URDUSKY || NETWORK

عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، صدر عارف علوی

103

اسلام آباد صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے،اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ ایک بڑا وژن ہے، ریاست مدینہ کے آئیڈیاز کو ملک میں نافذ کریں گے، نئے پاکستان کےلئے ریاست مدینہ اور اسلام کو بنیاد بنایا گیا ہے، عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے،صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک کواقلیتوںکےلئے محفوظ بنانا چاہتے ہیں، ملک ہر اعتبار سے اوپر جائے گا، ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستانی ہی رہیں گے۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme