sonbahis girişsonbahissonbahis güncelgameofbetvdcasinomatbetgrandpashabetgrandpashabetエクスネスbetciobetcioromabetromabetromabetteosbetteosbetbetnisalobetbetrasonbahisrinabetcasinomilyonbetciogiftcardmall/mygiftcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomcasibomjojobetjojobetjojobetikasbetikasbet girişikasbetikasbet girişgolbetgolbet girişgolbetgolbet girişhilbethilbet girişhilbethilbet girişkalebetkalebet girişkalebetkalebet girişmedusabahismedusabahis girişmedusabahismedusabahis girişnetbahisnetbahis girişnetbahisnetbahis girişteosbetteosbet girişteosbetteosbet giriştlcasinotlcasino giristlcasinotlcasino girişbetzulabetzulabetciobetciobetciobetcioavrupabetavrupabetbetplayalobetbetplaybetgaralobetromabetromabetbetgarprensbetromabetprensbetteosbetteosbetromabetcasiveracasiverapusulabetpusulabetteosbetbetkolikteosbetbetkolikkulisbetroketbetroketbetbetniskulisbetbetnisorisbetbahiscasinoorisbetbahiscasinoultrabetultrabethiltonbethiltonbetalobetalobetyakabetyakabetcasivalcasivalwinxbetwinxbetsetrabetsetrabetbetpipobetpipobetplaybetplaykalebetkalebet girişkalebetkalebet giriştimebettimebet giriştimebettimebet giriş
URDUSKY || NETWORK

پاکستانیو! آپ کا منتخب نمائندہ، ایک فوٹو کاپی کی مار ہے، مریم نواز کا ردعمل

87

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے پر سخت ردعمل دیا ہے اور کہا ہے کہ ’ پاکستانیو! آپ کا منتخب نمائندہ نیب جیسے بدنام زمانہ ادارے کی ایک فوٹو کاپی کی مار ہے!‘۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ عمران نیازی کے ہاتھ میں آلہ کار بنا ہوا ہے، ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کیے جاسکتے۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اس گرفتاری پر کچھ ٹوئٹس کیں۔

مریم نواز نے لکھا کہ ‘میرے ہم وطنو! آپ کے ووٹ سے منتخب ہونے والا ایک اور وزیر اعظم گرفتار! جو آپ کے ووٹ سے آئے گا کیا یہی لاقانونیت، توہین اور ناانصافی اس کا مقدر بنے گی؟۔

ساتھ ہی انہوں نے نیب پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستانیو! آپ کا منتخب نمائندہ نیب جیسے بدنام زمانہ ادارے کی ایک فوٹو کاپی کی مار ہے!‘۔

ادھر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ 20 کروڑ لوگوں کو بھی جیل میں ڈال دو گے تو بھی حکومت نہیں چلے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈل اس حکومت کے ہیں اور حکومتی اسکینڈل سامنے لانے والوں کو گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خدمت کرنے والوں کو بدنام کیا جارہا ہے، جس نے پنجاب کو ترقی دی وہ بھی کیسز بھگت رہا ہے۔

علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک کو 11 ہزار میگاواٹ بجلی دینے والے اور دہشت گردی ختم کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ لیگی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا جبکہ کسی کی بھی کرپشن میں ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، تاہم اگر گرفتاریوں سے پاکستان کو ترقی ملتی ہے تو سب کو گرفتار کرلیں۔

یاد رہے کہ نیب نے سابق وزیر اعظم اور وزیر پیٹرولیم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی اسکینڈل میں گرفتار کیا تھا۔

نیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو تفتیش کے لیے 18 جولائی کو طلب کیا گیا تھا جہاں وہ پیش نہیں ہوئے تھے، جس کے بعد انہیں لاہور سے جاتے وقت گرفتار کرلیا گیا۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme