URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم عمران خان امریکہ سے واپسی کے بعد سب سے پہلے کہاں پہنچ گئے ؟

103

وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کا مقدمہ کامیابی سے لڑنے کے بعد گزشتہ شام وطن واپس پہنچے تاہم آ ج وہ زلزلے سے متاثر ہونے والے آزاد کشمیر کے علاقے میں دورہ کرنے کیلئے پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر میر پور کے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور کہا کہ اقوام متحدہ میں مجھے زلزلے کا علم ہوا ، زلزلے سے ہونے والے نقصان کا بہت افسوس ہے ، میں فوری یہاں دورہ کرنا چاہتا تھا لیکن امریکہ سے واپسی میں تاخیر ہو گئی ۔ ان کا کہناتھا کہ جانی و مالی نقصان اٹھانے والوں کا دکھ محسوس کر سکتا ہوں ، حکومت متاثرین کی بحالی کیلئے پیکج تشکیل دے رہی ہے ، زلزلہ متاثرین کیلئے ہر ممکن اور فوری اقدامات کریں گے ۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme