URDUSKY || NETWORK

بجلی گھروں کو ادا شدہ ایڈوانس کی رقوم واپس لی جانی چاہئیں،چیف جسٹس| اردو سکائی اخبار 14 دسمبر 2010

108
بجلی گھروں کو ادا شدہ ایڈوانس کی رقوم واپس لی جانی چاہئیں،چیف جسٹس

Updated at 1130 PST
supreme-court-pakistan اسلام آباد…کرایے کے بجلی گھرلگانے کی سرکاری پالیسی کے خلاف مقدمہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اتنی بڑی بے نتیجہ سرکاری سرمایہ کاری کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے اور کرائے کے بجلی گھروں کو ادا شدہ ایڈوانس کی رقوم واپس لی جانی چاہئیں۔چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی ،بجلی پیداوار کے سرکاری ادارے جینکو کی طرف سے عدالت میں رینٹل پاور کے معاہدوں کی تفصیلات آج پیش نہ کی جاسکیں جس پر عدالت نے سماعت 13 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے حکم دیا کہ اس سماعت پر یہ تفصیلات لازمی پیش کی جائیں۔اس سے پہلے نیپرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ18 رینٹل منصوبوں میں سے8 ختم کئے جاچکے ہیں جبکہ2 کو حتمی نوٹس بھی جاری کئے گئے ہیں۔
جھنگ: ساتویں محرم الحرام کا جلوس برآمد،منزل کی جانب رواں دواں
Updated at 1205 PST
جھنگ …جھنگ میں ساتویں محرم الحرام کا علم اور ذوالجناح کا روایتی جلوس امام بارگاہ مہاجرین جھنگ سے برآمد ہو کر اپنے راستوں پر رواں دواں ہے ۔جلوس مغربین میں اختتام پذیر ہوگا۔ سید ثنا الحق ترمذی کی قیادت میں علم اور ذوالجنا ح کا جلوس نماز فجر کے بعد
وکی لیکس تنازع: اسانج کے حامیوں وامریکیوں کے درمیان سائبر جنگ
Updated at 1155 PST
لندن …وکی لیکس کے تنازع نے جولین اسانج کے حامیوں اور قوم پرست امریکیوں کے درمیان سائبر جنگ چھیڑ دی ہے۔گذشتہ ہفتے ایک ہیکرز گروپ نے خود کو جولیان کا حامی بتاتے ہوئے ماسٹر کارڈز، ویزا کارڈزاورکئی ایسی کمپنیوں کی ویب سائٹ پر حملے کیے تھے جنہوں نے وکی لیکس
Updated at 1145 PST لاہور: نویں سائنس کے امتحانات میں پرائیویٹ رجسٹریشن پر پابندی معطل
Updated at 1125 PST انجلینا جولی کی فلموں میں استعمال ہونے والی اشیاکی نیلامی
Updated at 1115 PST تھری ڈی مناظر سے پر انوکھی ترین کتاب
Updated at 1100 PST ابھیشک بچن اور سنجے لیلا بھنسا لی پہلی با رایک سا تھ کاسٹ
Updated at 1055 PST کئی منزلہ عمارت سے لٹکتے ہوئے جھولا جھولنے کا خطرناک کرتب
Updated at 1045 PST سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا ملک نوید کی احتساب عدالت میں پیشی
Updated at 1035 PST پشاور:بڈھ بیر میں غازی بابا کے مزار کے قریب فائرنگ،3افراد جاں بحق
Updated at 1030 PST اسلام آباد میں بس الٹنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق،30افراد زخمی
Updated at 1025 PST سردی کی شدید لہر جاری، بارشیں نہ ہونے سے موسمی امراض پھیلنے لگے
Updated at 1015 PST خوش گوار زندگی کے لیے بچوں کا ہونا ضروری ہے،دل چسپ سروے
Updated at 1000 PST امریکا،’ہیر ی پوٹر‘ کی جادوئی اشیاء فروخت کے لیے پیش کر دی گئیں
Updated at 0945 PST ماہرین کا مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں چھپے کوڈ شناخت کرنے کا دعویٰ
Updated at 0930 PST بھارت،جنوبی افریقا کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ کا16دسمبرسے آغاز
Updated at 0855 PST ’برطانوی حکومت مسلم کمیونٹی سے روابط رکھنے میں ناکام رہی‘وکی لیکس
Updated at 0840 PST چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان،تجارت کو بھی فروغ ملنے کا امکان
Updated at 0820 PST مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں کا حملہ،2سیکیورٹی اہل کار شہید،6 زخمی
Updated at 0645 PST وکی لیکس کے بانی جولین اسانج آج لندن کی عدالت میں پیش ہونگے
Updated at 0615 PST اطالوی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی
Updated at 0545 PST امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک انتقال کر گئے
Updated at 0500 PST برطانیہ میں شدت پسندی پرقابو پانے کیلئے پاکستان سے علما بلوانے پرغور ہوا

بشکریہ جنگ