URDUSKY || NETWORK

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

32

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید150روپے فی تولہ کی کمی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا2ڈالرکی کمی سے 1501ڈالر ہو گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا150روپے سستا ہو کر87ہزار100روپے اور دس گرام سونا129روپے کی کمی سے74 ہزار 674 روپے کا ہو گیا۔