URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 20 ستمبر 2010

97

yousafraza

کراچی کی صورتحال پروزیر اعظم کا نوٹس، بہتری کیلئے اقدامات کی ہدایت
Updated at 12:13 PST
اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیرداخلہ ٹیلے فون کرکے صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور وزیر داخلہ رحمان ملک کو ٹیلے فون کیا اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے صوبائی دارلحکومت کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ کراچی ملک کا معاشی مرکز اس لئے یہاں امن و امان کی صورتحال کے قومی معیشت پر گہرے اثرات ہوتے ہیں۔ وزیراعظم نے وفاقی وزارت داخلہ اور صوبائی حکومت کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ملک دشمن عناصرکو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔
بھارت مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ کہنا چھوڑ دے،پاکستان
Updated at 2255 PST
اسلام آباد…پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حقائق کا اعتراف کرکے اس کے حل طلب تنازع کی حیثیت تسلیم کرے اور مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ کہنا چھوڑ دے،یہ بات ترجمان دفترخارجہ عبدالباسط خان نے جیونیوز سے گفت گو میں کہی۔ان کا کہنا ہے
عمران فاروق کا قتل افسوسناک ہے، دکھ میں شریک ہیں، اسحاق ڈار
Updated at 2250 PST
کراچی…مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عمران فاروق نے کہا ہے کہ ایم کی ایم کے رہنما عمران فاروق کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ ہے،مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم غم کی کسی بھی گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے متحدہ کے مرکز نائن زیرو
کراچی میں قتل و غارت کی ذمہ دار صوبائی وزارت داخلہ ہے،فاروق ستار
Updated at 1920 PST
کراچی….ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو تباہ کرنے کیلئے ٹارگٹ کلنگ کا دوبارہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے،وہ حکومت اور خصوصاً صوبائی وزارت داخلہ کو ان واقعات کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔یہ بات ڈاکٹر فاروق ستار
پاکستان میں بحالی کے کاموں کیلئے مکمل امداد فراہم نہیں کرسکتے، ہالبروک
Updated at 0010 PST
واشنگٹن…پاکستان اورافغانستان کیلئے امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کو سیلاب سے درپیش مسائل کے خاتمے کیلئے سب کچھ نہیں کرسکتی۔نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا کہ حکومت پاکستان کو سیلاب کے بعد مشکلات کم کرنے کے لیے
ماضی نہیں مستقبل کی طرف دیکھا جائے،اسحاق ڈار کی نائن زیرو پر گفتگو
Updated at 0004 PST
کراچی…مسلم لیگ ن کے وفد نے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کی شہادت کی تعزیت کیلئے نائن زیرو کا دورہ کیا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹراسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ماضی کے معاملات
Updated at 2305 PST ٹیری جونز کو سکیورٹی کی مد میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا بل موصول
Updated at 2140 PST اسحاق ڈارعمران فاروق کے قتل کی تعزیت کیلئے نائن زیرو پہنچ گئے
Updated at 2110 PST آئی سی سی سالانہ ایوارڈ کیلئے نامزد امیدوار،عمر اکمل اور علیم ڈار شامل
Updated at 2040 PST چوتھا ایک روزہ میچ،پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 2010 PST لیاقت آباد میں جوابی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوئے، ترجمان رینجرز
Updated at 2000 PST چوتھا ون ڈے:44اوورز میں پاکستان نے پانچ وکٹوں پر 208بنالیے
Updated at 1940 PST ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت بدستور82تا84روپے فی کلو برقرار
Updated at 1930 PST مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف سینیٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
Updated at 1910 PST پیوٹن کاروسی صدارتی الیکشن کے ممکنہ امیدوار ہونے کا عندیہ
Updated at 1900 PST سابق چیئر مین پی ٹی اے شہزادہ عالم کی جائیداد منجمد کرنے کا حکم
Updated at 1850 PST انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ،85.90روپے کا ہوگیا
Updated at 1850 PST بہاولپور: قائد اعظم میڈیکل کالج میں پولیس سکیورٹی میں امتحانات
Updated at 1840 PST پاک ،انڈیا ، افغان اور ترکمانستان گیس پائپ لائن منصوبے پر دستخط
Updated at 1830 PST میچ فکسنگ میں صرف پاکستانی نہیں دنیا کی ہر ٹیم ملوث ہیں،عارف عباسی
Updated at 1800 PST انگلش کرکٹ بورڈ کا اعجاز بٹ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Updated at 1750 PST پشاور: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی حرمت قرآن ریلی
Updated at 1740 PST گلگت بلتستان: اسپیکر وزیر بیگ نے قائم مقام گورنر کا حلف اٹھالیا
Updated at 1730 PST فیصل آباد : پٹرول کی قلت بدستور برقرار،شہریوں کو مشکلات
Updated at 1720 PST مصیبت کی گھڑی میں پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،متحدہ عرب امارات
Updated at 1710 PST ڈاکٹر عمران فاروق کے ایصال ثواب کیلئے متحدہ کے سیکٹر آفسز میں قرآن خوانی
Updated at 1700 PST کراچی سٹی کورٹ کے غیر عدالتی ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
Updated at 1650 PST کراچی: پی ایس 94میں الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ آمرانہ ہے، اے این پی
Updated at 1640 PST چوتھا ایک روزہ میچ،پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1630 PST لاہور ہائی کورٹ: رحمن ملک کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
Updated at 1615 PST باجوڑ: شدت پسندوں کا لیویز پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید
Updated at 1545 PST پنجاب اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں پٹرول کی شدید قلت جاری
Updated at 1535 PST نئی مانٹیری پالیسی میں شرح سود بڑھانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار
Updated at 1530 PST علی الصباح چہل قدمی دل کے امراض سے محفوظ رہنے کا ذریعہ
Updated at 1525 PST امریکی جاسوس طیارہ جو پانچ سال تک ’نان اسٹاپ‘ پرواز کر سکے گا
Updated at 1525 PST لاہورہائی کورٹ کا 6بند ٹرینیں فوری طورپردوبارہ چلانے کاحکم
Updated at 1520 PST پتلی گھر کے کرداروں کی عکاسی کرتی مشہور شخصیات
Updated at 1520 PST نیٹو کنٹینرز کے ذریعے اسمگلنگ سے معیشت کو نقصان ہورہا ہے،چیف جسٹس
Updated at 1515 PST غیر معمولی ڈیزائن والے کمپیوٹر ماؤس
Updated at 1510 PST برطانیہ: خلاء میں بھیجنے کے لیے خلائی طیارہ ڈیزائن کرلیاگیا
Updated at 1510 PST کے ایس ای:نادہند ممبر کیخلاف 10 کروڑ روپے سے زائدکے کلیمز موصول
Updated at 1505 PST کتوں کا برطانیہ کے پرچم جیسے ملبوسات پہن کر ورلڈ ریکارڈقائم
Updated at 1500 PST اداکاروں کے بعد سیا ستدا نوں نے بھی بیو ٹی ٹریٹمنٹ کرو انے شر وع کر دئے
Updated at 1500 PST سہون و بھان سعید آباد کے بندوں پر پانی کا شدید دباؤ،215دیہات زیرآب
Updated at 1455 PST اعجاز بٹ کے الزامات پر برطانوی کرکٹ حکام کا بند کمرے کا اجلاس
Updated at 1455 PST یواے ای آرمی ریلیف فورس کا دستہ ڈیرہ مراد جمالی روانہ ہوگیا
Updated at 1450 PST بھارتی وزیرداخلہ کی زیرقیادت وفد سرینگر پہنچ گیا،میرواعظ اور علی گیلانی نظر بند
Updated at 1445 PST پاکستان کی انیس رکنی سرکل کبڈی ٹیم بھارت پہنچ گئی
Updated at 1440 PST جاپان میں کا غذ سے تیا ر کردہ پا ئیدارہیٹ اور ٹوپیاں
Updated at 1435 PST اے آ ر رحمان کاگا نا 265 زبا نوں میں گاکر عا لمی ریکار ڈ قائم کردیا گیا
Updated at 1430 PST کوئٹہ: گوشت اور سبزیوں کی منہ مانگے داموں پر فروخت، انتظامیہ مفلوج
Updated at 1425 PST ملک سعد میموریل ہاکی:ایبٹ آباد اور بنوں فائنل میں پہنچ گئے
Updated at 1420 PST خطرناک مگرمچھ کے جبڑے میں سر دینے والی بہادر خاتون
Updated at 1415 PST سیلاب متاثرین کیلئے حکومت نے اسٹیٹ بینک سے بڑے پیمانے پر قرض لیا
Updated at 1410 PST پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلاجائے گا
Updated at 1405 PST لارا دتہ اوربھارتی ٹینس اسٹار مہیش بھوپتی نے بلاآخر منگنی کرلی
Updated at 1400 PST قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج ہورہے ہیں
Updated at 1355 PST مظفرگڑھ :ڈھائی لاکھ وطن کارڈز کی تقسیم کل سے شروع ہو جائیگی
Updated at 1350 PST رکی پونٹنگ کی زیر قیادت آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی
Updated at 1345 PST ایشیائی بینک ٹریڈ فنانس کی مد میں پاکستان کو 50کروڑ ڈالر اضافی قرض دیگا
Updated at 1340 PST صوابی:پک اپ گہری کھائی میں جاگری، تین خواتین جاں بحق
Updated at 1335 PST ایشیائی مارکیٹس : ڈ الر کی گرتی قدر، خام تیل کے قیمتوں میں اضافہ
Updated at 1330 PST سندھ بلوچستان کے8 سو سیلاب زدگان کو لیکراسپیشل ٹرین ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئی
Updated at 1325 PST بس کا سفر کار کے مقابلے میں زیادہ پرسکون ہوتا ہے، تحقیق
Updated at 1320 PST عوام کے ذریعے آئے ہیں فوجی بوٹوں یا سازش کر کے نہیں،گورنر پنجاب
Updated at 1315 PST وٹامن ڈی کی کمی سے دل کا دورہ پڑنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
Updated at 1310 PST برطانیہ میں حلال گوشت کو فروغ، غیر مسلم بھی کھاتے نظرآنے لگے
Updated at 1310 PST ورزش کیلئے استعمال ہونے والے ’ٹریڈ مل‘ اب سواری کے طورپر
Updated at 1305 PST ریلوے کوکرایوں میں اضافے اورٹرینوں کی بندش سے روک دیا گیا
Updated at 1300 PST امریکا میں جوتے کی شکل کا منفرد گھر
Updated at 1255 PST سیاحوں کے لئے نیو یارک دنیا کا مہنگا ترین شہر بن گیا
Updated at 1250 PST عازمین حج کوفی بیگ 32کلوگرام سامان لے جانے کی اجازت
Updated at 1240 PST تمام عدالتوں میں ججوں کی تعداد دگنی ہونی چاہئے، وزیرقانون
Updated at 1235 PST خود کو فٹ رکھنے کے لیے ریچھ بھی یوگا کرنے لگا
Updated at 1230 PST حلقہ پی ایس 94کراچی میں ضمنی الیکشن 17اکتوبر تک ملتوی
Updated at 1225 PST امریکی اداکاروں کا پرستار انکے ساتھ ایک دن60ہزار ڈالر میں گذارے گا
Updated at 1220 PST پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریوں کا خطرہ ہے، آسٹریلیا
Updated at 1210 PST کراچی: 18گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں10افراد ہلاک
Updated at 1200 PST جعفرآباد: 38ویں روز بھی سیلابی پانی داخل ہونے کا عمل جاری
Updated at 1155 PST مشہور اور تاریخی عمارات کے ما ڈلز پر مشتمل انگو ٹھیا ں
Updated at 1150 PST کامیڈی ڈرامہ”کھچڑی“اب فلم کی شکل میں
Updated at 1145 PST اترا کھنڈ میں شدید بارش سے65 سے افرادزائد ہلاک ،9 لاپتہ
Updated at 1140 PST چینی شخص کا بندھے ہاتھ پیروں تیراکی کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
Updated at 1130 PST ملتان:وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے خودسوزی کرنیوالا دم توڑ گیا
Updated at 1120 PST وٹامن بی یادداشت کم ہو نے کی بیماری کیخلاف موثر ثابت ہو سکتاہے
Updated at 1110 PST امریکا میں ہنگامی کاموں میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی دلچسپ پریڈ
Updated at 1100 PST لندن فیشن ویک کا آغاز ،میتھو ویلیم سن کی2011 کی کلیکشن کی نمائش
Updated at 1055 PST سہون و بھان سعید آباد کے بندوں پر پانی کا شدید دباؤ،215دیہات زیرآب
Updated at 1040 PST لندسے لوہن ڈرگ ٹیسٹ میں ناکام، دوبارہ جیل ہو سکتی ہے
Updated at 1030 PST انتہائی بلندی پر تاروں کے اوپر گاڑی چلانے کا خطرناک مظاہرہ
Updated at 1020 PST خون ٹیسٹ کے ذریعیالزائمرزرمعلوم کرنے کا نیا طریقہ
Updated at 1010 PST کوئٹہ: تیلبحران بدستور جاری، بیشتر پمپوں پر پٹرول دستیاب نہیں
Updated at 1000 PST جیٹ اور بو ئنگ طیا روں کے حصو ں سے بنا یا گیا فر نیچر
Updated at 0955 PST ایچ آئی وی 75ہزار سال پرانا ہے، تحقیق
Updated at 0945 PST یو کرین:6 سا ل کی عمر کے بچوں کے درمیان سا ئیکل ریس کا مقابلہ
Updated at 0935 PST لاہور میں پیٹرول کی قلت بدستور جاری
Updated at 0925 PST ہالی وڈ اداکار و کامیڈین رسل برانڈ لاس اینجلس ایئر پورٹ پر گرفتار
Updated at 0920 PST دولت مشترکہ کھیل،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا سیکیورٹی خدشات کا اظہار
Updated at 0910 PST بھارت:مدھیہ پردیش میں ٹرینوں میں تصادم، 10ہلاک،متعدد زخمی
Updated at 0855 PST برطانوی پولیس کو عمران فاروق قتل کیس میں دو مشکوک افراد کی تلاش
Updated at 0845 PST امریکا:وینزویلا کو جوہری معلومات فروخت کرنے کے الزام سائنسدان گرفتار
Updated at 0835 PST اب ذیابیطس کے مرض کا 10سال قبل پتا لگانا ممکن ہو گیا
Updated at 0820 PST ایسی سا ئیکل جس کا پیڈل اور چِین کانظام پہیے کے اندر نصب ہے
Updated at 0800 PST برطانوی فیشن ڈیزائنر جولیان میکڈونلڈز کے ملبوسات کی نمائش
Updated at 0740 PST برازیل میں ہوم لیس ورلڈ کپ فٹ بال کا افتتاح
Updated at 0730 PST چین چار ملٹری ہیلی کاپٹر سیلاب زدگان کو امداد کی فراہمی کیلئے بھیجے گا
Updated at 0715 PST ملتان میں سڑک کی کشادگی کے معاملے پر پولیس اور عوام گتھم گتھا
Updated at 0700 PST جزیرہ برموداآئیگور طوفان کی لپیٹ میں آگیا
Updated at 0630 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ ،6 افراد ہلاک، چارزخمی
Updated at 0615 PST اوباما کی پانچ ماہ میں کسی چرچ میں پہلی حاضری، دعائیہ تقریب میں شرکت کی
Updated at 0520 PST برطانیہ نے متاثرین سیلاب کیلئے امداد بڑھاکر 13کروڑ 40 لاکھ پاؤنڈ کردی
Updated at 0500 PST پاکستان امداد شفاف طریقے سے استعمال کرنیکا یقین کرائے ،امریکا ،عالمی بینک
Updated at 0430 PST عالمی برادری کا پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے مزید مدد کرنیکا عزم
Updated at 0006 PST رحمان ملک اور کائرہ کانیشنل پریس کلب کا دورہ،مسائل کے حل کی یقین دہانی
Updated at 0005 PST صومالیہ میں صدارتی محل کے احاطے میں خود کش حملہ
Updated at 0002 PST فٹ بال فیڈریشن کے ڈائریکٹر یوتھ ڈویلپنمنٹ من مانیوں میں مصروف ہیں

بشکریہ جنگ