URDUSKY || NETWORK

بھارتی ریاست راجستھان میں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

86

بھارتی ریاست راجستھان میں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیاbasant-kiting
Updated at 1620 PST
جے پور…بھارت میں پتنگ میلے میں ملکی اور غیرملکی سیاح آسمان پر بکھرتے پتنگوں کے رنگوں سے لطف اندوزہورہے ہیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں پتنگ میلہ منعقد کیاگیا۔جہاں چھوٹی چھوٹی رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ دیوہیکل پتنگیں بھی آسمان میں رنگ بکھیرتی رہیں۔ ناگپور میں برقی قمقموں سے سجائی جائنٹ پتنگ نے سب کو حیران کردیا،جسے اٹھانے کیلئے بھی15 سے20 افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔