URDUSKY || NETWORK

گزشتہ روز 400 روپے کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ

42

گزشتہ روز 400 روپے کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 31 روپے ہوگئی۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی تھی۔