URDUSKY || NETWORK

کالعد م تحریک طالبان پاکستان کی ملک ریاض کو ای میل .

99

کتنا بھتہ مانگ لیا ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی
TTP terrorist group seek $10 million extortion money from Tycoon

راولپنڈی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے پراپرٹی ٹائیکون ملک یارض سے 10 ملین ڈالر بھتہ مانگ لیا ہے ۔ڈان نیوز کے مطابق نیشنل کاونٹر ٹیرازم اتھارٹی نے حکومت پنجاب اور سندھ کو ملک ریاض کو ملنے والی دھمکی کے پیش نظر سیکیورٹی کے مضبوط اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ نیکٹا حکام کو آگاہ کیا گیاہے کہ ٹی ٹی پی کے فنانس ونگ کے سربراہ کی جانب سے ملک ریاض کو ای میل بھیجی گئی ہے جس میں پیسوں کامطالبہ کیا گیاہے ۔ای میل میں بینک اکاﺅنٹ نمبر دیا گیاہے جس میں پیسے بھیجنے کا کہا گیاہے اورپیسے نہ دینے کی صورت میں ملک ریاض اور ان کی فیملی کو سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے ۔ای میل موصول ہو نے کے بعد نیکٹا کی جانب سے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور صوبائی پولیس کے محکموں سمیت اسلام آباد کے کمشنر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کو دیکھیں اور سیکیورٹی کے انتظامات کریں ۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme