لاہور:پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری،مسافروں کو پریشانی کا سامنا
لاہور:پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری،مسافروں کو پریشانی کا سامنا | ||
لاہور . .. . .. . . لاہور ائرپورٹ پر پی آئی اے کے ملازمین نے اپنا احتجاج رات گئے تک جاری رہا۔پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا پڑا۔لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ پر پی آئے اے ملازمین کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی،ملازمین رات گئے تک ائرپورٹ پر نعرے بازی کرتے رہے۔ائر پورٹ پر موجود ہڑتالی ملازمین کا کہناتھا کہ جب تک ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو برطرف نہیں کیا جاتا اور ان کے برطرف ملازمین کو بحال نہیں کیا جاتا وہ اپنی ہڑتال جاری رکھیں گے۔ |