URDUSKY || NETWORK

سونے کی قیمت میں ہوشربا کمی

124

مسلسل بڑھتی ہوئی سونے کی قیمت کو بھی بریک لگ گئی ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے تک کمی واقع ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 88 ہزار روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 865 روپے کم ہوکر 75 ہزار 439 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہوکر 1498 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ڈالر کی قدر میں آج صبح انٹر بینک میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیاہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیاہے اور100 انڈیکس نے کئی روز کے بعد واپس 30 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی ہے ۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme