URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 16 اکتوبر 2010

108
کراچی میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پرپابندی اٹھالی گئی
Share Updated at 1810 PST
حیدرآباد . . . . . وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز اتنی اہلیت رکھتی ہیں کہ کراچی میں ایک نشست پر ضمنی انتخاب کراسکے۔ انہوں نے کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھالی ہے۔انہوں نے یہ بات سرکٹ ہاؤس حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ2010 میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث34اور خودکش حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والے200 سے زائد دہشت گرد گرفتار کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت10 لاکھ سے زائد غیر ملکی کراچی میں رہ رہے ہیں۔ ایم کیو ایم سینئر موسٹ اتحادی ہیں اور ٹارگٹ کلنگ روکنا سب کی ذمہ داری ہے۔ ذوالفقار مرزا نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی ضمنی انتخاب کے دوران فوج بلانے کی درخواست آرمی ہیڈکوارٹر بھیج دی ہے۔ اگر ضمنی انتخاب کے دوران فوج بلانا ہے تو الیکشن کمیشن صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے کر سندھ حکومت کو درخواست دے۔واضح رہے کہ کراچی میں دو سال سے ڈبل سوار ی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات مسترد کردیئے
Updated at 2010 PST
اسلام آباد . . . . . . پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ پاکستان ایٹمی جنگ چھیڑنے میں پہل کر سکتا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان بے بنیاد
ایوان صدر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم، صدر نے امریکا سے ڈرون مانگ لئے
Updated at 2000 PST
اسلام آباد . . . . . . وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اورآرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی پاکستان نے بھاری قیمت چکائی ہے ، امریکا ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کرے۔ ترجمان ایوان صدرکے
قومی ٹوئنٹی20 کرکٹ کا فائنل،لاہور لائنز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1840 PST
لاہور . . . . . . قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کافاتح کون ہو گا اس کے فیصلے کی گھڑی آ پہنچی ہے۔قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں لاہور لائنز کے کپتان محمد یوسف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایونٹ
صدر زرداری کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعظم اور آرمی چیف شریک
Updated at 1730 PST
اسلام آباد . . . . . صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں اعلیٰ سطح کااجلاس جاری ہے، جس میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اورآرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی شریک ہیں ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر امریکا میں ہونیوالے اسٹریٹیجک مذاکرات کے اگلے دور پر مشاورت کی
خواجہ سراؤں کے ذریعے قرضہ وصولی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
Updated at 1600 PST
لاہور… سیاستدانوں اور باثر شخصیات سے قرضوں کی وصولی کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کیجائیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یہ درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ بیرسٹر ظفر اللہ خان جنہوں نے وزیر اعظم کی اہلیہ سمیت بااثر سیاسی شخصیات،سابق جرنیلوں اور بیورو کریٹس سے274 ارب روپے
کراچی:اورنگی میں ضمنی انتخاب،خودکش حملے کا خطرہ ہے، رینجرز حکام
Updated at 1420 PST
کراچی …کمانڈر سچل رینجرز بریگیڈیئروسیم ایوب نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق کراچی میں پی ایس94 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر کسی پولنگ اسٹیشن میں خود کش دھماکا یا فائرنگ کا واقعہ رونما ہوسکتا ہے ۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں رینجرز اسپورٹس کمپلیکس میں
لال مسجد واقعے پر قوم سے معافی نہیں مانگی،پرویز مشرف
Updated at 0410 PST
ڈیلس،ٹیکساس . . . راجہ زاہد اختر خانزادہ/نمائندہ جنگ . . . سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر قدیر کو میرے خلاف بولتے ہوئے سوچنا چاہیے، کیونکہ میں نے ان کو تحفظ فراہم کیا، ڈاکٹر قدیر نے 3ملکوں کو ایٹمی راز دےئے اور اس کے مکمل ثبوت
تعلیم صحت خواتین
کارٹون
Updated at 2040 PST اینیمیٹڈ فلم Ramayana کیلئے جو ہی چا ؤلہ کی آواز ریکارڈ
Updated at 2030 PST امریکی نوجوان کا شادی کا پیام دینے کاانوکھا انداز
Updated at 2020 PST اجوائن کا استعمال بڑھاپے میں یادداشت ختم ہونے سے محفوظ رکھ سکتا ہے
Updated at 1950 PST دوسری جونیئر سپر ہاکی لیگ27 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگی
Updated at 1930 PST گولڈ میڈلسٹ ریسلرز اظہراور انعام کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال
Updated at 1830 PST بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کل پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائیگا
Updated at 1800 PST حکومت آزاد عدلیہ کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرچکی تھی، حامد خان
Updated at 1750 PST چینی صوبے حینان میں کان میں دھماکا،20کان کن ہلاک
Updated at 1740 PST اداکارہ ووپی گولڈ برگ نے اسلام کیخلاف گفتگو پرٹی وی اینکر کو جھاڑ پلادی
Updated at 1720 PST بین المذاہب رابطوں سے انتہا پسندی ختم کی جاسکتی ہے، شہباز بھٹی
Updated at 1710 PST آلودہ خوراک سے سب سے زیادہ بیماریاں پھیل رہی ہیں، سیمینار
Updated at 1640 PST چیچہ وطنی: میپکو کے دفتر میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ اور سامان جل گیا
Updated at 1630 PST خیبر پختونخوا:شہری و دیہی علاقوں میں 14گھنٹوں تک طویل لوڈشیڈنگ
Updated at 1550 PST کراچی: ماتحت عدلیہ کے ملازمین کی ہفتہ وار قلم چھوڑ ہڑتال کا سلسلہ جاری
Updated at 1545 PST بجلی پیداوار بڑھانے کیلئے سالانہ سوا3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہوگی
Updated at 1535 PST اسلام آباد سے آنیوالی حج پرواز کراچی سے روانہ کردی گئی
Updated at 1525 PST روس اب وینزویلا کے لیے بھی نیوکلےئر پاور پلانٹ تعمیر کرے گا
Updated at 1520 PST حیدرآباد:زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک،ایک کی حالت نازک
Updated at 1515 PST ہیما مالنی کا 62ویں سالگرہ پر بریسٹ کینسر کیخلاف مہم چلانے کا اعلان
Updated at 1510 PST اپوزیشن لیڈر نے دیدار شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کو چیلنج کردیا
Updated at 1500 PST پٹھوں کے درد میں افاقے کیلئے یوگا بہترین علاج ہے،امریکی محققین
Updated at 1450 PST جسٹس شریف قتل سازش: آج پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ کا بیان لیا جائیگا
Updated at 1445 PST سجاول: فائرنگ کے الزام میں سابق رکن سندھ اسمبلی گرفتار
Updated at 1440 PST کراچی اسٹاک ایکسچینج : اس ہفتے تیزی ، انڈیکس10400کی حدعبور کرگیا
Updated at 1435 PST آلو دبلا ہونے میں بھی مدد دیتے ہیں، امریکی ماہرین کا انکشاف
Updated at 1430 PST ترقیاتی فنڈ کے 17 ارب روپے متاثرین سیلاب پر خرچ کئے گئے ،امیر ہوتی
Updated at 1425 PST آسٹریلیا : مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری وسیلاب ، زندگی مفلوج
Updated at 1410 PST چلی، کان کنوں کو نکالنے والا کیپسول عالمی دور ے پر روانہ ہو گا
Updated at 1400 PST 20لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کافیصلہ موٴخر کردیاگیا
Updated at 1355 PST عدلیہ کیخلاف بابراعوان کا بیان قابل مذمت، پارلیمنٹ بوگس ہے،قاضی انور
Updated at 1345 PST چلی کے کان کنوں کا اپنی شہرت کو کیش کرانے کا فیصلہ
Updated at 1335 PST پشاور :چینی کی فی کلو قیمت85روپے تک پہنچ گئی
Updated at 1325 PST کے ایس ای:اس ہفتے مستقبل کے سودوں کی اوسط مالیت میں84 فیصد اضافہ
Updated at 1315 PST بھارت تمام پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے پر تیار ہے،رپورٹ
Updated at 1300 PST نواب شاہ : نہر میں35 فٹ چوڑاشگاف ،5دیہات زیر آب
Updated at 1250 PST کامن ویلتھ گیمز،آخری پاکستانی دستہ آج لاہور پہنچے گا
Updated at 1240 PST لندن:نئی فلم کنویکشن کا پریمئر، کاسٹ کی شرکت
Updated at 1230 PST ممبئی حملہ کیس: اجمل قصاب کو ملنے والی سزا کی رپور ٹ عدالت میں پیش
Updated at 1220 PST قومی اسٹاک مارکیٹس میں اس ہفتے69لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
Updated at 1210 PST اب ایک عام یورین ٹیسٹ سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ممکن
Updated at 1200 PST اٹلی کے ’کولوزیم‘ کا زیر زمین قید خانہ سیاحوں کے لئے کھولا جائے گا
Updated at 1150 PST من موہن کاکامن ویلتھ گیمز میں بدعنوانی کے الزامات کی تفتیش کا حکم
Updated at 1140 PST کراچی،PS-94کے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی
Updated at 1135 PST کاشف اور غالیہ نے مجید خان میموریل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
Updated at 1125 PST حلقہ PS-94میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
Updated at 1120 PST بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کے لیے دولہا کی تلاش
Updated at 1110 PST یورپی یونین کی مراعات سے ایک ارب ڈالر فائدہ ہو سکتا ہے،طارق اقبال
Updated at 1100 PST کپاس کی فن من قیمت7ہزار7سو روپے کی بلند ترین سطح پر
Updated at 1055 PST غیر قانونی طور پر یمن جانے والے18پاکستانی ڈی پورٹ
Updated at 1045 PST سوات،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو شدت پسند ہلاک،ایک زخمی
Updated at 1030 PST قمبر ،پرانی دشمنی پر فائرنگ،3افراد ہلاک،5زخمی
Updated at 1020 PST ہمیں کوئی بھی ملک سپورٹ کرنے کے لیے تیار نہیں،سلمان شاہ
Updated at 1010 PST شنگھائی ٹینس ٹورنامنٹ:اعصام،روہن ڈبلز ایونٹ کا کوارٹر فائنل ہار گئے
Updated at 1000 PST کراچی،ایم کیو ایم کے صوبائی وزیر کی سرکاری گاڑی چھین لی گئی
Updated at 0945 PST لاہور،نیشنل ٹی20کرکٹ ٹیم کے نئے چیمپیئن کا فیصلہ آج ہو گا
Updated at 0935 PST پاکستان میں معاشی اصلاحات کی جائیں،فرینڈز آف پاکستان
Updated at 0920 PST طالبان کے ساتھ مذاکرات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں،ربانی
Updated at 0910 PST وزیر اعظم یوسف گیلانی آج قوم سے خطاب کریں گے
Updated at 0900 PST برطانیہ،مکمل طور پر چاکلیٹ سے تیار کی گئی دل کش ٹرین
Updated at 0845 PST گھوڑے کی پیٹھ پر ڈانس،جمناسٹک اور کرتب دکھانے کا انوکھا کھیل
Updated at 0830 PST ’مرڈر‘ کے سیکوئل میں ملیکا شراوت کا کردار سوالیہ نشان بن گیا
Updated at 0815 PST کراچی:گزشتہ12 گھنٹوں میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک،3زخمی
Updated at 0730 PST اقوام متحدہ کا سوڈان میں ریفرینڈم سے قبل امن فوج تعینات کرنیکا فیصلہ
Updated at 0700 PST لاس اینجلس میں83 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تیاریاں شروع
Updated at 0615 PST نوابشاہ: متاثرین سیلاب کی بس حادثے کا شکار،ایک شخص ہلاک
Updated at 0600 PST اسرائیل کانئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اعلان، امریکاکااظہارمایوسی
Updated at 0530 PST سعودی عرب : جابر بن جبران کاخود کو حکام کے حوالے کرنیکا اعلان
Updated at 0500 PST اسرائیل کا یہودی آبادکاروں کیلئے مزید مکانات کی تعمیر کے منصوبہ کا اعلان
Updated at 0430 PST گورنر سندھ کی زیرصدارت ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کا اجلاس
Updated at 0420 PST سونم کپور ایک بارپھر ٹائی فائڈ میں مبتلا ہوگئیں
Updated at 0400 PST کراچی:ناظم آباد سے دوافراد کی ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد

بشکریہ جنگ