URDUSKY || NETWORK

اردوسکائی اخبار 16 فروری 2011|دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط تبدیل، تہمینہ جنجوعہ نئی ترجمان مقرر

90
دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط تبدیل، تہمینہ جنجوعہ نئی ترجمان مقرر
Updated at 2331 PST
اسلام آباد…دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط کو تبدیل کر کے ان کی جگہ تہمینہ جنجوعہ کو مقرر کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط کو ان کی اپنی خواہش پر تبدیل کیا گیا ہے انہیں وقتی طور پر یورپی امور کا ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ لگا دیا گیا ہے تاہم انہیں کسی ملک میں سفیر تعینات کیے جانے کا بھی امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ ایک سینئر اور تجربہ کار سفارت کار ہیں۔

Updated at 2345 PST قدرتی نظام سے تخلیق ہونے والے برفانی تودوں کے مجسمے
Updated at 2315 PST تحصیل کمالیہ کے اسپتال میں ڈاکٹرزکی6اسامیاں خالی، کام متاثر
Updated at 2300 PST متحدہ کے رہنماؤں کی عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں میں شرکت و گل پاشی
Updated at 2245 PST پھلو ں اورسبزیو ں کی پیٹیوں سے بنا ئے گئے ٹیبل لیمپ
Updated at 2230 PST ورلڈ کپ وارم اپ میچ:بھارت نے کمزور نیوزی لینڈ کو پچھاڑدیا
Updated at 2215 PST عیدمیلادالنبیﷺ : جلوسوں کی رہنمائی پرالطاف حسین کا کارکنوں کو خراج تحسین
Updated at 2200 PST ملک کی بقا و سلامتی کیلئے نظام مصطفی کا نفاذ لازمی ہے، ثروت اعجاز قادری
Updated at 2145 PST لاہور:سی آئی اے پولیس کا3مبینہ دہشت گردگرفتارکرنے کا دعویٰ
Updated at 2130 PST پینٹانگولر کپ:ایمپائرسے بدتمیزی پرٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا پر جرمانہ
Updated at 2115 PST د نیا کی کو ئی طاقت میلا د مصطفی اور یا د حبیب کو بند نہیں کر سکتی ،علامہ موسوی
Updated at 2100 PST بحرین کئی ملکوں سے ملاقات کی پوری تفصیل سے امریکا کو آگاہ کرتا رہا،وکی لیکس
Updated at 2030 PST چند دنوں میں ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ حل ہونے کی امید ہے،جان کیری
Updated at 2010 PST ریمنڈ ڈیوس پر ہمارا موقف بڑا واضح ہے،نواز شریف
Updated at 2000 PST ریمنڈ ایشو پر امریکا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سینیٹر طلحہ محمود
Updated at 1930 PST وارم اپ میچ میں کامیابی سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،آفریدی
Updated at 1915 PST کراچی میں عید میلادالنبیﷺ،ریلیاں اور جلوسوں کا سلسلہ جاری
Updated at 1710 PST صدر وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے سینیٹر کیری کی ملاقات
Updated at 1415 PST پشاور:بڈھ بیر پولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کی فائرنگ
Updated at 1400 PST امریکامیں ٹیکسی ڈرائیورز کے لیے یوگا کلاسز!!!
Updated at 1350 PST ریمنڈ ڈیوس کو مکمل استثنا حاصل نہیں، عدالت کو سچ بتاؤنگا،شاہ محمود قریشی
Updated at 1345 PST 2008ء میں اسرائیل اور مصر ایران کیخلاف متحد ہوچکے تھے، وکی لیکس
Updated at 1330 PST سعودی عرب توانائی کے متبادل ذرائع سے خوفزدہ تھا،وکی لیکس
Updated at 1315 PST امریکی شہر سین جو ز میں تکیوں کی لڑ ائی
Updated at 1300 PST مینارپاکستان کے سبزہ زار میں عالمی میلاد کانفرنس کا انعقاد
Updated at 1240 PST قصور: ٹریفک حادثہ میں 3ہلاک،4زخمی
Updated at 1225 PST ریمنڈ ڈیوس مسئلہ پاکستان کی عزت و وقار کا مسئلہ بن چکا، شاہ محمود قریشی
Updated at 1220 PST جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: پشاور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
Updated at 1210 PST حکمرانوں کو چاہیے نظام عدل نافذ کریں، عمران خان
Updated at 1200 PST امریکا نے بحرین کے شاہ حماد کو کارپوریٹ کنگ قرار دیا تھا،وکی لیکس
Updated at 1150 PST لاہوراور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری
Updated at 1140 PST راول پنڈی :پلازہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Updated at 1130 PST مصر،سابق صدر حسنی مبارک کا بیرون ملک علاج کیلئے جانے سے انکار
Updated at 1120 PST بڑی طاقتیں دنیا میں ظلم کرنا چھوڑ دیں،امن قائم ہو جائیگا، قاضی حسین
Updated at 1110 PST عراق میں تباہ کن ہتھیاروں کی خبر دینے والا انجینئر جھوٹا نکلا
Updated at 1055 PST سینیٹر جان کیری کی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات
Updated at 1025 PST ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے
Updated at 1010 PST ملک کے بالائی علاقوں میں موسم کی شدت برقرار ،رابطہ سڑکیں تاحال بند
Updated at 0950 PST راولپنڈی میں اقبال روڈ پر واقع پلازہ میں آتشزدگی
Updated at 0920 PST جولین اسانج کی ’ٹوئٹر ‘سے متعلق اوبا انتظامیہ کے مطالبات کی مذمت
Updated at 0845 PST سینیٹر جاں کیری اور نوازشریف کی آج ملاقات ہوگی،امریکی اخبار
Updated at 0825 PST امریکااورارجنٹینا کے درمیان درمیان سفارتی تنازع سنگین ہو گیا
Updated at 0700 PST صدراوباما کی جانب سے اعلیٰ ترین امریکی شہری اعزازدیئے گئے
Updated at 0630 PST مظفرآباد :ریسکیو1122 کی عمارت میں آتشزدگی
Updated at 0615 PST جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
Updated at 0430 PST ڈیرہ مراد جمالی :18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے تباہ
Updated at 0400 PST پشاور:نامعلوم شدت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
Updated at 0000 PST جاپان میں زندہ گولڈ فش کے جھمکے دستیاب ہوگئے
Updated at  PST امریکی سینیٹر جان کیری کی میاں نوا زشریف سے ملاقات

بشکریہ جنگ