URDUSKY || NETWORK

کراچی:اورنگی میں رینجرز کا آپریشن ختم، زیرحراست افراد سے پوچھ گچھ| اردو سکائی اخبار 18 جنوری 2011

87
کراچی:اورنگی میں رینجرز کا آپریشن ختم، زیرحراست افراد سے پوچھ گچھ

Updated at 1515 PST
کراچی…کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں جاری رینجرز کا آپریشن ختم ہوگیا ہے لیکن زیرحراست متعدد افراد سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے ۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے عمربلوچ محلہ،فقیر کالونی مومن آباد تھانے کے اطراف آپریشن میں رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا جس کے بعد کئی مشتبہ افراد کوحراست میں لینے کادعویٰ کیاگیا۔تاہم ذرائع کے مطابق کچھ لوگوں کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیاجبکہ حراست میں لیکرنامعلوم مقام پرمنتقل کئے گئے150سے زائد افراد میں سے بھی زیادہ تر وہ لوگ ہیں جن کے پاس کوئی شناختی دستاویز نہیں۔ رینجرزکی اچانک کارروائی کیخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیاجن میں خواتین بھی موجود تھیں۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ رینجرز نے بلاجواز ان کے گھر والوں کو حراست میں لیا،انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ادھرآپریشن مکمل ہونے کے بعد علاقے کی دکانیں کھل گئی ہیں اورٹریفک بحال کرادیا گیا ہے ۔
چینی صحت کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ اورخطرناک ہے،تحقیق
Updated at 1555 PST
ڈینور …کہتے ہیں چینی صحت کیلئے اچھی نہیں بلکہ نئی تحقیق کے مطابق چینی صحت کیلئے سب سے زیادہ نقصان دہ اورخطرناک ہے۔ چینی کھانے میں تومیٹھی ہے جو ہر چیز کاذائقہ ہی بدل کر رکھ دیتی ہے لیکن یونیورسٹی آفColorado کی نئی تحقیق کے مطابق یہ زہر قاتل بھی
ممبئی : اجمل قصاب کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
Updated at 1550 PST
ممبئی …ممبئی ہائی کورٹ نے اجمل قصاب کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ سات فروری تک محفوظ کر لیا۔ممبئی ہائیکورٹ نے سزائے موت کیخلاف ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل کی سماعت مکمل کرلی ہے اور فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ اجمل قصاب
کپتانی کے سلسلے میں کسی خطرے کا سامنا نہیں،شاہد آفریدی
Updated at 1540 PST
نئی دہلی …فارن ڈیسک…پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہا انہیں عالمی کرکٹ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی کپتانی کے سلسلے میں کسی بھی قسم کے خطرے کا سامنا نہیں ہے۔وہ اپنے پورے کیرئیر میں کپتانی کے پیچھے نہیں بھاگے۔آفریدی کا کہنا ہے کہ کپتانی
بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار،برفباری سے رابطہ سڑکیں بند
Updated at 1535 PST
اسلام آباد…ملک کے بالائی علاقے شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ مختلف علاقوں میں برف باری کے بعد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔گلگت بلتستان کے اضلاع اسکردواور گھانچے گزشتہ دو روز سے جاری برف باری کے بعد سخت سردی کی لپیٹ
Updated at 1555 PST معاشی چیلنجز: حکومت اور پارلیمانی جماعتوں میں مشاورت کا سلسلہ شروع
Updated at 1545 PST ولی بابر کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے ، پاسبان کا مطالبہ
Updated at 1530 PST انسداد تمباکو نوشی مہم:پنجاب حکومت کاشیشہ کیفے سیل کرنے کا حکم
Updated at 1525 PST خانیوال : شادی کے 8ماہ بعد خاتون کو بدکاری کے الزام میں قتل کردیا گیا
Updated at 1520 PST امریکہ میں بر ف سے بنے شطرنج کے سیٹ پر دلچسپ کھیل کا اہتمام
Updated at 1510 PST عراق: تکریت میں خودکش حملہ، 50افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی
Updated at 1505 PST شاہ زین بگٹی کورہائی کیلئے ہسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا
Updated at 1500 PST کراچی: رینجرزکے خصوصی اختیارات میں3ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری
Updated at 1455 PST فلم فیئر ایوار ڈ ایڈیشن کے ٹائٹل پر ودیاکی تصویر، کئی ہیروئینوں کی نیندیں حرام
Updated at 1450 PST وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے سوات میں دارالقضا کا افتتاح کردیا
Updated at 1440 PST پی سی اوججز کیس: 3 نومبر کے بعد ہوا، وہ عتاب تھا،جسٹس جواد خواجہ
Updated at 1435 PST آئی سی سی ڈیڈلائن کا کل آخری دن، پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع
Updated at 1430 PST ایشیائی منڈیوں میں تیل کے سودوں میں ملا جلا رحجان
Updated at 1425 PST متحدہ نے اسلحہ سے پاک معاشرے کیلئے سینیٹ میں بھی بل جمع کرادیا
Updated at 1420 PST ریشے دار غذاؤں کا استعمال ہاضمہ تیز کرتا ہے،غذائی ماہرین
Updated at 1415 PST ہالینڈ: جہادکیلئے بھرتی کرنے کے شبہ میں 6 افراد کو گرفتار کیاگیا،وکی لیکس
Updated at 1405 PST سپریم کورٹ :کراچی کے پبلک پارکس میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کی ہدایت
Updated at 1355 PST تیونس :سابق صدرکی اہلیہ 1.5ٹن سونا لیکر ملک سے فرار
Updated at 1350 PST امریکا :جرائم کی روک تھا م کر نے والا سپر ہیرو بھی غنڈوں سے محفوظ نہیں
Updated at 1340 PST بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کی نئی فلم ’ریڈی‘کا شائقین کو بیتابی سے انتظار
Updated at 1330 PST ممبئی : آئل کارپوریشن کے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی
Updated at 1320 PST 2010:چین میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17.4فیصد اضافہ
Updated at 1310 PST آسٹریلیا نے 15رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا
Updated at 1255 PST کشمیر کونسل ای یو کا سال 2011 کے پروگرام کا اعلان
Updated at 1240 PST سابق پروٹیزفاسٹ بولر ایلن ڈونلڈ نیوزی لینڈ کے بولنگ کو چ مقرر
Updated at 1230 PST ایشیائی بینک توانائی کے شعبے میں 10کروڑ ڈالر قرض دیگا
Updated at 1220 PST فلپائن میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،53افراد ہلاک
Updated at 1205 PST ویلنگٹن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کوجیت کیلئے 274رنز کا ہدف
Updated at 1200 PST ناکارہ دھاتی پر زہ جات سے تیار کردہ جا نوروں کے منفرد فن پارے
Updated at 1150 PST سلمان اور ریتھک کے درمیان اختلافات کی راکھ سے پھر دھواں اٹھنے لگا
Updated at 1130 PST اورنگی : جیو نیوز کی ٹیم زیر حراست ،رینجرز نے ویڈیوضائع کرکے چھوڑ دیا
Updated at 1100 PST ٹیکنو رینٹل پاور نے ایک ارب 8کروڑ روپے کا بینک ڈرافٹ جمع کرادیا
Updated at 1050 PST پاکستان کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملے سے انکارپرامریکی خوش
Updated at 1040 PST گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی میاں نواز شریف سے ملاقات
Updated at 1025 PST شیخوپورہ :ہیوی ٹرالر رکشا پر چڑھ گیا، دو افراد جاں بحق
Updated at 1015 PST فیصل آباد،صنعتوں کو آج تیسرے روز بھی گیس کی سپلائی بند
Updated at 0955 PST آسٹریلیا اور برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریاں،700افراد ہلاک
Updated at 0940 PST کوئٹہ سمیت متعدد اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں
Updated at 0930 PST سوڈان:اپوزیشن رہ نما حسن الترابی کو گرفتار کر لیا گیا
Updated at 0920 PST متعدد شہروں میں سی این جی اسٹیشنز بند،صارفین کو مشکلات
Updated at 0905 PST کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں رینجرز کا آپریشن،150افراد زیرحراست
Updated at 0855 PST کراچی:پولیس کارروائیوں میں4ملزمان گرفتار
Updated at 0830 PST ہنگو کے علاقے سرکدانہ سے4لاشیں برآمد
Updated at 0800 PST امریکا نے جوہری پروگرام بند کرانے کیلئے سائبر حملہ کیا تھا،سعید جلالی
Updated at 0700 PST ویلنگٹن ٹیسٹ کا چوتھا دن، نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
Updated at 0640 PST کترینہ نے 2 ارب کا بیگ خریدکر ساتھی اداکاراؤں کا مشکل میں ڈال دیا
Updated at 0620 PST پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں تک رسائی دی جائے،مصطفی کمال
Updated at 0545 PST لاہور:گتے کے گودام میں آتشزدگی ،مزدور جاں بحق
Updated at 0515 PST کراچی:ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود فائرنگ،4 افراد جاں بحق
Updated at 0450 PST لبنانی وزیراعظم رفیق الحریری کے قتل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد
Updated at 0400 PST پسنی:بلوچ رہنما کا قتل :مشتعل افراد نے عمارتوں کو آگ لگادی

بشکریہ جنگRanger-in-Karachi-News