URDUSKY || NETWORK

سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردیا

81

سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردی،مائیک ہیسن کے انکار کے بعد مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدواربن گئے ۔نیوزی لینڈمیڈیا کے مطابق مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لئے امیدوار نہیں، انہوں نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دی تھی ،سابق نیوزی لینڈکوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کا امکان مسترد کردی،مائیک ہیسن کے انکار کے بعد مصباح الحق ہیڈکوچ کیلئے مضبوط امیدواربن گئے ۔