URDUSKY || NETWORK

ہماری عید کیا، عید کی حقیقت کیا!!!

119

Aini_Niazi

ہماری عید کیا، عید کی حقیقت کیا!!!

رمضا ن المبا رک کے آ خری عشرے کے فیو ض و بر کا ت سمیٹنے کے لیے دنیا بھر کے مسلما ن حرم کعبہ میں اپنا مسکن بنا نے کو تر جیح دیتے ہیں اس سال بھی تقر یبا ٰ۰۳ لا کھ سے زائد مسلما نو ں نے حرم کعبہ کو اپنا مسکن بنا نے کا اعزاز حا صل کی سعو دی فر ما ں روا خا دم حر مین شر یفین شا ہ عبدا للہ بن عبد لعز یز آخری طا ق راتوں کی عبا دت کے لیے بیت اللہ میں مو جو د تھے انھو ں نے لیلتہ القد کعبتہ اللہ میں گزاری اور کسی کو کا نوں کان خبر نہ ہو ئی کہ وہ ان کے درمیا ںسجدہ ریز ہیں ۔ جمعتہ الود اع کے خطبے اور بعد ازاں لیلتہ القدر کی خصو صی دعا وں میں پاکستا ن کے لیے کئی مر تبہ دعا ئیں کی گیں بحثیت مسلما ن ہما را یہ را سخ عقیدہ ہے کہ حرم پا ک میں کی جا نے وا لی دعائیں کبھی رد نہیں کی جا تیں ۔دنیا کے مختلف ملکوں سے آئے ہو ئے زا ئریں یہ دریا فت کرنے کی کو ششوں میں مصروف رہے کہ آخر پا کستا ن سے کو ن سی خطا ہو ئی ہے کہ ایک کے بعد دوسرا قہر اس کے رہنے وا لوںپر نا زل ہو رہا ہے کئی لو گوں نے پا کستا ن کے لیڈرو ں اور اربا ب اختیارکے کر دار اور ما ضی کے با رے میں بھی استفار کیا یہ لو گ استسفار کرنے میں حق بجا نب ہیں کہ یہ لو گ خلو ص نیت سے پا کستا ن کے بہتر مستقبل کے لیے دعا گو تھے کہتے ہیں کہ دعا وں سے بلا ئں ٹلتی ہیں ،انسان اپنے اعما ل کی عبرت سے بچ سکتا ہے مگر ہما ری دعا ئیں غریبو ں کی آہ اور فر یا د بن کر سا تو یں آسمان سے وا پس آجا تی ہیں حرم کعبہ میں دنیا بھر کے مسلما ن زا ئر ین پا کستا ن کے لیے فکر مند اور غمزدہ نظر آئے پاکستان کی وا حد ایٹمی ا سلامی ریا ست ہو نا تما م مسلم اقوام عالم کے لیے قا بل فخرہے زا ئرین میں یک ا دھیڑ عمر افر یقی مسلمان نے فر ما یا کہ پا کستا نیو ں کو چا ہیے کہ وہ اپنے اعما ل پر تو جہ دیں ۔
مجھے ان افریقی مسلما ن کی را ئے سے سو فی صد اتفاق ہے کہ آج پا کستا ن میںاپر کلاس سے لے کر نچلے طبقے تک سب ہی جلد از جلد دولت کما نے کی دوڑ میں مصروف ہیں اس کے لیے وہ کو ئی بھی اخلا قی حد پھلا نگنے کو تیا رہیں پاکستا ن میں ر مضان کے مہینے میں کیا کیا قیا متیں ٹو ٹی ، مملکت خدادادمیں سو ختہ جا نوں پر کیا گزری کہ ا صل گنا ہ گا ریہ سو ختہ جا ن نہیں بلکہ دشمن جا ن تو اربا ب اختیار ہیں جو کبھی پاکستا ن اور اسکے رہنے والے با سیوں کے لیے کو ئی درد مند دل نہیں رکھتے ۔پا کستان کی ۷۶ سالہ تار یخ کی تما م خامیا ں کر پشن لوٹ مار و ڈیرہ شاہی ،جا گیر داری اور ما ر شل لاءکے فیو ض و بر کا ت سیلا ب نے بڑی بد صورتی سے پوری دنیا کے آ گے ا ٓشکا ر کر دیے ہم تو صو مالیہ ایتھو پیا کی غربت بے بسی بھوک دیکھ کر تڑپتے تھے خبر نہ تھی اپنے ملک کی حالت تو اس سے بھی کہیں زیا دہ خراب ہے اس قدر غربت کمپرسی دوسری جا نب اربا ب ختیا رکے یہ