دماغ کو صحتمند رکھنے والے جین میں تغیرذہنی تناؤ کا باعث بنتا ہے،تحقیق
Updated at 1515 PST
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکا کی Yale Universityکے محققین نے ذہنی تناؤ کا باعث بننے والا بنیادی جین شناخت کرلیا ہے۔ماہرین کے مطابقMKP-1نامی یہ جین دماغ کو صحتمند رکھتا ہے تاہم اس میں تغیراسے دُگنا متحرک کردیتا ہے جو بعدِ ازاں ذہنی تناؤ کا باعث بنتا ہے۔یہ جین جب معمول سے زیادہ