URDUSKY || NETWORK

مقبوضہ کشمیرمیں سنگین صورت حال

82

PM will be voice of Kashmiri people at UNGA

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب مقبوضہ کشمیر پرمرکوز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورت حال ہے۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیرکی صورت حال کے پیش نظروزیراعظم کا دورہ بہت اہم ہے، وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب مقبوضہ کشمیر پرمرکوز ہوگا۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں بھی مسئلہ کشمیر زیربحث آئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے دورےسے سفارتی مہم عروج پر پہنچے گی۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme