URDUSKY || NETWORK

بینظیر کی شہادت عالمی سانحہ ہے، انکوائری رپورٹ جلد منظر عام پر لائینگے، وزیر اعظم | اردو سکائی اخبار 26 دسمبر 2010

101
بینظیر کی شہادت عالمی سانحہ ہے، انکوائری رپورٹ جلد منظر عام پر لائینگے، وزیر اعظم

Updated at 1715 PST
گڑھی خدا بخش…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کاکی شہادت عالمی سانحہ ہے اور اس کی انکوائر ی رپورٹ جلد منظرعام پر لائیں گے۔گڑھی خدابخش میں بے نظیر بھٹو کی قبر پرحاضری دینے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے وقت وزیر اعظم نے کہا کہ بینظیر کا قتل ملکی نہیں عالمی المیہ ہے ، اور بہت جلدبینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات منظرعام پر لائیں گے اور تمام شواہد کو مدنظر رکھا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ محترمہ نے جو منشور دیا اس پر عمل کر رہے ہیں اورمحترمہ کی جاری کی گئی مفاہمت کی پالیسی پر عمل کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ اتحادی جماعتوں کے اپنے اپنے منشور ہیں۔وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ مفاہمت کی سیاست پرگامزن ہیں اورملکی اور قومی مفاد کے ایشوز پر تمام جماعتیں ایک ہیں ، لطاف حسین نے قومی ایشوز پر ساتھ دیا، مولانا فضل الرحمان نے ہر قومی مسئلہ پر حکومت کی حمایت کی لیکن متحدہ اور جے یو آئی(ف)کی اپنی اپنی ترجیحات ہیں ،۔وزیر اعظم کاکہنا تھا کہ ہم معیشت کودرست سمت میں لانے کی کوشش کررہے ہیں،آرجی ایس ٹی ہم لگائیں نہ لگائیں کسی کوتو لگانا ہوگا،امن و امان متاثرہونے کے سبب سرمایہ کاری متاثرہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وکلاکالونی کیلئے10کروڑاورماڈل ولیج کے لئے7کروڑروپے جاری کردیئے ہیں۔
ایسی جمہوریت پر لعنت جسمیں سیاستدان ڈکٹیٹرز کے قدم چومتے ہیں، نوازشریف
Updated at 1520 PST
مظفر آباد . . . . مسلم لیگ(ن) کے قائدمیاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈکٹیٹرز نے عوام کو دھوکا دیااور عوام سے غداری کی،مارشل لامیں حکمرانوں نے کسی کوپھانسی چڑھایا،کسی کو ملک بدرکیا، ایسی جمہوریت پر لعنت ہے جس میں سیاستدان آگے بڑھ کر ان ڈکٹیٹروں کے قدم
Updated at 1745 PST سید منور حسن کا شاہ زین بگٹی کی فوری رہائی کا مطالبہ
Updated at 1645 PST ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا
Updated at 1615 PST وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بدستور شدید سردی
Updated at 1600 PST کوئٹہ و مستونگ سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں
Updated at 1540 PST کراچی:ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ ،2 سیاسی کارکن سمیت 4افراد ہلاک
Updated at 1530 PST بی بی کی برسی میں شرکت کیلئے جیالوں کا قافلہ لاہور سے روانہ
Updated at 1510 PST اسلام آباد:جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے 3افراد گرفتار
Updated at 1500 PST بیٹسمینوں کی ناکامی ایک بار پھر ہار کی وجہ بنی،شاہد آفریدی
Updated at 1445 PST پیداواری لاگت بڑھنے سے چینی مزید مہنگی ہوگی،شوگر ملزایسوسی ایشن
Updated at 1430 PST مستونگ میں نیٹوفورسز کے ٹینکر پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
Updated at 1420 PST اترپردیش: خونخوار تیندوے کا حملہ، سات افراد زخمی
Updated at 1400 PST ڈرون حملے ہمارے مسائل میں اضافہ کر رہے ہیں،یوسف رضا گیلانی
Updated at 1345 PST بجلی کی قلت 3ہزار میگاواٹ ،شہروں میں5 ،دیہات میں 8گھنٹے لوڈشیڈنگ
Updated at 1315 PST بھارت میں شدید دھند، فضائی رابطے ختم، دہلی ایئر پورٹ پر مسافر محصور
Updated at 1245 PST غزہ:اسرائیلی اہلکاروں کی فائرنگ، دو فلسطینی جاں بحق
Updated at 1215 PST ملک بھر میں نہروں کی صفائی شروع،ہائیڈل پاور میں 23سو میگاواٹ کمی
Updated at 1150 PST دنیا کا ذہین ترین امریکی کتا،ہزار سے زائد کھلونوں کے نام یاد کر لیے
Updated at 1140 PST بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اب کامیڈی فلم میں نظر آئیں گے
Updated at 1130 PST اسپین میں مولیوں کے سالانہ میلے کا انعقاد
Updated at 1120 PST لیونارڈو ڈی کیپریو 2010ء میں ہالی وڈ کے سب سے مہنگے اداکار
Updated at 1110 PST برطانیہ میں گھاس کاٹنے کی گاڑی سے ریسنگ کا سالانہ مقابلہ
Updated at 1100 PST سائبریا کے غا ر سے تیس ہزار سال قدیم انسانی فو سلز دریافت
Updated at 1050 PST بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ،عوام کی مشکلات میں اضافہ
Updated at 1030 PST 2014،ٹیکسٹائل برآمدات کو25 ارب ڈالر تک لے جانے کا منصوبہ
Updated at 1010 PST باجوڑ حملہ،مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں،اوباما
Updated at 1000 PST سوانح حیات لکھنے کا معاوضہ15لاکھ ڈالر لے رہا ہوں،جولین اسانج
Updated at 0950 PST ایشزسیریز،آسٹریلیا،انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میلبرن میں جاری
Updated at 0940 PST برفانی ریچھ کا غصہ،دولاکھ ڈالر مالیت کا بیش قیمت کیمرا توڑ ڈالا
Updated at 0920 PST خاموش فلموں کے کامیڈین چارلی چپلن کو گزرے33برس ہوگئے
Updated at 0900 PST سیریز کا پہلا ٹی20،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو5وکٹ سے ہرا دیا
Updated at 0840 PST مصنوعی قرینہ نے 10سال بعد برطانوی باشندے کی بینائی لوٹادی
Updated at 0820 PST فرانس،قائد اعظم کے یوم پیدائش کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد
Updated at 0815 PST فیصل آباد : ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل، ورثا کا احتجاج
Updated at 0800 PST کراچی: نجی فیکٹری میں مشینری گرنے سے مزدورہلاک
Updated at 0730 PST پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے144 رنز کاہدف دیدیا
Updated at 0655 PST نوشہرہ :خیمہ بستی میں آتشزدگی ، ماں اور دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق
Updated at 0615 PST کراچی: گلشن اقبال میں سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ ، عہدیدار ہلاک
Updated at 0500 PST وزیر اعلیٰ پنجاب شہری سہولیات کے معاہدوں کیلئے ترکی روانہ
Updated at 0445 PST کوہاٹ :مکان میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکا، چار افراد زخمی
Updated at 0400 PST خیبر ایجنسی :جمرود میں شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ
Updated at 0330 PST کراچی: اردو بازارکے ایک گودام میں آتشزدگی
Updated at 0245 PST ہالینڈ:صومالیہ کے 12شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

بشکریہ جنگ