URDUSKY || NETWORK

میرپور آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

51

One dead after quake hits Mirpur, adjoining areas

میرپور آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی ،پاک فوج ،پولیس اورریسکیو کے عملے نے ملبے سے 3 افراد کو نکال لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میرپور آزادکشمیر میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،میرپور آزادکشمیر اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے جھٹکے10 بجے کر 28 منٹ پر آئے ،زلزلے کا دورانیہ دو سے تین سکینڈ تھا،جس پر لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی ،پاک فوج ،پولیس اورریسکیو کے عملے نے ملبے سے 3 افراد کو نکال لیا،پولٹری فارم کی متاثرہ عمارت آفٹر شاکس سے گری۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شمیرپور آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی ،پاک فوج ،پولیس اورریسکیو کے عملے نے ملبے سے 3 افراد کو نکال لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میرپور آزادکشمیر میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،میرپور آزادکشمیر اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے جھٹکے10 بجے کر 28 منٹ پر آئے ،زلزلے کا دورانیہ دو سے تین سکینڈ تھا،جس پر لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی ،پاک فوج ،پولیس اورریسکیو کے عملے نے ملبے سے 3 افراد کو نکال لیا،پولٹری فارم کی متاثرہ عمارت آفٹر شاکس سے گری۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3 اعشاریہ 8 اورگہرائی 15 کلومیٹرریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 12 کلومیٹر شمال مغرب جہلم تھا ۔دت3 اعشاریہ 8 اورگہرائی 15 کلومیٹرریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 12 کلومیٹر شمال مغرب جہلم تھا ۔