جدہ برادرز سینٹ الیکشن ثبوتاژ کرنا چاھتے ھیں ۔۔۔ ذوالفقار گوندل
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر ذوالفقار گوندل نے کہا ھے کہ جدہ برادرز سینٹ الیکشن ثبوتاژ کرنا چاھتے ھیں ۔ انہوں نے اردو سکائی نیوز سے بات کرتے ھوے کہا کہ مڈٹرم انتخابات کا نعرہ بے وقت ھے۔ انتخابات اپنے وقت پر ھونگے اور عوامی فیصلے سے اگلی حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ھوگی۔