URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار – 14 اکتوبر 2010

63

جسٹس (ر) دیدار کی بطور چیئر مین نیب تقرری سپریم کورٹ میں بھی چیلنج

اسلام آباد/کراچی …جسٹس ریٹائرڈ دیدار علی شاہ کے بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو، تقرر کو سپریم کورٹ مین چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے اپنی پٹیشن میں کہا ہے کہ نئے چیئرمین کا تقرر قومی اسمبلی کی خواہش کے برعکس اور مشاورت کے آئینی اور قانونی تقاضوں کے بغیر کیا گیا ۔ پٹیشن میں یہ بھی کہاگیاہے کہ جسٹس ریٹائرڈ دیدار شاہ کو ہٹا کر عدالتی فیصلوں کی تشریح کے مطابق اور آئینی اور قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے نیا چیئرمین نیب مقرر کیا جائے۔دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ نے دیدار حسین شاہ کی چیئر مین نیب کے طور پر تقرری کیخلاف آئینی درخواست پر وفاقی حکومت دیدار حسین شاہ سمیت دیگر مدعا علیہان کو21اکتوبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عدالتی معاونت کیلئے طلب کرلیا ہے۔سپریم کورٹ کے وکیل رشید اے اخوند نے اپنی آئینی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی تقرری اسفند یار ولی کیس اور ڈاکٹر مبشر حسن کیسوں کے مطابق نہیں کی گئی، کیونکہ صدر ایسی تقرری سے پہلے لیڈر آف دی اپوزیشن ، وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مشورے کا پابند تھے اور انکا مشورہ ماننا ان کیلئے لازمی تھا۔ ابتدائی دلائل کیس سماعت کے بعد جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس شاہد انورباجوہ پر مشتمل بینچ نے مزید سماعت کیلئے21اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

لینڈ ریفارم بل پیش کرنے کی پاداش میں کارکنوں کو قتل کیا گیا ، فاروق ستار
Share Updated at 1545 PST
اسلام آباد… متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینز ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہلینڈریفارمزبل پیش کرنیکی پاداش میں5ساتھیوں کوقتل کرکے تحفہ دیاگیا، ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں کے قتل میں لیاری گینگ وار کے جرائم پیشہ افراد ملوث ہیں ، جنہیں سندھ حکومت میں شامل بعض بااثر عناصر کی سرپرستی حاصل ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکتر فاروق ستارنے کہا کہ ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنوں کو نشانہ بنایاجارہا ہے، دودنوں کے دوران 5کارکنوں اور ہمدردوں اغوا کرکے قتل کیا گیا آج صبح ایم کیو ایم کے3 کارکنوں کی لاشیں ملیر ہالٹ سے ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہمتحدہ کے کارکنوں اور ہمدردوں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت کرتے ہیں۔فاروق ستارکے مطابق لیاری گینگ وار کے جرائم پیشہ افراد شہر میں دہشت گردی کررہے ہیں،یہی عناصر بھتا خوری اور اغوا برائے تاوان کے مقدمات اور بینک ڈکیتوں میں بھی ملوث ہیں، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کررہے،ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل میں ملوث ایک بھی ملزم ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا۔ان دہشت گردوں کو حکومت سندھ کے بعض عناصر کی حمایت اور سرپرستی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2009 سے اب تک ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی رضا حیدر سمیت200 کارکنوں کو قتل کیا گیا،ملک دشمن عناصرکراچی کوتباہ کرناچاہتے ہیں،ایم کیوایم امن کے خاطرصبرسے کام لے رہی ہے۔اس موقع پر فاروق ستارنے کراچی کے شہریوں سے پرامن رہنے اورکارکنوں کوصبرکی تلقین کی۔
کراچی:ریڈیوپاکستان کے قریب عمارت کا حصہ گرگیا، خاتون جاں بحق
Updated at 1620 PST
کراچی . . . کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک تین منزلہ بلڈنگ کا ایک حصہ گر گیا،جس کی زد میں آکر ایک خاتون جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی صدر جاوید اکبر ریاض نے جیو نیوز کو بتایاکہ ایم اے جناح روڈ ریڈیو پاکستان
برلن میں ہٹلر دور کے بارے میں نمائش کل سے شروع ہوگی
Updated at 1535 PST
برلن…برلن میں ہٹلر کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کیلئے نمائش 15 اکتوبر سے شروع ہورہی ہے۔جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہٹلر اینڈ دی جرمن نامی نمائش کل شروع ہورہی ہے ۔اس نمائش کا مقصد اس دور کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے کہ لوگ کیوں ہٹلر
Updated at 1630 PST کراچی: سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
Updated at 1610 PST ڈائیونگ کے شوقین افراد کے لیے پانی کے نیچے چلنے والا اسکوٹر
Updated at 1600 PST کوئٹہ سے پی آئی اے کی تیسری حج پرواز جدہ روانہ ہوگئی
Updated at 1550 PST جاپان میں اب روبو ٹ بھی مسحور کن انداز میں شہنائی بجائیں گے
Updated at 1540 PST سیلاب سے نقصانات :ریلوے نے وفاق سے8ارب روپے مانگ لئے
Updated at 1535 PST امریکا،ناکارہ اشیاء سے تیار کیے گئے بے مثال پورٹریٹ
Updated at 1530 PST سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں کنگنا کی جگہ سوناکشی کاسٹ
Updated at 1530 PST خیبر پختونخوا: شہروں میں 10اور دیہات میں 14گھنٹے لوڈشیڈنگ
Updated at 1525 PST روزانہ ایک میل واک ’الزائمر‘ جیسی بیماریوں سے حفاظت کرتی ہے
Updated at 1520 PST پاکستان میں امیروں کو بھی ٹیکس ادا کرنا ہونگے، ہلیری کلنٹن
Updated at 1515 PST ڈی سی او لاہور سجاد بھٹہ کو او ایس ڈی بنادیاگیا
Updated at 1510 PST انجلینا جولی کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم تنازعات کا شکار
Updated at 1510 PST برطا نیہ:ساتھی کو پیٹھ پر لاد کر دوڑنے کا مقابلہ،عالمی ریکارڈ قائم
Updated at 1505 PST گاڑیوں کی قیمت میں پچھلے سال سے اب تک تقریباً5 فیصد کا اضافہ
Updated at 1500 PST لاہورہائی کورٹ: ڈاکٹر عافیہ کے اغوا سے متعلق وفاق سے جواب طلب
Updated at 1455 PST پاکستان میں کوئلے کے ذخائراگلے 5 سو سال کیلئے کافی ہیں،ڈاکٹر ثمر
Updated at 1450 PST نئی دہلی: کامن ویلتھ گیمز کی آج رنگارنگ اختتامی تقریب
Updated at 1445 PST مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
Updated at 1440 PST سپریم کورٹ کے ججز کا اجلاس، 18ویں ترمیم کیس کے فیصلے پر مشاورت
Updated at 1430 PST 69میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا دنیا کا تیز ترین ’موبائلٹی اسکوٹر‘
Updated at 1425 PST عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Updated at 1420 PST کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ضمنی انتخاب کیلئے فوج تعینات کرنیکی درخواست
Updated at 1415 PST کوئٹہ:سریاب روڈ پر گھر میں گھس کر فائرنگ، باپ بیٹازخمی
Updated at 1410 PST ڈبے والا دودھ بچوں میں فربہی کا سبب بنتا ہے،برطانوی ماہرین
Updated at 1400 PST کرپشن کیخلاف مہم میں لانگ مارچ آخری آپشن ہوگا،راناثناء اللہ
Updated at 1355 PST ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں2 کروڑ37 لاکھ ڈالر کمی
Updated at 1350 PST شنگھائی ماسٹرزٹینس:نڈال اور فیڈرر کی پیش قدمی جاری
Updated at 1345 PST سبز پتوں والی سبزیاں سینے کے سرطان کے خلاف مفید،جدید تحقیق
Updated at 1340 PST لاہورہائی کورٹ: جسٹس (ر)دیدار کیخلاف درخواست کی سماعت کل سے ہوگی
Updated at 1330 PST اکشے امریکا میں عالمی معیار کا پروڈکشن ہاوٴس قائم کریں گے
Updated at 1320 PST بلوچستان: طویل لوڈشیڈنگ سے پانی کی کمی، فصلوں و باغات کو نقصان
Updated at 1310 PST کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے بھارت کو8-0سے ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
Updated at 1300 PST اسلام آباد: 60سے زائد عقابوں کی قطر اسمگلنگ کی کوشش ناکام
Updated at 1255 PST بالی ووڈ فلم” پھنس گیا رے اوباما“ کی تعارفی تقریب
Updated at 1245 PST مٹہ: تین گرفتار شدت پسند فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے
Updated at 1235 PST قرض معاف کرانے والوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Updated at 1225 PST بی این پی کے رہنما کے قتل کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہڑتال
Updated at 1210 PST برطا نیہ،100ملین مصنوعی سورج مُکھی کے بیجوں کا فرش
Updated at 1200 PST کراچی : لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھادیاگیا
Updated at 1150 PST کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 24گھنٹوں کے دوران 8افراد ہلاک
Updated at 1145 PST تربوز بلڈ پریشر کے مرض کے خلاف بہترین پھل ہے،ماہرین طب
Updated at 1140 PST ملتان میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر پر حملے میں ملوث 6دہشتگرد گرفتار
Updated at 1130 PST چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قتل سازش کی انکوائری شروع
Updated at 1120 PST تیز ترین ہری مرچیں کھانے کا عادی20ما ہ کا فلسطینی بچہ
Updated at 1110 PST درد کم کرنے کی سب سے طاقت ور دوا محبت ہے،جدید تحقیق
Updated at 1100 PST لندن : بی ایف آئی فلم فیسٹیول شروع ہوگیا ،فلم نیور لیٹ می گو کا پریمئر
Updated at 1055 PST افغانستان میں بم دھماکا ،3 اتحادی فوجی ہلاک
Updated at 1045 PST 2012لندن اولمپکس، رائل منٹ کے تحت50پینس کے سکے جاری
Updated at 1035 PST مقبوضہ کشمیر،فورسز کے تشددسے اساتذہ،طلبا سمیت درجنوں افراد زخمی
Updated at 1030 PST کاجیندرا تھاپا کے لیے دنیا کے سب سے پست قامت شخص کا اعزاز
Updated at 1015 PST سندھ ہائی کورٹ،مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی پٹیشن خارج
Updated at 1000 PST مائیکل جیکسن کی تمام میوزک وڈیوز اب ایک ہی ڈی وی ڈی میں ریلیز
Updated at 0950 PST پاکستانی عدلیہ سے حکومتی استحکام کو خطرہ ہے،امریکی اخبار کا دعویٰ
Updated at 0940 PST مادرِ رحم میں17ہفتہ کے جنین کے مسکراتے امیج پر ماہرین طب حیران
Updated at 0930 PST برطانیہ،چور کو اعترافِ جرم کا ’پلے کارڈ‘ اٹھائے سڑک پر گھومنے کی سزا
Updated at 0920 PST کراچی،ائر پورٹ کے قریب کار سے3افراد کی لاشیں برآمد
Updated at 0900 PST رواں مالی سال،گاڑیوں کی فروخت11ہزار663یونٹس رہی
Updated at 0840 PST کامن ویلتھ گیمز،4لاکھ افراد دہلی سے نکال دیے گے،عالمی تنظیم
Updated at 0820 PST فرانس ،سیلاب زدگان کی امداد کے لیے21اکتوبر کو پروگرام کا انعقاد
Updated at 0625 PST سیلاب زدگان کی مدد سیاسی مقاصد کے لیے نہیں کررہے، رچرڈ ہالبروک
Updated at 0600 PST چلی:کان میں پھنسے تمام کان کنوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا
Updated at 0520 PST ڈی جی خان کے سیلاب متاثرین کا لاہور میں مظاہرہ
Updated at 0500 PST جنرل کیانی نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کا یقین دلایا ہے، مولن

بشکریہ جنگ