URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابط

55

 وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے محمد بن سلمان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں وزیراعظم نے محمد بن سلمان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا،اس موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔