اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت
اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی،حافظ سعید منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے نکال سکیں گے،حافظ سعید کواکاوَنٹس استعمال کرنے کی اجازت روزمرہ اخراجات پورے کرنے کےلئے دی گئی،منجمد اکاونٹس کے استعمال کی اجازت سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی نے دی،اقوام متحدہ کی ہدایت پرحافظ سعید کے تمام اکاوَنٹس منجمد ہیں۔