URDUSKY || NETWORK

ھندسے

242

ھندسے وہ علامات ہیں جو مختلف زبانوں میں گنتی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ موجودہ دور میں استعمال ہونے والے ھندسے عربی ھندسے کہلاتے ہیں کیونکہ عربوں نے گنتی کا ایک ایسا نظام شروع کیا جس میں ھندسہ کی عدد میں موجود جگہ سے اس کی قیمت کا تعین ہوتا ہے مثلاً اکائی کی جگہ پانچ کا مطلب پانچ ہی ہوگا مگر دہائی کی جگہ (دائیں سے بائیں دوسری جگہ) اس کی قیمت پچاس کے برابر ہوگی۔ اس طریقے سے بڑے بڑے اعداد کو لکھنا ممکن ہوگیا جو سائنسی ترقی کے لیے بہت ضروری تھی۔ اس سے پہلے رومن طریقہ سے کسی بڑے عدد کو لکھنا بڑا مشکل تھا۔ نیچے مختلف زبانوں کی ھندساتی علامات دی گئی ہیں۔

Hindsay.jpg