URDUSKY || NETWORK

مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودے

88

میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پرکہا ہے کہ مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟کیاناکامی کی وجہ مقبوضہ کشمیرکے معصوم عوام ہیں؟۔

میجر جنرل آصف غفور نے اپنے اکاﺅنٹ سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر کہا ہے کہ مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟کیاناکامی کی وجہ مقبوضہ کشمیرکے معصوم عوام ہیں؟۔میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ کیاچندریان مشن کی ناکامی کے پیچھے مسلمانوں یاکسی اوراقلیت کاہاتھ ہے؟کیاانڈین سیٹلائٹ کی درست سمت میں لینڈنگ نہ کرنے کی ذمہ دارآئی ایس آئی ہے؟میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ کیاہندوتواکےخلاف بلندآوازوں نے مشن چندریان کوچکناچورکردیا؟چاندکوچھوڑیں ہندوتواکہیں بھی نہیں لےکرجاسکتی،مشن چندریان کی ناکامی کاالزام اب بھارت کس کودےگا؟۔واضح رہے کہ میجرجنرل آصف غفور پاک فوج میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے پر فائز ہیں،انہوں نے یہ ٹوئٹ اپنے پرسنل سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے کیا ہے۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme