سپین۔میڈرڈ میں ہونے والی ٹورازم نمائش میں انڈیا کے 13 اور پاکستان کا کوئی سٹال نہیں
..وسیم بیگ ..سپین : میڈرڈ میں ہونے والی انٹر نیشنل ٹورازم انڈسٹری نمائش میں انڈیا کے 13 لیکن پاکستان کا کوئی سٹال نہیں ہے اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب نیٹ پر پاکستان کے سٹال کے حوالے سے معلومات کے لئے اسے کھولا گیا ۔پاکستان میں ٹورازم انڈسٹری کی باقاعدہ وزارت موجود ہے اور اس میں ٹورازم کے لئے لاکھوں روپے کا فنڈ موجود ہے