URDUSKY || NETWORK

بن گیا میرا کراچی کربلا (اداریہ)

103

کراچی میں قیامت صعرا برپا ھے اور زمہ داران چپ

سادھ کے بیٹھے تماشہ دیکھ رھے ھیں۔ صدر پاکستان

Farhat Abbas Shah
Farhat Abbas Shah

،

وزیراعظم پاکستان اور دیگر سیاسی جماعتیں لگتا ھے

حالات کے کسی کروٹ بیٹھ جانے کے انتظار میں ھیں۔

اے این پی اور ایم کیو ایم صوبے کو پر امن رکھنے میں

ناکام اور پاکستان کے دشمن بعلیں بجا رھے ھیں۔

موجودہ صورحال پر اس سے بہتر تبصرہ

سر دست ممکن نہیں۔۔۔۔۔

شہر کے قتل میں مرے نزدیک
شہر والے سبھی ملوث  ھیں