URDUSKY || NETWORK

ریمنڈڈیوس کی فوری رہائی چاہتے ہیں ، امریکا

57

ریمنڈڈیوس کی فوری رہائی چاہتے ہیں ، امریکا
Updated at 2400 PST
لاہور…امریکی قونصل جنرل کارمیلا کانرائے نے کہا کہ ہے ریمنڈ ڈیوس کی فوری رہائی چاہتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل کارمیلا کانرائے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کی فوری رہائی چاہتے ہیں ، اسے سفارتی استثنیٰ حاصل ہے۔انہوں نے کہاکہ قانون ،پاکستان کی خود مختاری اورعوام کا احترام کرتے ہیں،ریمنڈ ڈیوس کا اقدام اپنے دفاع میں تھا ، پولیس نے موقع پرموجودعینی شاہدین کی گواہی پرتوجہ نہیں دی۔یہ حادثہ ایک سانحہ تھا اورمتاثرہ خاندانوں سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔

بشکریہ جنگ