URDUSKY || NETWORK

خطے میں امریکا کے گریٹ گیم کو برداشت نہیں کریں گے، پاکستان |اردو سکائی اخبار 12 جنوری 2011

106
خطے میں امریکا کے گریٹ گیم کو برداشت نہیں کریں گے، پاکستان

Updated at 1850 PST
اسلام آباد . . . . . . پاکستان نے امریکاپر واضح کردیا ہے کہ پاکستان خطے میں گریٹ گیم برداشت نہیں کرے گا۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے دورے پر آئے ہوئے امریکی نائب صدر جوبائیڈ ن پر واضح کردیا ہے کہ خطے میں گریٹ گیم برداشت نہیں کرینگے،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق بائیڈن نے پاک افغان سرحدی علاقے میں غیر ملکی مداخلت تسلیم بھی کرلی،بائیڈن نے اتفاق کیاکہ افغان مسئلے کا صرف فوجی حل نہیں،جوبائیڈن نے کہا پاکستانی سرزمین پر کوئی امریکی بوٹ نہیں آئے گا،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق امریکا نے کہا کہ پاکستان کی سا لمیت اورخودمختاری کی خلاف ورزی نہیں ہوگی،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق امریکا کو افغانستان میں تعمیر نو کے عمل میں حصہ بننے کی پیشکشبھی کی گئی ہے۔
بنوں خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد20 ہوگئی
Updated at 1950 PST
بنوں . . . . . بنوں خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد بیسہوگئی ہے جبکہ سولہ زخمی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں نامعلوم حملہ آورنے بارود سے بھری گاڑی تھانہ میریان کے بیرونی دیوار سے ٹکرادی۔دھماکے کے نتیجے میں20افراد جاں بحق
وزیراعظمنے بھارت کوپیاز برآمدکرنے کی اجازت دیدی
Updated at 1810 PST
اسلام آباد . . . . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پہلے سے طے شدہ سودوں اور رقوم کی منتقلی پرزمینی راستے بھارت پیاز برآمدکرنے کی اجازت دے دی۔وزرات تجارت کے حکام کے مطابق وزیراعظم گیلانی نے صرف پاکستان سے بھارت اس پیاز کی برآمد کی
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، آفریدی کپتان برقرار
Updated at 1640 PST
لاہور . . . . . پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن نے نیوزی لینڈ کے خلاف چھ ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ شاہد آفریدی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ان
جسٹس جاوید کے والدین کا قتل آزاد عدلیہ کو پیغام ہے، انورمنصور
Updated at 1600 PST
کراچی …جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ بار اور ججز کا مشترکہ تعزیتی اجلاس ہوا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر انور منصور خان نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی عروج پر ہے۔ جسٹس جاوید
Updated at 2150 PST پاکستان میں ڈرون حملوں کا اُلٹا اثر ہورہا ہے ، وزیر اعظم گیلانی،وکی لیکس
Updated at 2130 PST جامعہ کراچی میں دھماکہ موبائل فون کیذریعے کیا،ملزمان کا بیان
Updated at 2120 PST اینگرو فرٹیلائزر کے کمرشل پیپر کا اندراج سترہ جنوری سے ہوگا
Updated at 2110 PST کے ای ایس سی کو گیس کی سپلائی نوکروڑ مکعب فٹ یومیہ کر دی گئی
Updated at 2100 PST گھریلو ٹیکسٹائل سے 1ارب ڈالر کی بھارتی مارکیٹ حاصل ہوسکتی ہے،امین ہاشوانی
Updated at 1940 PST رواں مالی سال ٹیکسٹائل کی برآمدات میں22.7 فیصد اضافہ
Updated at 1930 PST گنگا کشن ڈیم پر پاکستان کے اعتراض کی سماعت کیلئے پاکستانی وفد روانہ
Updated at 1920 PST برآمد کی جانے والی اشیا کی تعداد کو بڑھایا جارہا ہے،ایرانی وزیر تجارت
Updated at 1840 PST بنوں کے تھانہ میریان میں خودکش دھماکا،تین اہلکار جاں بحق
Updated at 1830 PST پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرادیا
Updated at 1820 PST پاکستان ایران مزید تجارتی اشیا کے ٹیرف میں رعایت دیں،امین فہیم
Updated at 1805 PST بنوں کے تھانہ میریان میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ
Updated at 1710 PST کے ایس ای میں اتارچڑھاؤ ، 100انڈیکس 12281پوائنٹس پر بند
Updated at 1630 PST خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کی تعداد بڑھ گئی، کمانڈنٹ ایف سی
Updated at 1620 PST کراچی: جسٹس جاوید کے والدین کے قتل پر عدالتی بائیکاٹ
Updated at 1610 PST بھارت میں بھی دھند براجمان، سرد ی سے ریل گاڑی کے پہیے جام
Updated at 1555 PST منگلاو تربیلا ڈیمزسے بجلی کی پیداوارکم ہوکر800 میگاواٹ تک رہ گئی
Updated at 1545 PST اورکزئی ایجنسی : فورسز کی گولہ باری،7شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی
Updated at 1540 PST ’ پارو ‘نے ’دیوداس‘ کے ساتھ ڈانس کرنے سے انکار کردیا
Updated at 1535 PST رکوڈک ذخائر کی مالیت104ارب ڈالرسے کئی گنازائد ہوسکتی ہے،ثمرمبارک
Updated at 1530 PST بیت المقدس کو کبھی تقسیم نہیں ہونے دیں گے، سٹی مےئر
Updated at 1525 PST متاثرین سیلاب کیلئے عرب امارات کا 100ملین ڈالر کا منصوبہ
Updated at 1520 PST سوڈان: ریفرنڈم کے دورانپرتشدد واقعات میں 36افراد ہلاک
Updated at 1515 PST صنعتی پالیسی کے ڈرافٹ کورواں ماہ کے آخر تک حتمی شکل دیدی جائیگی
Updated at 1510 PST پی سی اوججز کیس: جسٹس (ر) ڈوگرکے بینچ پر اعتراضات مسترد
Updated at 1505 PST رابرٹ گیٹس کی دورے کے آخری روز دیوار چین کی سیر
Updated at 1500 PST کراچی: فائرنگ اور تشدد سے 4افراد ہلاک
Updated at 1455 PST زمبابوے: وکی لیکس کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام
Updated at 1450 PST ایشیائی منڈی میں خام تیل کی91ڈالر17سینٹس فی بیرل پر ٹریڈنگ
Updated at 1440 PST پاکستان پٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کرنیوالا واحد ملک نہیں ، حسین حقانی
Updated at 1430 PST نیوزی لینڈکیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان آج متوقع
Updated at 1420 PST لطیف کھوسہ کی بطور گورنر تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
Updated at 1415 PST کرکٹ ورلڈ کپ میں کپتانی کیلئے آفریدی اور مصباح الحق میں کشمکش
Updated at 1410 PST ریکوڈک : غیر ملکی کمپنی خام دھاتیں بیرون ملک لیجانا چاہتی ہے، ڈاکٹر ثمر
Updated at 1400 PST بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا
Updated at 1355 PST امریکا نے عمادالدین کو انٹرنیشنل دہشتگرد نامزد کرنے کیلئے اسپین پر دباؤ ڈالا
Updated at 1345 PST پشاور: پنج گئی روڈ پر دھماکے کی اطلاع
Updated at 1335 PST کنگنا رناوٹ کا فلم’کرش‘ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار
Updated at 1330 PST برازیل: طوفان اور مٹی کے تودے گرنے سے 13فراد ہلاک
Updated at 1310 PST ایشین کپ فٹ بال :ایران نے عراق کو شکست دے دی
Updated at 1300 PST دو روز میں پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارش کا امکان
Updated at 1255 PST پاک ایران مشترکہ تجارتی کمیشن کا چھٹا اجلاس
Updated at 1240 PST وسطی چین میں ٹریفک حادثہ ،16 افراد ہلاک ،23 زخمی
Updated at 1230 PST جسٹس جاوید اقبال لاپتہ افراد سمیت کئی اہم کیسز کی سماعت کررہے ہیں
Updated at 1220 PST آسٹریلیا میں تباہ کن سیلاب،12 افرادہلاک، ہزاروں افراد بے گھر
Updated at 1210 PST جسٹس جاوید اقبال کے والدین پر قتل سے قبل تشدد کی گیا، پوسٹمارٹم رپورٹ
Updated at 1155 PST جا پا ن میں عمر رسیدہ افراد میں چور ی کا رحجان بڑ ھ گیا
Updated at 1150 PST آسٹریلیا آج پہلے ٹی 20میچ میں انگلینڈ کا سامنا کر یگا،بریٹ لی کی واپسی
Updated at 1145 PST ودیا بالن ،شاہ رُخ خان کے ساتھ رومانوی فلم میں کام کرنے کی خواہشمند
Updated at 1135 PST آئندہ24گھنٹے کراچی میں موسم صاف،خشک اور سرد رہے گا
Updated at 1125 PST ہیٹی:زلزلے کو ایک سال گذرگیا،ہزاروں متاثرین تاحال امداد سے محروم
Updated at 1115 PST فیصل آباد :گیس کی فراہمی چھٹے روز بھی معطل،فیکٹریاں بند،مزدور بیروزگار
Updated at 1105 PST یمن:امریکی سیکریٹری کلنٹن لڑکھڑا کرگر پڑیں لیکن محفوظ رہیں!
Updated at 1055 PST جنوبی پنجاب کے تمام شہروں میں دو روز میں ہلکی بارش کا امکان
Updated at 1040 PST خیبرپختونخوا بارکونسل کی اپیل پر وکلاء کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
Updated at 1030 PST جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل کیخلاف بلوچستان بار کی ہڑتال
Updated at 1020 PST بلوچستان:مختلف واقعات میں7افراد ہلاک
Updated at 1015 PST افغانستان:پارلیمنٹ کے باہر خودکش حملہ،4ہلاک،8زخمی
Updated at 0955 PST بلوچستان: ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل
Updated at 0935 PST پشاور:متنی گرڈ اسٹیشن کے قریب بارودی مواد سے دھماکا
Updated at 0910 PST سندھ پولیس کی کارروائی،125ملزمان گرفتار
Updated at 0845 PST میرپرماتھیلو :شہید ہونیوالے سب انسپکٹر کے ورثاء کیلئے امداد کا اعلان
Updated at 0830 PST بھارت :مغربی بنگال میں ہاتھیوں نے کھڑی فصلیں تباہ کردیں
Updated at 0810 PST شمالی وزیرستان: امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ ،چار افراد ہلاک
Updated at 0745 PST امریکا: برفانی طوفان نے جنوب مشرقی ریاستوں کا رخ کرلیا،نظام زندگی مفلوج
Updated at 0715 PST آسٹریلیا :برسبن میں سیلاب سے مزید10 افراد ہلاک
Updated at 0645 PST چین میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ جنگی طیارے کی آزمائشی پرواز
Updated at 0630 PST جسٹس جاوید اقبال کے والدین کاقتل ، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
Updated at 0515 PST فوجی کارروائی کی دھمکی کے بغیرایران جوہری عزائم سے بازنہیں آئیگا،نتن یاہو
Updated at 0500 PST ہالی ووڈ فلم ”مارننگ گلوری “کا لندن میں پریمئر شو
Updated at 0430 PST لاہور: فرینزک ماہرین نے جائے وقوعہ سے نمونے حاصل کرلئے
Updated at 0415 PST کراچی: پہلوان گوٹھ میں فائرنگ،دوسیاسی کارکن ہلاک
Updated at 0315 PST پاکستان اور بھارت منہ پھیر کرترقی نہیں کرسکتے، پرناب مکھرجی
Updated at 0300 PST جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل کا جائزہ لیا جارہاہے ،رانا ثناء اللہ

بشکریہ جنگ