URDUSKY || NETWORK

گوجرانوالہ میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے،4افراد زخمی

57
گوجرانوالہ میں یکے بعد دیگرے 3دھماکے،4افراد زخمیBreakingNews-news
Updated at 1100 PST
گوجرانوالہ … گوجرانوالہ میں سی آئی اے، اسپیشل برانچ اور پولیس ریسٹ ہاؤس پر ہلکی نوعیت کے تین دھماکے ہوئے ،،، جبکہ ایک بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ،،دھماکوں سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پہلا دھماکا سی آئی اے آفس کے باہر ہوا،دھماکے سے سی آئی اے سینٹر کی بیرونی دیوار گر گئی اور اُس جگہ پر گڑھا پڑ گیا۔ دوسرا دھماکا اسپیشل برانچ کی بلڈنگ کے باہر ہوا۔ دھماکے سے عمارت کی دیوار کو نقصان پہنچا۔ ایس پی سول لائن مبشر میکن کا کہنا ہے کہ دونوں دھماکے نصب شدہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوئے۔ جبکہ سی آئی اے کی بلڈنگ کے باہر نصب ایک اور بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے امدادی کارروائیوں کے لئے موقع پر پہنچ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں یامین نامی ایک شہری گردن پر شیشہ لگنے سے شدید زخمی ہوا ہے۔کچھ دیر بعد پولیس ریسٹ ہاؤس میں واقع اے ایس پی انڈر ٹریننگ ندا چٹھہ کے کمرے کی چھت پر دھماکا ہوا ۔دھماکے سے ملحقہ میڈیکل کمپلیکس کے شیشے ٹوٹ گئے اورشیشے لگنے سے تین افراد معمولی زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔تمام سرکاری عمارتوں میں ریڈ الرٹ کردیا گیا ہے اور تعلیمی اداروں اور شاپنگ پلازہ کے باہر سیکورٹی تعینات کی جارہی ہے۔ سیکورٹی کے پیش نظر سی پی او آفس کو خالی کرا دیا گیا۔
لاہور: موچی گیٹ آتشزدگی،بجلی ، گیس بند، واپس آنیوالے مکینوں کو مشکلات
Updated at 1300 PST
لاہور…لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں لگنے والی آگ سے بجلی کے تار جل گئے ہیں اور سوئی گیس بند کر دی گئی تھی جس سے نقل مکانی کے بعد واپس آنے والے مکین بہت پریشان ہیں۔موچی دروازے میں لگنے والی آگ پر تو36گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ہے
نامور شخصیات کیساتھ فوٹوسیشن کیلئے مادام تساؤ میوزیم کی خصوصی دعوت
Updated at 1250 PST
شنگھائی …اگرآپ کو اپنی پسندیدہ اور مشہور شخصیت کیساتھ فوٹوبنوانا ہے توشنگھائی چلیں،جہاں موسم بہار کے میلے کو خوبصورت بنانے کیلئے مادام تساؤمیوزیم میں خصوصی دعوت ہے۔شنگھائی کے مادام تساؤمیوزیم میں کئی انٹرنیشنل سیلیبریٹیز کو قریب سے دیکھاجاسکے گا۔میوزیم میں داخل ہوتے ہی آپ کاایسالگے گاجیسے آپ کسی خاص کانفرنس
برازیل نے ایران کیساتھ تجارت ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا،وکی لیکس
Updated at 1235 PST
کراچی…امریکا نے زیادہ تر اپنے اتحادیوں سے ایران کیساتھ تجارتی روابط ختم کرنے پر زور دیا لیکن دو ہزار آٹھ کے مراسلے کے مطابق برازیل نے ایران کیساتھ تجارت بند کرنے سے واشنگٹن کو صاف انکار کردیا تھا ۔بیس جون دو ہزار آٹھ کو برازیل سے امریکی سفیر Clifford Sobel
کیٹ میڈلٹن کے منگنی کے سوٹ کی مقبولیت
Updated at 1225 PST
لندن …برطانوی شاہی جوڑے پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی منگنی میں پہننے جانے والاسوٹ بھی مشہور ہوگیاہے۔کیٹ میڈلٹن کی منگنی کے بلیوگاؤن کی ہم شکل مارکیٹ میں آگئی ہیں۔ اب توہر خاتون ہی پرنس ولیم کی منگیتر بن سکتی ہیں، برطانوی ڈیزائنر ریس(Reiss) نے امریکا سمیت دنیابھر کے اسٹورزمیں
رحیم یار خان:سیلاب متاثرہ اسکول کی تعمیر نہ ہوسکی، طلبہ کھلے آسمان تلے
Updated at 1215 PST
رحیم یار خان…رحیم یار خان میں سیلاب کے باعث تباہ ہونیوالی اسکول کی عمارت کو ابھی تک تعمیر نہیں کیا جاسکا ہے معصوم بچے شامیانے اور کھلے آسمان تلے بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رے ہیں ۔ رحیم یار خان کے قریب سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے کوٹ سبزل میں

Updated at 1155 PST اقتدار کی منتقلی کا مکمل ٹائم ٹیبل تیار کرلیا، مصری حکومت کا دعویٰ
Updated at 1140 PST منفرد ڈیسک لیمپ جسکی لائٹس کو مخصوص جگہ تک روشن کیا جاسکتا ہے
Updated at 1130 PST مصر عراق سے امریکی انخلاء کے سخت مخالف ہے، وکی لیکس
Updated at 1120 PST چارسدہ:میلہ مویشیاں میں دھماکے کی اطلاع
Updated at 1110 PST تھائی لینڈ نے20سے زائد ٹینک کمبوڈیا کی سرحد پر لگا دیئے
Updated at 1050 PST کارکنوں پر تشدد کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے، پی آئی اے ایکشن کمیٹی
Updated at 1025 PST لاہور اور کوئٹہ کے درمیان قومی ایئرلائن کی متعدد پروازیں منسوخ
Updated at 1010 PST گوجرانوالہ میں پولیس ریسٹ ہاوٴس کے قریب تیسرا دھماکا
Updated at 1005 PST اوباما نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی، مشیل اوباما کا دعویٰ
Updated at 1000 PST گلگت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.8ریکارڈ کی گئی
Updated at 0930 PST لوڈ مینجمنٹ ،ملتان ریجن کی تمام صنعتوں کو گیس کی فراہمی بدستور معطل
Updated at 0910 PST شیخوپورہ ،طویل عرصے سے قید ملزمان کے مقدمات کی سماعت کی ہدایت
Updated at 0845 PST مصر، مظاہرین کا احتجاج16ویں روز میں داخل
Updated at 0840 PST پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال جاری، مزید کئی پروازیں منسوخ
Updated at 0820 PST ریمنڈ ڈیوس سفارتکار نہیں،جیو نیوز کو دستاویزات مل گئیں
Updated at 0750 PST گوجرانوالہ، سی آئی اے اور اسپیشل برانچ کی عمارتوں کے باہر دھماکے
Updated at 0620 PST کرم ایجنسی :امن جرگوں کی کوشش،آمدورفت کے راستے بحال
Updated at 0600 PST لاہور :آتشزدگی سے منہدم پلازوں کا ملبہ اٹھانے کاکام آج شروع کیا جائیگا
Updated at 0540 PST لندن : لیسٹر اسکوائر میں نئی سائنس فکشن کامیڈی فلم”پال “ کا پریمئر
Updated at 0515 PST لاہور:آگ کے نقصانات کا اندازا لگانے کے لئے7رکنی کمیٹی تشکیل
Updated at 0500 PST امریکی ریاست ٹیکساس کے پلانٹ میں آتشزدگی ،آگ بجھانے کی کوشش
Updated at 0430 PST فیصل آباد:بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Updated at 0400 PST ریمنڈ کو رہا نہ کیا تو پاکستان کی امداد روک سکتے ہیں ، امریکی ارکان کانگریس

بشکریہ جنگ