URDUSKY || NETWORK

جنات اور جادو

241

جنات اور جادو

اکیسویں صدی میں جنات اور جادو کی کیا حقیقت ہے

[Youtube=http://www.youtube.com/watch?v=qaQNE5tJi7w]
جنات اور جادو وہ سربستہ راز ہیں کہ انہیں ہر دور میں آشکار کرنے کی کو شش ہوتی رہی ہے مگر انکے بارے میں حتمی رائے کبھی بھی اپنا وجود برقرار نہ رکھ سکی۔ معاملہ انسانی تجربات کا ہو یا الہامی ذرائع کا یہ تو طے حقیقت ہے کہ دونوں کا وجود ہے اور انسانی زندگی کو متاثئر کرتا رہتا ہے۔ مجھے اپنی زندگی میں کوئی ایسا تجربہ تو نہیں ہوا مگر دوسروں کے تجربات سے جو اخذ کیا ہے وہ یہی مسلمہ حقیقت ہے کہ انکے وجود سے کسی طور انکار ممکن نہیں ۔
اس موضوع کو اس لیئے چنا اور شروع کیا ہے کہ ممکن ہے قارئین میں سے کسی کے تجربات ہوں تو وہ ہمارے ساتھ شیئر کرے اور انکے حقائق سے مذید پردے اٹھائے جائیں ۔ درج ذیل میں ایک مقالہ یاہو گروپ سے ملا تو پبلش کیا تاکہ اس موضوع کے زمن میں کچھ ابتدائی معلومات شامل ہو سکیں۔


[Youtube=http://www.youtube.com/watch?v=DnkPpJeOGLA]