URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 29 دسمبر 2010 |رحمن ملک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،ناراضگی ختم نہ کی جاسکی

95
رحمن ملک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،ناراضگی ختم نہ کی جاسکیurdu-news

Updated at 1140 PST
اسلام آباد…حکومت سے الگ ہونے والے جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آج صبح سویرے ہی اہم سیاسی ملاقاتوں کا مرکز بنارہا ، جمیعت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو جواب دیا ہے کہ وہ مخالفت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ کراچی میں گزشتہ شب صدر آصف زرداری سے ملاقات کرکے آنے والے والے رحمان ملک ، آج صبح اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر جاپہنچے اور ان سے ون ٹو ون ملاقات کی ، رحمان ملک نے انہیں ، وزیراعظم کی سخت مخالفت کرنے اور حکومت سے مکمل الگ ہوجانے کے موقف سے پیچھے ہٹانے کی کوشش کی تاہم اس میں انہیں کامیابی نہ مل سکی ، بعد میں فاٹا کے پارلے مانی وفد نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ، اس وفد میں منیراورکزئی، حمیداللہ آفریدی، سینیٹر صالح شاہ بھی شامل تھے ،، سینیٹر رضا ربانی نے بھی مولانا سے ملاقات کی اور ان ملاقات میں حکومتی امور کے سیاسی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ، بعد میں مولانا فضل الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
اورکزئی،خیبر میں فورسز کی کارروائیاں،6شدت پسند ہلاک
Updated at 1220 PST
پشاور…وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے ہیں۔باجوڑ ایجنسی میں شدت پسندوں نے ایک اور اسکول کو اڑا دیا اب تک ایجنسی بھر میں 104 اسکولوں کو تباہ کیا جا چکا ہے ۔اورکزئی اور خیبر ایجنسی سے ملحقہ علاقہ وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز
’امریکی سفارتکاروں کی امریکی سفیر کے اغوا کار کو امریکی ویزا دینے کی سفارش‘
Updated at 1210 PST
برازیلیا…امریکا ایک طرف اپنے شہری کوکسی بھی نقصان سے بچانے کے لیے ہر جتن کرنے کوتیار رہتا ہے، تو کبھی ایسا بھی ہوا کہ امریکی سفیر کے اغوا کارکو واشنگٹن آنے کا ویزا دینے کی سفارش خود امریکی سفارت کاروں نے کی ۔یہ انکشاف ایک امریکی مراسلے سے ہوتا ہے
عراق:موصل میں2خود کش حملے، پولیس کمانڈر ہلاک
Updated at 1140 PST
بغداد…عراق کے شہر موصل میں پولیس کے قافلے پر2خود کش حملوں میں پولیس کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بغداد کے تین سو نوے کلومیٹرجنوب میں دو خودکش حملہ آور لیفٹیننٹ کرنل شامل احمد کے کمرے میں داخل ہوئے اور خود کو دھماکے سے اڑالیا۔دھماکے سے پولیس کمانڈر ہلاک
Updated at 1250 PST بلوچستان : مختلف واقعات میں خواتین سمیت 5افرادہلاک
Updated at 1230 PST ترکی کی سیلاب متاثرین کیلئے مدد قابل تعریف ہے،شہبازشریف
Updated at 1200 PST افریقی ملک گبون کے صدر عمر بونگو فرانس کے بہت چہیتے تھے ،مراسلہ
Updated at 1150 PST دھرمندرکوڈائریکٹ کرنا ایک چیلنج تھا ، ہیما مالنی
Updated at 1140 PST پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے یوریا پلانٹ میں پیدوار کاآغاز
Updated at 1130 PST کوئٹہ چمن شاہراہ پر ڈاکووٴں کی لوٹ مار،گاڑیاں اور قیمتی اشیاء چھین کر فرار
Updated at 1120 PST آپ کی ای میل آپ کی شخصیت کی عکاس ہے،جدید تحقیق
Updated at 1110 PST ویتنام کی مال بردارکشتی جنوبی چین کے سمندر میں الٹ گئی
Updated at 1100 PST مریکہ میں تیس فٹ اونچی پانچ چئیر لفٹس گرگئیں،8افراد زخمی
Updated at 1050 PST روس میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،11افراد ہلاک
Updated at 1040 PST میاں چنوں :پولیس چوکی پر ڈاکووٴں کا حملہ،سرکاری اسلحہ چھین کر فرار
Updated at 1030 PST گاجر کھانے سے دل کے دورے کا خطرہ3گنا کم ہوجاتا ہے،تحقیق
Updated at 1020 PST ’مالی بحران،چینی حکومت امریکی اقدامات کی مکمل حمایت کرتی ہے‘
Updated at 1010 PST ’حماس رہ نما کا قتل،یو اے ای نے تفصیلات مجبوراً جاری کیں‘
Updated at 1000 PST ممبئی :فلم پروڈیوسر کی شکایت ، سنجے دت کی املاک سیل کرنیکا حکم
Updated at 0950 PST سعودی عرب سے ملک بدر کئے گئے70پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
Updated at 0950 PST ’منی لانڈرنگ،روسی نائب وزیر پٹرول کی رہائی کا امکان نہیں‘
Updated at 0940 PST خیبر ایجنسی:نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ،ڈرائیور ہلاک،2افراد زخمی
Updated at 0930 PST جامعہ کراچی دھماکے کی تحقیقات جاری، انتظامی دفاتر کھلے ہیں
Updated at 0920 PST ’حماس رہنما کا قتل،یو اے ای نے امریکا سے بھی مدد کی درخواست کی‘
Updated at 0920 PST امیتابھ نے ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے سیکوئل کا فیصلہ مداحوں پر چھوڑ دیا
Updated at 0920 PST باجوڑ ایجنسی:تعلیم دشمن عناصر نے اسکول دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
Updated at 0910 PST وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
Updated at 0910 PST ’فیس بک‘ استعمال کرنے والی دنیا کی103سالہ معمر ترین خاتون
Updated at 0910 PST فیصل آباد :پولیس اہلکار بھی ڈاکووٴں کی فائرنگ سے زخمی
Updated at 0900 PST اداکار جانی ڈیپ اب اینی میٹڈ فلم میں بھی نظر آئیں گے
Updated at 0850 PST خواتین کے لیے عجیب و غریب کانٹیکٹ لینس متعارف کروا دیے گئے
Updated at 0840 PST ق لیگ فرانس کی جانب سے یوم قائد کا شان دار انعقاد
Updated at 0815 PST کراچی: جرائم کی متعدد واردتوں میں ملوث29 ملزمان گرفتار
Updated at 0810 PST ایشز:آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست،انگلینڈ کی2-1سے برتری
Updated at 0700 PST نیوجرسی : یونین سٹی میں تین منزلہ عمارت میںآ تشزدگی
Updated at 0545 PST میامی ایئرپورٹ پر ایک مسافر کے سامان میں دھماکا
Updated at 0530 PST امریکامیں موسم کی صورتحال بہتر، آسٹریلیامیں سیلاب سے کئی علاقے زیرآب
Updated at 0415 PST متحدہ عرب امارات : دو پاکستانی بھائیوں پر القاعدہ سے تعلق کا الزام
Updated at 0345 PST لاہور: لبرٹی مارکیٹ کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی،4 نوجوان ہلاک
Updated at 0330 PST چین طیارہ بردار جہاز غرق کرنیوالے میزائل تیار کررہا ہے،رپورٹ

بشکریہ جنگ