URDUSKY || NETWORK

ایران نے کشیدگی کم کرنے کیلئے مذاکرات کا اشارہ دے دیا

68

سعودی ولی عہد بن سلمان نے پاکستان اور عراق سے خطے میں تناؤ ختم کرانے کےلئے ایران سے اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی درخواست کردی۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران نے کشیدگی کم کرنے کےلئے آپس میں مذاکرات کرنے کا اشارہ دیا ہے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب ایران سے بلواسطہ کشیدگی کم کرنے کےلئے بات چیت کرنے کو تیار ہے۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان اور عراق سے ایرانی قیادت سے بات چیت کرنے کی درخواست کی ہے۔امریکی میڈیا کے دعوے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور عراق سے مشرق وسطیٰ میں جاری تناؤ ختم کرانے کےلئے ثالثی کا کہا ہے۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme