URDUSKY || NETWORK

لاہورآتشزدگی: لوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت ملبہ اٹھاناشروع کردیا

72
لاہورآتشزدگی: لوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت ملبہ اٹھاناشروع کردیا
Updated at 1600 PST
لاہور…لاہور کے علاقے موچی گیٹ سے تباہ ہونیوالی عمارتوں کاملبہ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہٹانا شروع کردیا ہے جبکہ لاپتہ افراد کے رشتہ دار اپنے پیاروں کی تلاش میں ریسکیو اہلکاروں سے الجھتے رہے۔لاہور میں پیرکوموچی گیٹ میں آتشزدگی سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں،ریسکیواہلکاروں کا کہنا ہے کہ متاثرہ عمارتوں سے ابھی تک دھواں نکل رہا ہے اورمتاثرہ عمارتوں کے گرنے کے خدشے کے باعث ملبہ ہٹانے کا کام شروع نہیں کیاجا سکتا۔ دوسری طرف lahore-fire-shah-alam-marketجائے حادثہ پرموجود لوگوں کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے کام شروع نہ کیا تو انہیں خود ہی یہ کام کرناہوگا۔واقعے میں لاپتہ افراد کے رشتہ داربھی وہاں جمع ہیں اوراپنے پیا