URDUSKY || NETWORK

’جے یوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کی توثیق کردی | اردو سکائی اخبار 22 دسمبر 2010

111
جے یوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کی توثیق کردی

Updated at 1920 PST
اسلام آباد . . . . . . جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ، انہوں نے اپیل کی کہ تاجربرادری31دسمبرکوہڑتال کامیاب بنائے۔یہ بات انہوں نے جے یو آئی (ف)کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بات میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے،تاہم ہم مڈٹرم انتخابات کامطالبہ نہیں کرتے،ہم چاہتے ہیں کہ آیندہ انتخابات وقت پرہوں،ہم نے عوام کے پاس جانے کافیصلہ کیاہے،بلوچستان کی صورتحال پرمحتاط اندازسے آگے بڑھیں گے،کوئی ایسافیصلہ نہیں کرینگے جس سے بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے پرمنفی اثرپڑے۔انہوں نے کہا کہمسلم لیگ(ق)اورایم کیوایم سے رابطے معمول کے ہیں۔اپنے خلاف نیب کیسز پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہنیب آمرکابنایاہوا ادارہ ہے،کیابدنام زمانہ ادارہ نیب ہمارااحتساب کریگا،انتقامی کارروائی کرنیوالوں کونچوڑکررکھ دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکاافغانستان میں شکست کھاچکاہے،پاکستان کوترنوالہ سمجھنے والے کاانجام ذلت اوررسوائی ہوگا،ایم ایم اے کی بحالی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہمتحدہ مجلس عمل سے متعلق ایک اتفاق رائے موجودہے تاہم اس حوالے سے جماعت اسلامی کی شوریٰ میں فیصلہ ہونا باقی ہے ہمارے طرف سے مجلس عمل کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بحال کیے بغیر کمشنری نظام فعال ہونا ممکن نہیں،متحدہ
Updated at 1840 PST
کراچی . . . . . سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بحال کیے بغیر کمشنری نظام فعال ہونا ممکن نہیں ہے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں سید سرداراحمدنے بتایا کہ پیپلز پارٹی
19ویں ترمیم ، اداروں کے درمیان تصادم کے خدشات ختم ہوگئے،وزیراعظم
Updated at 1735 PST
اسلام آباد . . . . . . وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انیسویں ویں ترمیم کی منظوری سے مستقبل میں اداروں کے درمیان تصادم کے خدشات ختم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی میں19 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد خطاب میں
جے یو آئی مجلس عاملہ کا اجلاس،حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق
Updated at 1430 PST
اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مجلس عاملہ نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے جبکہ گلگت بلوچستان اور بلوچستان کے معاملات پر فیصلے کا اختیار مقامی قیادت کو دے دیا گیا۔بلوچستان کی مخلوط حکومت اور وفاق سے علیحدگی کے معاملے پر حتمی فیصلہ سازی
19ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں منظور
Updated at 1330 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی نے19ویں آئینی ترمیم کے بل کی منظوری دے دی۔ ترمیم کی ہر شق پر مرحلہ وار رائے شماری کی گئی جس کے دوران بل کی حمایت میں258اور مخالفت میں کشمالہ طارق نے ووٹ ڈالا۔ اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد یہ 19ویں آئینی ترمیم کا یہ بل
شاہ زین بگٹی40ساتھیوں سمیت گرفتار،اسلحہ برآمد
Updated at 1120 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں شاہ زین بگٹی کو 40 ساتھیوں سمیت حراست میں لیاگیا ہے اور ان کے قبضے سے اینٹی ائر کرافٹ گن سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق شاہ زین بگٹی کو آج صبح ایف سی نے روکا اور تلاشی لینے کی کوشش پر
Updated at 1850 PST سندھ میں اسلحہ لائسنس سے قبل پولیس تصدیق لازمی قرار
Updated at 1830 PST یورپ میں برفباری کے دوران پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی
Updated at 1820 PST کلفٹن گینگ ریپ،جیو ٹی وی نے مقام کا پتہ چلا لیا
Updated at 1810 PST سانحہ شیر شاہ کباڑی بازار میں ملوث تین نامزد ملزمان گرفتار
Updated at 1800 PST لواری سرنگ پر کام کی بندش کیخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ
Updated at 1750 PST راولپنڈی:پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، بچہ جاں بحق
Updated at 1720 PST کے ایس ای میں اتارچڑھاؤ،100 انڈیکس11848پوائنٹس پر بند
Updated at 1720 PST جاپان میں سال نو کے استقبال کی تیاریاں عروج پر، خرگوشوں کا سال قرار
Updated at 1630 PST چیچہ وطنی:ریلوے لائن پر ہائی وولٹیج تار گرنے سے ٹریفک معطل
Updated at 1540 PST ’بنگلہ دیش میں متنازع کوئلے کی کان کھولنے کیلئے امریکا نے دباوٴ ڈالا‘
Updated at 1530 PST سعودی شاہ عبداللہ علاج کے بعد وطن واپس روانہ
Updated at 1520 PST چارسدہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،بم برآمد
Updated at 1455 PST بے نظیر قتل کیس، سعود عزیز اور خرم شہزاد کمرہ عدالت سے گرفتار
Updated at 1450 PST ملتان:بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
Updated at 1440 PST 19ویں آئینی ترمیم کے نکات
Updated at 1340 PST بھٹ شاہ:متحدہ قومی موومنٹ کا جلسہ یک جہتی کی مثال ہو گا،رابطہ کمیٹی
Updated at 1320 PST حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر حتمی فیصلے کیلئے جے یوآئی کا اجلاس
Updated at 1320 PST میکسیکو :معدنی تیل میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی
Updated at 1310 PST 19ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
Updated at 1300 PST عراقی آئل کمپنیوں کی نجی سیکیورٹی پر مافیا کے طور پر کام کرتی ہیں،وکی لیکس
Updated at 1250 PST امریکا نے بنگلہ دیشی ڈیتھ اسکواڈ کی تربیت کی، وکی لیکس
Updated at 1240 PST ’امریکا وبرطانیہ نے بنگلہ دیش کے مدارس کا نصاب تبدیل کرانے کی کوشش کی‘
Updated at 1220 PST حقوق خواتین ایکٹ کی مختلف دفعات خلاف شریعت قرار
Updated at 1220 PST سیالکوٹ :ڈیڑھ سال کی بچی گھریلو تنازع کی بھینٹ چڑھ گئی
Updated at 1210 PST عوام عدلیہ پر اعتماد کرتے ہیں،دھوکا دینا ناممکن ہے،چیف جسٹس
Updated at 1200 PST قومی ائیرلائنز کی ناقص منصوبہ بندی،پروازیں تاحال تاخیر کا شکار
Updated at 1150 PST پیرا ایشین گیمز میں شرکت کے بعد پاکستانی دستے کا واپسی پر شاندار استقبال
Updated at 1140 PST دودھ سے بنی اشیاء ذیابیطس کے مقابلے کیلئے اکسیر
Updated at 1140 PST سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی تا حال بحال نہ ہوسکی
Updated at 1140 PST اسپاٹ فکسنگ،عامر اور آصف کا ٹیلی کانفرنس میں شرکت سے انکار
Updated at 1130 PST ’شامی صدر کے سیکیورٹی معتمد بریگیڈیئر سلیمان فائرنگ سے مارے گئے
Updated at 1110 PST ’اٹلی کی حکومت پر امریکا نے عدالتی نظام میں مداخلت کے لیے دباوٴ ڈالا‘
Updated at 1110 PST ’پاکستان سے افغانستان کے لیے کئی مسائل جنم لیتے ہیں،ماسکو‘
Updated at 1100 PST لیبیا میں یہودیوں کے خلاف بات کرنا فیشن کا درجہ رکھتا ہے،وکی لیکس
Updated at 1100 PST ’پاکستان کی خفیہ ایجنسی اسامہ سے رابطے میں ہے‘،بھارتی الزام
Updated at 1050 PST مسلح افواج کے سربراہوں کی جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس
Updated at 1050 PST ’ایران کے ایٹمی تنازع سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین متحد نہیں،ہالینڈ‘
Updated at 1040 PST ’چین نے پاکستان کو تخفیف ایٹمی مواد کے معاہدے کی مخالفت پر اکسایا‘
Updated at 1030 PST پاکستان بار کونسل کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری
Updated at 1030 PST حامد کرزئی نے ایمان دار افسران کو نظر انداز کر دیا،وکی لیکس
Updated at 1020 PST جنک فوڈ کازائد استعمال بچوں میں شوگر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے
Updated at 1020 PST برطانوی ماڈلنگ کنٹریکٹ سے انکار کردیا تھا، کترینہ کیف
Updated at 1010 PST تائی وان:اسی ہزار پلاسٹک کے چمچوں سے بنایا کیا گیا کرسمس ٹری
Updated at 1000 PST پاکستان کیخلاف ٹوئنٹی20سیریز میں کیویز کی قیادت روس ٹیلر کرینگے
Updated at 1000 PST اب فضائی مسافرین نیند کے اوقات کار کے فرق سے نمٹ سکیں گے
Updated at 0955 PST فرانس:منچلوں کی ایفل ٹاورپرکھلے آئس رنک میں اسکیٹنگ
Updated at 0955 PST بینائی سے محروم افراد کی رہنمائی کیلئے بو لنے والا روبوٹک ہا تھ تیار
Updated at 0950 PST امریکا :مفت غذائی امداد حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Updated at 0940 PST شاہ رخ نے فرح خان کی فلم ’تیس مار خان‘ کا تشہیری شو خراب کر دیا
Updated at 0930 PST جاپانی سائنس دانوں کا تجربہ،چوہا چڑیا کی طرح چہچہانے لگا
Updated at 0930 PST ملکی برطانیہ کی نواسی شہزادی زارا کا رگبی کے کھلاڑی سے شادی کا فیصلہ
Updated at 0920 PST چلی کی جیل میں ہنگامے،6اہلکاروں سمیت34افراد زخمی
Updated at 0910 PST زیادہ وقت ائر کنڈیشنڈ ماحول میں گزارنے سے جلدی امراض کا خطرہ
Updated at 0900 PST بھارت کا پرتھوی ٹو بیلاسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
Updated at 0840 PST امریکی حکومت کا چین میں امریکی کمپنی پر40 لاکھ ڈالر جرمانہ
Updated at 0830 PST بارشیں نہ ہونے سے بالائی علاقے شدید خشک سردی کی لپیٹ میں
Updated at 0820 PST حج آپریشن کا آخری مرحلہ بھی بدانتظامی کا شکار
Updated at 0800 PST فلم ”گلیورز ٹریول“ آج دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے
Updated at 0730 PST امریکا کی آبادی تیس کروڑ ستاسی لاکھ سے زائد ہوگئی
Updated at 0715 PST میکسیکو : کرسمس کی مناسبت سے خصوصی ڈرامہ پیش کیا گیا
Updated at 0645 PST برطانیہ:57 فیصد شہریوں نے افغان جنگ میں شمولیت کی مخالفت کردی
Updated at 0620 PST کراچی سے براستہ لاہور ،بارسلونا شکاگو جانیوالی پرواز میں تاخیر
Updated at 0600 PST قلات :ہندوؤں کے مذہبی پیشوا لکھ میر چند چار ساتھیوں سمیت لاپتہ
Updated at 0515 PST امریکی سینیٹ نے روس کیساتھ جوہری اسلحے کی تخفیف کا معاہدے منظور کرلیا
Updated at 0500 PST برطانیہ میں شدید سردی کا راج جاری، سینکڑوں پروازیں منسوخ
Updated at 0430 PST کراچی: لیاقت آباد میں بجلی کی بندش کیخلاف مظاہرے، ٹرک جلا دیا
Updated at 0400 PST جدہ سے کراچی پہنچے والی آخری حج پرواز بھی دو گھنٹے تاخیر کاشکار
Updated at 0400 PST قصور: روہی نالے کے کنارے سے لڑکی کی بوری بند لاش برآمد
Updated at 0330 PST بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

بشکریہ جنگ