URDUSKY || NETWORK

مقبوضہ کشمیر ، امریکہ نے بیان جاری کر دیا

94

واشنگٹنّ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی ہے جسے پاکستان نے مسترد کر دیاہے تاہم اب امریکہ کی جانب سے بھی بیان جاری کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، بھارت اس اقدام کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دے رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا تھا کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں گرفتاریوں اور نظر بندی پر تشویش ہے، لائن آف کنٹرول پر تمام فریقین امن و استحکام برقراررکھیں۔امریکا نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے احترام پر بھی زور دیا ہے۔

WordPress Plugins WooCommerce Group Coupons WooCommerce Guided Selling & Product Advisor WooCommerce Gutenberg Block WooCommerce Help Scout WooCommerce Hide Price & Add to Cart Button WooCommerce Hide Products by User Roles Woocommerce Hotel Reservation & Booking Marketplace WooCommerce Hotel Reservation Plugin WooCommerce Image Review for Discount – WordPress Plugin WooCommerce Image Zoom