URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 15 فروری 2011 |حکومت عدالت سے ٹکراؤ پر اترآئی، ہرحکم ہوا میں اڑایا جارہا ہے، چیف جسٹس

105
حکومت عدالت سے ٹکراؤ پر اترآئی، ہرحکم ہوا میں اڑایا جارہا ہے، چیف جسٹسurdu-news-pakistan

Updated at 1235 PST
اسلام آباد…حج اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی سندھ سمیت کنٹریکٹ عہدوں والے پندرہ سینئرافسروں کاتقررآج ہی ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت، عدالت سے ٹکراؤ پر اتر آئی ہے،ہرحکم ہوا میں اڑایا جارہا ہے۔چیف جسٹس افتخارمحمدچودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی بنچ نے مقدمہ کی سماعت کی ۔ حج اسکینڈل کیس کے تفتیشی افسر حسین اصغر نے عدالت کے پوچھنے پر بتایا کہ انہیں ابھی اپنے تبادلے کاحکم نہیں ملا ، عدالت کو بتایا گیا کہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے اپنی اہلیہ کے علاج کیلئے کینیڈا گئے ہیں۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کی معاونت کی بجائے روڑے اٹکائے جارہے ہیں ، جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں ترمیم کرالیں کہ کرپشن کرنیوالے کسی بڑے پر عدالت ہاتھ نہیں ڈالے گی۔ جسٹس راجا فیاض نے کہا کہ ملک کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے، کرپٹ افراد کو تحفظ دیا جارہا ہے ۔عدالت نے اسی مقدمہ میں اعلٰی عہدوں پر کنٹریکٹ بھرتیوں کے خلاف اپنی ہدایات کے معاملے کی سماعت کی ،سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نے بتایا کہ اس پر مجاز اتھارٹی نے وزارت قانون سے رائے مانگی ہوئی ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے وکیل حفیظ پیرزادہ نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ قانون پرپورانہ اترنے والے کنٹریکٹ افسروں کوہٹاناحکومت کافرض ہے۔عدالت نے ایل این جی کیس میں اپنی ہدایات پر حکومتی کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ایما واٹسن اسٹا ئل آ ئیکون کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کا میا ب
Updated at 1440 PST
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہیر ی پورٹرکی ابتدا ئی فلموں میں گھنگریا لے بالو ں میں جلو ہ گر ہو نے والی دس سالہ ایما واٹسن اب ایک نہا یت مختلف روپ میں نظر آ تی ہیں ۔ اپنے منفر د ہیر اسٹائل اوربہترین لبا س کے انتخا ب کی بد
کراچی: موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا
Updated at 1435 PST
کراچی …محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں رات12 بجے کے بعد سے ڈبل سواری پر دو دن کیلئے پابندی عائد کردی ہے،جس پر اطلاق شروع ہوگیا ہے۔ جشن عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کی آمد سے قبل ہی محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں
پی ایس او نے پاور کمپنیز کو تیل کی سپلائی روکنے کی ڈیڈ لائن میں 3روز توسیع کردی
Updated at 1430 PST
کراچی …پی ایس اونے حبکو، کیپکو اوردیگر پاور کمپنیز کو تیل کی فراہمی14 کے بجائے17 فروری سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس او ترجمان کے مطابق تیل فراہمی کے معاملے پر پاور کمپنیز کی فراہمی14 فروری کے بجائے17 فروری سے روکنے کا فیصلہ عید میلاد النبی ﷺکی تقریبات
چین نے دنیا کی دوسری بڑی معیشت کا اعزاز حاصل کرلیا
Updated at 1420 PST
بیجنگ …چین نے جاپان کو معاشی میں میدان میں پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی دوسری بڑی معیشت کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان گزشتہ چالیس سال سے دنیا کی دوسری بڑی معیشت کے مرتبے پر فائز تھامگر سال2010 کے اختتام پر چین کا جی
Updated at 1410 PST سرکاری ملازمین کا نجکاری پر ملازمت ختم ہونے کا خدشہ جائز ہے، نوید قمر
Updated at 1400 PST ملا ضعیف نے افغان امور پر برطانیہ کے ساتھ مذاکرات کئے،رپورٹ
Updated at 1355 PST کینیڈا میں بچوں کی برفانی ریچھوں کے ساتھ تیراکی
Updated at 1345 PST سونا کشی سنہا کو اکشے کمار کے مدِ مقابل کاسٹ کر لیا گیا
Updated at 1330 PST انرجی ڈرنک سے کم عمر بچوں میں دل کے دو رے ، فا لج کا خدشہ ہے
Updated at 1310 PST وارم اپ میچ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1305 PST دھونی کو ورلڈ کپ وننگ کپتان بننا ہے تو کھیل پر دھیان دیں،اسٹیووا
Updated at 1250 PST لندن اولمپکس2012کا شیڈول جاری کردیا گیا
Updated at 1230 PST کینیڈا میں ٹینک کی مشابہت والا اسکیٹ بورڈ
Updated at 1220 PST کوئٹہ:ڈی ایس پی شالکوٹ کی گاڑی کے قریب دھماکا
Updated at 1140 PST ورلڈ کپ وارم اپ میچز:آئرلینڈ ،زمبابوے اور کینیا ، ہالینڈ کا مقابلہ جاری
Updated at 1120 PST یو ایس ایڈ کے انسپکٹر جنرل کراچی پہنچ گئے
Updated at 1100 PST برطانیہ: 10ہزار دودھ کی بوتلیں جمع کر کے میوزیم قائم کرنے کا ریکارڈ
Updated at 1050 PST دھند چھٹ گئی، موٹرے پر ٹریفک پھر رواں دواں
Updated at 1035 PST کینیڈامیں پانی کی سطح پر تیرنے والا دلچسپ گھر
Updated at 1025 PST سینیٹر جان کیری پاکستان کے ہنگامی دورے پر روانہ ہوگئے
Updated at 1015 PST انگلش ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی اہلیت رکھتی ہے، پال کولنگ وڈ
Updated at 1000 PST لاہور:ریمنڈ ڈیوس کیس،شاہ محمود قریشی کی طلبی کیلئے درخواست دائر
Updated at 0900 PST کراچی میں بارش، سڑک پر پھسلن ،متعد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Updated at 0830 PST ملک کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Updated at 0800 PST مارک گروس مین نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان منتخب
Updated at 0730 PST شیخوپورہ: تیز رفتار ٹر ک کی ٹکر سے 2 نوجوان ہلاک،2 زخمی
Updated at 0600 PST سکھر:جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں نعت خوانی کا مقابلہ
Updated at 0500 PST بیرونی امداد میں کمی سے قومی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے،ہلیری
Updated at 0400 PST شدید دھند کے باعث لاہور سے شیخوپورہ انٹر چینج ٹریفک کیلئے بند

بشکریہ جنگ