URDUSKY || NETWORK

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف |اردو سکائی اخبار 10 جنوری 2011

97
گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف

Updated at 1540 PST
رائے ونڈ…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاور فل وزیراعظم ہیں اور اٹھارویں ترمیم کے بعد وہ ،وہ کچھ کرسکتے ہیں جو وہ پہلے نہیں کرسکتے۔ بلیک میلنگ،ہارس ٹریڈنگ کی سیاست پریقین نہیں رکھتا، بینظیر بھٹو اور اکبربگٹی کے قتل کی تحقیقات کی جائیں، حکومت کوالٹی میٹم نہیں دیا،یہ لفظ میری ڈکشنری میں نہیں ہے۔رائے ونڈ میں پارٹی کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کل یاپرسوں تک حکومت کواپنا10نکاتی ایجنڈاپیش کردینگے،جس پر مشاورت کیلئے اسحق ڈار کی سربراہی میں ن لیگ کی چار رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جس میں سردار مہتاب عباسی، پرویز رشید اور عبدالقادر بلوچ شامل ہونگے۔انہوں نے کہا کہ کل وزیراعظم سے فون پر گفتگو کی، ان کے ہاں کہنے پرشکریہ اداکیا،ہمارے10پوائنٹ ملک کی خوشحالی کیلئے ہیں،کون سی اپوزیشن ہے جوچل کرحکومت کے پاس جاتی ہے،کوئی ایسا ایجنڈا بتا دیں جس میں ہم نے اپنے لیے کوئی بات کی ہو،ہماراایجنڈاقوم کی ترقی اورخوشحالی کاایجنڈاہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ گورنر پنجاب کی تعیناتی کے حوالے سے کوئی گفتگو نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وزیر اعظم نے اس حوالے سے ان سے کوئی مشاورت نہیں کی۔ نواز شریف نے10نکاتی ایجنڈے کی دوبارہ وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا، بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے حکومت فوری اقدامات کرے،کرپشن کے الزامات میں ملوث حکومتی عناصر کوفارغکرکے باصلاحیت افرادکاتقررکیاجائے،سیاسی بنیادوں پردیے گئے قرضوں کی معافی واپس لی جائے،عوام کی مشکلات میں کمی اورروزمرہ استعمال اشیاکی قیمتوں پرپالیسی بنائی جائے،این آراوسمیت تمام عدالتی فیصلوں پر عمل کیا جائے، الیکشن کمیشن کی تشکیل نوکی جائے،سرکاری اخرات میں30فصد کمی اوروزراکی تعداد کم کی جائے،سرکاری اداروں، پی آئی اے،پاکستان اسٹیل،ریلوے ،اوجی ڈی سی ایل،این ایچ اے،سی اے اے ،پیپکو،کے پی ٹی اورسی ڈی اے کی تشکیل نوکی جائے،قومی اداروں میں باصلاحیت افراد پر مشتمل منیجنگ بورڈتشکیل دیے جائیں،ایف بی آرسے ٹیکس چوری ختم کرنے کیلئے موثراقدامات کیے جائیں،حج اسکینڈل،چینی اسکینڈل،آگسٹااسکینڈل کے ملزمان کوکٹہرے میں لایاجائے۔بینک آف پنجاب،این آئی سی ایل کے ملزمان کوکٹہرے میں لایاجائے،آزاداحتساب کمیشن کاقیام عمل میں لایا جائے۔اگران نکات پرعمل ہواتوپاکستان اپنی مشکلات سے باہرنکلے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 45دن میں10نکات پرعملدرآمد ہم بھی دیکھیں گے اور عوام بھی،چاررکنی کمیٹی حکومت سے رابطہ کریگی،وزیراعظم کی جانب سے ہاں کرنیکامقصدہے کہ وہ اس پرعمل کرینگے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات اچھے نہیں ہیں،ملکی سلامتی اور خودمختاری چیلنج ہورہی ہے، غیر ملکی اخباروں میں لکھاجاتاہے کہ پاکستان دنیاکاخطرناک ملک ہے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے میثاق جمہوریت پر عمل نہیں کیا،آمروں نے جوملک کی اصلاح کی وہ سب کے سامنے ہے۔
اکشے کمار کی نئی فلم پٹیالہ ہاؤس کا میوزک ریلیز کردیا گیا
Updated at 1635 PST
ممبئی … بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی نئی فلم پٹیالہ ہاؤس کا میوزک ریلیز کردیا گیا۔ممبئی میں فلم پٹیالہ ہاؤس کے میوزک ریلیز کی تقریب میں فلم کی کاسٹ سمیت فلم کے ہیرو اکشے کمار نے بھی شرکت کی۔فلم میں اکشے کمار کو ایک کرکٹر کے کردار
سڈنی ٹینس:اعصام الحق اور روہن بوپنا دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
Updated at 1615 PST
سڈنی…سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق بھارتی پارٹنر روہن بھوپنا کے ساتھ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن سے قبل پاک بھارت جوڑی نے شاندار کھیل پیش کیا ہے۔سڈنی میں جاری اوپن ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اعصام اور بوپنا نے
امر یکی ریاست کیلی فو رنیا کی آرٹ کا شا ہکار چٹا ن
Updated at 1535 PST
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…امریکی ریاست کیلی فو رنیا میں مو جو د ایک چٹان کو Lenard Knight نا می فن کار نے آ رٹ کے خوبصورت شا ہکار میں ڈھال دیا ہے۔ Lenerd نے اپنے فن کے اظہار کے لیے کینو س کے بجا ئے اس چٹا ن کو استعما
نیپا ل : مر دم شما ر ی کے فارم میں خوا جہ سرا کی کیٹیگری متعارف کرادی گئی
Updated at 1520 PST
کھٹمنڈو…نیپا ل میں پہلی بار مر دم شما ر ی کے فارم میں خوا جہ سرا کی کیٹیگر ی بھی متعا رف کر و ادی گئی ہے ۔نیپا ل کی حکو مت کے مطا بق مئی دو ہزار گیا ر ہ (2011) میں شرو ع ہو نے والی مر دم
Updated at 1820 PST کے ایس ای میں مندی، 100انڈیکس12306پوائنٹس پر بند
Updated at 1810 PST ملک بھر میں سردی، بالائی علاقوں برف باری سے راستے بند ہوگئے
Updated at 1800 PST ہملٹن ٹیسٹ میں پاکستان سے شکست ، نیوزی لینڈ کا میڈیا ٹیم پر برس پڑا
Updated at 1745 PST شیخوپورہ: غیرقانونی چیمبر توڑنے پر وکلاء کا ڈی سی آفس پر حملہ،توڑپھوڑ
Updated at 1730 PST فیصل آباد: صنعتوں کو گیس کی سپلائی بدستور معطل ،ہزاروں مزدور بیروزگار
Updated at 1715 PST سعود عزیز اور خرم شہزاد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی اپیل پر نوٹس جاری
Updated at 1700 PST ایشیا کپ فٹ بال:شام نے سعودی عرب کو شکست دے دی
Updated at 1645 PST ہرا دھنیا حیرت انگیز طبّی فو ائد کابھی حا مل ہے،طبی تحقیق
Updated at 1600 PST سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت پنجاب کی ذمہ داری ہے، شہبازشریف
Updated at 1550 PST کوئٹہ:سریاب میں ٹرین کی زد میں آکر دو سالہ بچی جاں بحق
Updated at 1530 PST کوئٹہ میں شدید سردی، معمولات زندگی متاثر،شہری پریشان
Updated at 1515 PST کارروائی رکوانے کیلئے جسٹس)ر( عبدالحمید ڈوگر کی درخواست مسترد
Updated at 1505 PST سوئیڈن : برف سے بنا ہوٹل جہاں کی ہر چیز برف سے بنی ہو ئی ہیں
Updated at 1500 PST ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید سردی و دھند چندروز برقرار رہے گی
Updated at 1450 PST کوہاٹ: چوروں کا تالا توڑ آپریشن،دکاندار سراپا احتجاج
Updated at 1440 PST 2011لاپتا افراد کی بازیابی کا سال ہوگا، جسٹس جاوید اقبال
Updated at 1425 PST آگسٹا اسکینڈل، مزید ثبوت ملے تو ایکشن لینگے، ایڈمرل نعمان بشیر
Updated at 1410 PST جیل کے اطراف عمارتوں سے منشیات اور موبائل فون اندر پھینکنے کا انکشاف
Updated at 1355 PST ایران کیساتھ گیس معاہدے میں ترک وزیر اعظم کا مفاد شامل تھا، مراسلہ
Updated at 1345 PST آسکرایوارڈ کی تقریب میں ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی شر کت مشکوک
Updated at 1330 PST دہشتگردی،بیرونی مداخلت کے ثبوت حکومت کو دے دیئے، کور کمانڈر
Updated at 1300 PST گورنر پنجاب قتل کیس: ملزم ممتاز قادری نے اعترافی بیان قلم بند کرادیا
Updated at 1245 PST سندھی لوک فنکار جلال چانڈیو کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے
Updated at 1235 PST آئس لینڈ: رکن پارلیمنٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ تک رسائی پر امریکی سفیر طلب
Updated at 1225 PST امریکا: ٹویٹر کو وکی لیکس سے منسلک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
Updated at 1215 PST ٹوکیو میں بلیوں اور کتوں کا روایتی تہوار ،انکی درازی عمر کیلئے دعائیں
Updated at 1200 PST بھارت میں حالیہ دنوں46 ارب ڈالرکرپشن کی نذر ہوگئے، بی جے پی
Updated at 1155 PST وکی لیکس سے نقصانات کے ازالے کیلئے کئی سال چاہئیں،ہلیری کلنٹن
Updated at 1130 PST جرمنی: برف پگھلنے سے دریاؤں میں طغیانی، ہزاروں مکانات تباہ
Updated at 1120 PST امرود جلد کو خوبصو رت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے
Updated at 1110 PST شدید دھند کے باعث بند لاہور ایئر پورٹ صبح نو بجے کھول دیا گیا
Updated at 1055 PST ہریتھک روشن آج اپنی37ویں سالگرہ منارہے ہیں
Updated at 1040 PST شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات،10افراد جاں بحق
Updated at 1030 PST آسٹریلیا، بارشوں سے صورتحال مزید ابتر ہوگئی،ہزاروں افراد بے گھر
Updated at 1015 PST کرم ایجنسی:شدت پسندوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالوں کی لاشیں برآمد
Updated at 1000 PST بلوچستان میں مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک
Updated at 0940 PST کوئٹہ :گیس کے اخراج کے باعث دھماکا،5افراد جھلس گئے
Updated at 0920 PST سوئی میں گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی
Updated at 0900 PST جھنگ چنیوٹ روڈ پر دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق
Updated at 0850 PST پھالیہ :غربت کے شکار والدین نے معذور بیٹے کو زنجیروں میں جکڑدیا
Updated at 0835 PST بھارت کو پیاز کی برآمد پر وزارت تجارت کا فیصلہ آج متوقع
Updated at 0820 PST فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک
Updated at 0800 PST بھارت :علیحدہ صوبے کا مطالبہ، آندھرا پردیش میں فورسز تعینات
Updated at 0730 PST نصیر اللہ بابربینظیر کے پہلے دور حکومت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی رہے
Updated at 0645 PST امریکا: رکن کانگریس پر فائرنگ،ملزم پر قتل و اقدام قتل کی فرد جرم عائد
Updated at 0600 PST ہالی ووڈ فلم مارننگ گلوری کا برلن میں پریمئر شو
Updated at 0500 PST دھند کے باعث لاہور اسلام آباد اورپشاور موٹروے بند
Updated at 0420 PST خلیجی ممالک ایران پر پابندیاں عائد کرنے پر توجہ دیں،ہلیری
Updated at 0400 PST نصیراللہ خان بابر کا علالت کے باعث پشاور میں انتقال
Updated at 0330 PST کابل :برہان الدین ربانی سے ایس ایم کرشنا کی ملاقات

بشکریہ جنگ