URDUSKY || NETWORK

ایچ ای سی کی پارلمیینٹیریز کی ڈگریوں کی تصدیق کرنے سے معذرت

97

اسلام آباد…ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پارلمینٹریز کی ڈگریوں کی تصدیق کرنے سے معذرت کرلی ہے ۔کمیشن کا کہنا ہے کہ یونی ورسٹیز تعاون نہیں کررہیں ، لہذاالیکشن کمیشن خود تصدیق کرائے ،ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرینز نے باوجود کوشش کے تصدیقکیلئے کاغذات فراہم نہیں کیے، ہم یونیورسٹیوں اورپارلیمنٹیرینز کی منتیں نہیں کرسکتے،ایچ ای سی ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے 218 ڈگریوں کی جامعہ پشاور نے 123ڈگریوں کی،سندھ یونی ورسٹی نے 20ڈگریوں کیجبکہبہا الدین زکریا یونیورسٹی نے 10 ڈگریوں کی تصدیق نہیں کی۔