URDUSKY || NETWORK

پنجاب حکومت کو امریکی گاڑی قبضے میں لینے کیلئے کارروائی کی ہدایت|اردو سکائی اخبار 18 فروری 2011

107
پنجاب حکومت کو امریکی گاڑی قبضے میں لینے کیلئے کارروائی کی ہدایتurdu-news-pakistan
Updated at 1000 PST
لاہور…لاہورہائی کورٹ نے پاکستانی شہری کوکچل کرہلاک کرنے والی امریکی گاڑی کوقبضہ میں لینے کے لئے کارروائی کرنے کاحکم دیدیا ۔عدالت نے یہ حکم حادثے میں ہلاک ہونے والے عبادالرحمن کے بھائی کی درخواست پردیا۔ عدالت نے پولیس کاحکم دیاکہ وہ عباد الرحمن کے بھائی کاآج ہی بیان قلم بندکرے۔ عدالت نے قراردیاکہ یہ انتہائی حساس نوعیت کامعاملہ ہے اس لئے پولیس اورمتعلقہ حکام قانون پر سختی سے کاربند رہیں ۔عبادالرحمن کے بھائی نے موقف اختیار کیاتھاکہ پولیس ان کے بیانات قلم بند نہیں کررہی اورنہ ہی امریکی قونصلیٹ میں کھڑی اس گاڑی کوقبضے میں لینے کی کارروائی کی جارہی ہے جس کی زد میں آکر اس کابھائی ہلاک ہواتھا۔
وارم اپ میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر برطانیہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
Updated at 1350 PST
فتح اللہ … پاکستان آج اپنا آخری وارم اپ میچ انگلینڈ کیخلاف کھیل رہا ہے۔ فتح اللہ شہر کے خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان کی کپتانی نائب کپتان مصباح الحق کررہے ہیں،انہوں نے ٹاس جیت کر اپنے برطانوی ہم منصب اسٹراؤس کو پہلے
اسانج کومعلومات دینے والے سابق سوئس بینکر کی حراست کیخلاف اپیل مسترد
Updated at 1340 PST
زیورخ…وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو دنیا بھر کی تقریباً دو ہزار امیر ترین شخصیات کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنیوالے سابق سوئس بینکر کی حراست کیخلاف اپیل مسترد کردی گئی ہے ۔زیورخ کی عدالت میں اپیل کی گئی تھی کہ بائیس جنوری دو ہزار گیارہ کے عدالتی
تائیوان میں لال ٹین فیسٹیول ،آسمان روشنی اور رنگینیوں سے سج گیا
Updated at 1300 PST
تائپے…تائیوان میں ان دنوں نئے چینی قمری سال کی تقریبات منائی جارہی ہیں۔ لالٹین فیسٹیول کے موقع پر تائیوان کا آسمان روشنیوں سے سج گیا۔تائیوان کے عوام ان دنوں لالٹین فیسٹیول منا رہے ہیں ۔ اس موقع پر روشن قندیلیں اور رنگ برنگی روشنیاں، دیکھنے والوں کو مسحور کررہی ہیں۔
برطانیہ :عمر کی 20ویں دہائی میں ہونیوالی شادیاں جلدناکام ہوجاتی ہیں
Updated at 1240 PST
لندن…فارن ڈیسک… برطانیہ میں عمر کی 20ویں دہائی میں ہونے والی شادیاں سب سے زیادہ طلاق پر ختم ہوتی ہیں۔ یہاں ’اسٹارٹر میرج‘ کے تصور نے طلاق کی بڑھتی شرح کو قابل قبول بنا دیا ہے۔ برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ کے مطابق ایسی شادیاں جو 20سال کی عمر میں ہوتیہیں
پی سی او ججز کیس، پرویز مشرف کو بھی کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
Updated at 1230 PST
اسلام آباد…پی سی او ججز کے وکیل ڈاکٹرباسط نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ تین نومبر کو پی سی او نافذ کرانے والے سابق آرمی چیف پرویزمشرف کوبھی کٹہرے میں لایا جائے، جٹس ثاقب نثار نے انکشاف کیا ہے کہ اس ایمرجنسی کو سپریم کورٹ معطل نہ کرتی
معیشت میں بہتری کیلئے کرپشن کاخاتمہ ضروری ہے،نوازشریف
Updated at 1215 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت میں بہتری کے لئے سیاسی استحکام، کرپشن کے خاتمے اور امن و امان میں بہتری کی ضرورت ہے۔ وہ رائے ونڈ میں بزنس کونسل آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران گفت گو کر رہے تھے۔
شمالی بلوچستان کے بیشتر حصوں میں برف باری اور بارش
Updated at 1200 PST
اسلام آباد…شمالی بلوچستان کے بیشتر حصوں میں برفبار ی اور بارش جاری ہے۔ توبہ کاکڑی میں شدید برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ادھرسندھ کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے۔شمالی بلوچستان کے علاقوں برشور ،توبہ کاکڑی ،توبہ اچکزئی
پاک امریکا کشیدگی سے انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو شدید دھچکا
Updated at 1145 PST
واشنگٹن…فارن ڈیسک…پاکستان اور امریکی خفیہ ایجنسیوں کے درمیان حالیہ مہینوں میں تعلقات برے طریقے سے بگڑ گئے ہیں۔ 9الیون کے بعددونوں ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان پہلی بار کشیدہ صورت حال سامنے آئی ۔امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی رپورٹ کے مطابق حالیہ کشیدگی سے انسداد دہشت گردی کی
ایشوریا ’ستے پہ ستا ‘کے ریمیک میں سنجے دت کی بیوی کے طور پر
Updated at 1135 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…سابق ملکہِ حُسن اور بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ ایشوریا رائے بچن مشہورِبالی ووڈ فلم ستے پہ ستا کے ریمیک میں سنجے دت کی بیوی کے کردار میں جلوہ گر ہونگی۔سنجے دت کے پروڈکشن ہاؤس کے تحت بننے والے ماضی کی اس کامیاب فلم کے ریمیک
Updated at 1120 PST سعودی عرب :تیونس کے جلاوطن صدر زندگی اور موت کی کشمکش میں
Updated at 1110 PST کمرے کی سجاوٹ اب پراجیکٹر کے ذریعے
Updated at 1055 PST چین:امریکی شہری کی رحم کی اپیل مسترد، 8سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا
Updated at 1045 PST بصیر پور:پولیس حراست میں ملزم ہلاک، ورثا کا احتجاج
Updated at 1025 PST تہران نے نیوکلیئر فائل 2009ء میں ہی بند کر دی تھی، مراسلہ
Updated at 0935 PST ضلع قلات میں شدید بارش کے بعد برفباری کاسلسلہ شروع
Updated at 0910 PST جھنگ کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد ہلاک
Updated at 0850 PST مہمند ایجنسی، شدت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید
Updated at 0700 PST لیبیا:حکومت مخالف مظاہرے، 7افرادہلاک
Updated at 0630 PST بحرین، پولیس اورمظاہرین میں تصادم، چارافرادہلاک
Updated at 0600 PST بالی وڈ فلم سات خون معاف آج ریلیزہوگی
Updated at 0530 PST امریکا کی بھارت،سری لنکا،بنگلہ دیش میں اپنے شہریوں کومحتاط رہنے کی ہدایت
Updated at 0500 PST ریمنڈکے معاملے پرپیش رفت ہورہی ہے،سنیٹرجان کیری

بشکریہ جنگ