتار
Updated at 1015 PST برازیل:فیشن شو کاآغاز، پیرس ہلٹن نے میلہ لوٹ لیا
Updated at 0950 PST سندھ:غذائی قلت کا مسئلہ حل کرنے کیلئے جامع منصوبے کا اعلان
Updated at 0940 PST تیسرا ون ڈے،پاکستان کاکیویز کو جیتنے کیلئے294رنز کا ہدف
Updated at 0925 PST شانگلہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Updated at 0900 PST کراچی:گلشن اقبال سے بوری بند لاش برآمد
Updated at 0830 PST صحبت پور :اوچ گیس فیلڈ کی طرف جانے والاپل دھماکہ خیز مواد سے تباہ
Updated at 0800 PST عالمی برادری کا مصرمیں جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار
Updated at 0730 PST تیونس میں مظاہروں کاسلسلہ جاری ،وزیراعظم سے استعفے کامطالبہ
Updated at 0600 PST کراچی: پورٹ قاسم کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک
Updated at 0540 PST نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
Updated at 0400 PST مصرمیں جلاؤگھیراؤ ،وکی لیکس کے حسنی مبارک سے متعلق کئی انکشافات
Updated at 0330 PST مصر: حکومت مخالف مظاہرے،صدر مبارک نے حکومت تحلیل کردی
Updated at 0315 PST کوہاٹ ٹنل میں دھماکے، الطاف حسین کی مذمت
Updated at 0300 PST کوہاٹ ٹنل میں خودکش حملہ ،دوخواتین سمیت5افراد جاں بحق،متعدد زخمی

بشکریہ جنگ