URDUSKY || NETWORK

کشمیر پرقوم سے خطاب

64

وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم کا خطاب شام ساڑھے 5 بجے نشرکیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے۔