URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 12 ستمبر 2010 | Urdu News | شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،ہلاکتوں کی تعداد5ہو گئی

106

drones-attacks

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،ہلاکتوں کی تعداد5ہو گئی

Updated at 0905 PST
میرانشاہ…شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ڈرون حملے میں چارافراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علی الصباح دتہ خیل کے علاقے نوی اڈہ میں امریکی جاسوس طیارے سے ایک گھر پر دومیزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔حملے کا نشانہ بننے والا گھر بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔حملے کے بعد مقامی قبائلیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مکان کے ملبے سے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں نکالیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دوماہ کے دوران شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں تیزی آئی ہے جبکہ مقامی عمائدین نے حکومت سے ڈرون حملے بند کراوانے کا مطالبہ کیاہے۔دوسری جانب ڈرون حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں
لاہور:فلڈ انکوائری ٹربیونل کے روبرو حکام14ستمبر کو پیش ہوں گے
Updated at 1500 PST
لاہور . . . لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تشکیل کردہ فلڈ انکوائری ٹربیونل کے روبرو صوبائی سیکرٹری آبپاشی و توانائی، سیکرٹری ہوم اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات14ستمبر کو پیش ہوں گے۔ تعلقات عامہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے ہینڈ
آرمی چیف کا کوٹ ادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ
Updated at 1420 PST
xکوٹ ادو . . . آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کوٹ ادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپوں اور آسٹریلیا کی جانب سے لگائے گئے فیلڈ اسپتال کا دورہ کیا آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آرمی ایوی ایشن بیس ملتان پہنچے جہاں کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل شفقات
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1400 PST
لیڈز ہیڈنگلے . . . پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے۔ لیڈز ہیڈنگلے میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں آج کے میچ کیلئے کوئی تبدیلی
پی آئی اے فلائٹ شیڈول ہنوزمتاثر،مسافروں کاجدہ میں احتجاج
Updated at 1320 PST
کراچی . . . عید کے موقع پر پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول شدید بد انتظامی کا شکار ہے، جدہ سے عمرہ زائرین کو لانے والی پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہورہی ہیں جبکہ جدہ میں مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔
Updated at 1800 PST لیاری میں دو گروہوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ ،2 افراد ہلاک
Updated at 1740 PST نواب شاہ میں پارک نہ جھولے، عید پربچے اداس
Updated at 1720 PST ٹھٹھہ:متاثرین سیلاب کو زائد المیعاد ادویات دینے کاانکشاف
Updated at 1700 PST تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج پر ریسکیو1122کے 30اہلکار برطرف
Updated at 1640 PST کراچی:قیوم آباد کورنگی روڈ زیرآب، ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا
Updated at 1620 PST خیبر پختونخوا میں 14 اور 15 ستمبر کو سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا حکم مسترد
Updated at 1600 PST امریکا: کینسر کی ریسرچ کیلئے فنڈز جمع کرنے کیلئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن
Updated at 1540 PST ترکی : آئین میں عدلیہ کوشامل کرنے یا نہ کرنے کیلئے ریفرنڈم جاری
Updated at 1520 PST صدر ،وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں،فرح اصفہانی
Updated at 1440 PST سڈنی کے ساحل پر پتنگ بازی کا تہوار
Updated at 1400 PST آئندہ 24گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Updated at 1340 PST سکھر :جی او سی پنو عاقل کامتاثرین سیلاب کے کیمپ کا دورہ
Updated at 1300 PST دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
Updated at 1235 PST سیلاب کو ڈیڑھ ماہ گزرگئے ،کالام کا رابطہ ملک بھر سے تاحال منقطع
Updated at 1235 PST سیلاب کو ڈیڑھ ماہ گزرگئے ،کالام کا رابطہ ملک بھر سے تاحال منقطع
Updated at 1215 PST کوئٹہ:انڈوں کی لڑائی کے موقعے پر تصادم،ایک شخص ہلاک،4زخمی
Updated at 1150 PST سینٹرل جیل مچھ میں گزشتہ روز ہوئے بم دھماکے کا مقدمہ درج
Updated at 1130 PST دیہی افغانستان سے دہشت گردی جنم نہیں لے رہی،حامد کرزئی
Updated at 1110 PST آئی ایم ایف کی توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی نئی شرائط عائد
Updated at 1030 PST کوئٹہ شہرمیں پٹرول کی عدم دستیابی سے منہ مانگے کرایوں میں اضافہ
Updated at 1010 PST عید کے موقع پر پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول شدید بد انتظامی کا شکار
Updated at 0950 PST محمد عامر کی اصلاح کی ضرورت ہے سزا کی نہیں،پرویز مشرف
Updated at 0910 PST مقبوضہ کشمیر:سری نگر میں غیر معینہ مدت کاکرفیونافذ
Updated at 0900 PST افغانستان میں ناکام نیٹو فوج کے عوام کا دل جیتنے کیلئے نئے حربے
Updated at 0850 PST ایران:مشہد میں گیس پائپ لائن میں دھماکا، دس افراد ہلاک 16 زخمی
Updated at 0830 PST منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ، بندوں کی نگرانی شروع
Updated at 0820 PST بیلجیم کی کم کلسٹر نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
Updated at 0815 PST نیویارک فیشن ویک میں موسم گرما اور بہار کے ملبوسات کی نمائش
Updated at 0800 PST مشرف کے پاکستان آنے کا امکان نہیں،چوہدری وجاہت حسین
Updated at 0655 PST لتھوینیا میں اونچی ہِیل کے ساتھ دوڑ کا دلچسپ مقابلہ
Updated at 0655 PST شمالی وزیرستان :دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملہ،چارافراد ہلاک
Updated at 0530 PST پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا
Updated at 0500 PST وہاڑی :شہریوں کا جیولرزکی دکان لوٹنے والے دوڈاکوؤں پر تشدد
Updated at 0430 PST پاکستان کو اب برطانیہ میں نیوٹرل وینیو کی سہولت نہیں ملے گی،برطانوی اخبار
Updated at 0400 PST اسلام آباد پولیس نے آئل ٹینکر میں نصب بموں کو ناکارہ بنادیا
Updated at 0300 PST لندن :امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، پرچم نذرآتش
Updated at 0230 PST وہاب ریاض کو انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں شرکت سے روک دیا گیا

بشکریہ جنگ