URDUSKY || NETWORK

پاکستان کی اعلیٰ سطح مذاکرات کی پیشکش بھارت نے قبول کرلی

72

باباگرونانک کی 550 ویں سالگرہ پرکرتار پور راہداری کھولنے کے معاملے پر پاکستان کی اعلیٰ مذاکرات کی پیشکش بھارت نے قبول کرلی ۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کرتارپورراہداری پر پاکستان اور بھارت میں اعلیٰ سطح مذاکرات مذاکرات4 ستمبر کو ہوں گے ،پاکستان کی پیشکش کا بھارت نے باضابطہ جواب دیدیاہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین یہ اعلیٰ سطح مذاکرات کا تیسرادور ہو گا،مذاکرات واہگہ ،اٹاری سرحدبھارتی علاقے میں ہوناطے پائے ہیں ، کرتارپورراہداری کے مسعودے پر حتمی مذاکرات ہوں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ کوشش ہے کہ حتمی مسودے پر اتفاق رائے طے پا جائے،کرتارپور راہداری منصوبے کے مسودے پر تاحال80 فیصداتفاق رائے ہے،پاکستان وفد کی قیادت ڈی جی ساﺅتھ سارک ڈاکٹر محمدفیصل کریں گے،دوطرفہ مذاکرات پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوں گے ۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme