URDUSKY || NETWORK

رینٹل پاور کیس:کمپنیاں 2ارب روپے واپس کرنے پر آمادہ

124

اسلام آباد…سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران پاور کمپنیز کے وکلا نے عدالت کو بتایا ہے کہ ایڈوانس کی 2 ارب روپے رقم آج واپس جمع کرادیں گے۔ اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس ، جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ قوم کی دولت ہے، سب کو اسی طرح سوچنا چاہیے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز چیف جسٹس نے supreme-courtگڈو اور نوڈیرو رینٹل پاور پلانٹس لگانے والی کمپنیوں کو حکم دیا تھا کہ کل تک رقوم واپس کر کے نئے اسلامی سال کے موقع پر قوم کو خوشخبری دیں ورنہ عدالت اپنا فیصلہ سنا دے گی۔ عدالت نے دونوں رینٹل منصوبوں کی ایڈوانس رقم مارک اپ سمیت جمع کرنیکا حکم دیا تھا۔ بعد ازاں رینٹل پاور کیس’گڈو اور نوڈیرو 2‘ کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

بشکریہ جنگ

WordPress Plugins WooCommerce Group Coupons WooCommerce Guided Selling & Product Advisor WooCommerce Gutenberg Block WooCommerce Help Scout WooCommerce Hide Price & Add to Cart Button WooCommerce Hide Products by User Roles Woocommerce Hotel Reservation & Booking Marketplace WooCommerce Hotel Reservation Plugin WooCommerce Image Review for Discount – WordPress Plugin WooCommerce Image Zoom