URDUSKY || NETWORK

خطے کے لوگ امن سے رہنا چاہتے ہیں، پاک بھارت وزرائے اعظم | اردو سکائی اخبار 30 مارچ 2011

11
خطے کے لوگ امن سے رہنا چاہتے ہیں، پاک بھارت وزرائے اعظمicc-cricket-worls-cup2011-semi-final-pakitan-india
Updated at 2345 PST
موہالی…پاک بھارت وزرائے اعظم نے کہا ہے کہ آج تمام حل طلب معاملات پر گفتگو ہوئی ہے جس کا مستقبل میں اچھا نتیجہ نکلے گا،موہالی میں پاک بھارت سیمی فائنل میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے دونوں راہنماؤں کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی جیت ہے۔وزیراعظم گیلانی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موہالی میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم جیت گئی ہے لیکن یہ کامیابی یہ دونوں ممالک کی جیت ہے کرکٹ کی جیت ہو ئی ہے ۔ہم نے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے تمام ایشوز پر بات کی ہے،سیکریٹری سطح کی بات چیت کامیاب رہی،ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنے چاہئیں،بھوک،بیماری اور غربت ہمارے مشترکہ دشمن ہیں جن سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،وزیر اعظم گیلانی نے منموہن سنگھ اور سونیا گاندھی کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی۔بھارتی وزیر اعظم منمو ہن سنگھ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام امن سے رہنا چاہتے ہیں،کرکٹ نے دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کو ایک ساتھ ملایا۔وزیر اعظم گیلانی کا شکر گزار ہوں کہ وہ دعوت پر بھارت آئے،مسائل کے حل کیلئے دونوں ملکوں کو راہ نکالنا ہو گی۔
سیمی فائنل میں شکست پرقوم سے معذرت خواہ ہوں، شاہدآفریدی
Updated at 2300 PST
موہالی…پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے سیمی فائنل میں شکست پرقوم سے معذرت خواہ ہوں، 261رنزکاہدف حاصل کیاجاسکتاتھا،ہم نے جیتنے کی بھرپورکوشش کی،میچ کے اختتام پر روی شاستری سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم اوربھارتی قوم کومبارکبادپیش کرتاہوں۔ہم نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھی
پاک بھارت وزرائے اعظم بات چیت مثبت رہی، نروپما راؤ
Updated at 2240 PST
موہالی… پاک بھارت وزرائے اعظم کی بات چیت مثبت رہی ہے موہالیمیں بھارتی سیکریٹری خارجہ نروپما راؤ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج پاک بھارت وزرائے اعظم کی بات چیت مثبت رہی ،بات چیت کا مقصد دونوں ملکوں میں تناؤکم کرنا تھا۔ بھارتی وزیر
عالمی کپ کرکٹ:پاکستان کو 29رنزسے شکست،بھارت فائنل میں
Updated at 2215 PST
موہالی،چندی گڑھ…ورلڈ کپ کرکٹ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 29رنز سے ہراکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، بھارت کے ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو انکی شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اب بھارت ہفتہ 2اپریل کو ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں سری
کراچی : پاک بھارت سیمی فائنل کے دوران فائرنگ سے 32افراد زخمی
Updated at 2050 PST
کراچی…کراچی میں پاک بھارت سیمی فائنل کے دوران فائرنگ سے اب تک بتیس افراد زخمی ہوچکے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل میچ کے دوران شہر میں بڑی بڑی اسکرینوں کا انتظامات کئے گئے ہیں، میچ کے دوران شہری ہوائی فائرنگ میں بھی مصروف ہیں اور اب تک ہونے
Updated at 2330 PST پاکستان کی شکست ، ماہرین نجوم کی تمام پیش گوئیاں دھری رہ گئیں
Updated at 2250 PST صوابی :پولیس چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
Updated at 2145 PST مہم جو نوجوان کو برفانی تودے کے نیچے سے نکال لیا گیا
Updated at 2130 PST سپریم کورٹ میں بھی بڑی اسکرین پرمیچ دیکھاجارہاہے
Updated at 2120 PST دہشتگردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے، افغان ارکان پارلیمنٹ
Updated at 2105 PST کراچی:لانڈھی جیل میں بھی پاک بھارت سیمی فائنل دیکھنے کیلئے انتظام
Updated at 2035 PST ٹینشن سے بچنے کیلئے کھانا بناتے ہیں، بالی ووڈ اداکار عمران خان
Updated at 2020 PST مصر : عبوری فوجی حکومت کا نومبر میں صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان
Updated at 2005 PST برطانونیہ: آئی پیڈ کی مدد سے تقریر کرنے والی پہلی رکن پارلیمنٹ
Updated at 1950 PST کمپیوٹرائزڈووٹرلسٹوں کی تیاری کیلئے گھر گھر سروے جون میں شروع ہوگا
Updated at 1930 PST وزیر اعلیٰ حیدر ہوتی کا مولانا فضل الرحمان کو فون، خیریت دریافت کی
Updated at 1915 PST اسٹیج ،ٹی وی کے مشہورفنکار لیاقت سولجر کراچی میں انتقال کرگئے
Updated at 1900 PST پاک بھارت میچ: لاہور میں سڑکیں سنسان، دفاتر میں حاضری کم
Updated at 1850 PST حکومت سیاسی اورسفارتی سطح پرمکمل طورپرناکام ہے،لیاقت بلوچ
Updated at 1830 PST عوامی ایشوپر حکومتی ارکان ہنگامہ کھڑا کردیتے ہیں، اشرف سوہنا
Updated at 1820 PST چینی کا زائد استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ ہے، امریکی تحقیق
Updated at 1810 PST پاک بھارت میچ: سینیٹ سے وزراء غائب، اپوزیشن کا علامتی واک آؤٹ
Updated at 1800 PST پنجاب اسمبلی میں پھر ہنگامہ،ثمینہ خاور کا علاؤالدین پر لپ اسٹک سے حملہ
Updated at 1750 PST ورلڈ کپ کرکٹ:بھارت کا پاکستان کو جیت کے لیے 261رنز کا ہدف
Updated at 1730 PST لیڈی گاگا کو امریکی میگزین کی فیشن پر قلم آزمائی کی دعوت
Updated at 1700 PST پشاور: پاک بھارت سیمی فائنل،شہریوں سے فائرنگ نہ کرنیکی اپیل
Updated at 1645 PST میانمار کی کابینہ تحلیل، وزیراعظم نے صدارت سنبھال لی
Updated at 1630 PST لاہور: پاکستانی ٹیم کی فتح کیلئے دعائیں اور قرآن خوانی
Updated at 1615 PST ممبئی حملے: پاکستان سے جوڈیشل کمیشن بھارت جائیگا، ڈی جی ایف آئی اے
Updated at 1600 PST صوابی: فضل الرحمن کے جلوس کے قریب خودکش حملہ، ہلاکتوں کی تعداد7ہوگئی
Updated at 1550 PST کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان اور راہ گیر زخمی
Updated at 1545 PST جاپان : سمندری پانی میں تابکاری قانونی سطح سے3 ہزار گنا بڑھ گئی
Updated at 1540 PST کراچی: سپرہائی وے پر بس اور کار میں تصادم، 4افراد جاں بحق
Updated at 1525 PST مولانا فضل الرحمن کے جلسے ملتوی نہیں کئے جائینگے، جے یو آئی
Updated at 1515 PST شیخوپورہ:سیمی فائنل کے بینر لگاتے ہوئے کرنٹ سے2 مزدور ہلاک
Updated at 1510 PST لاہور :پاک فوج کی جانب سے شہدا کیلئے عسکری اعزازات
Updated at 1505 PST امید ہے کرکٹ ٹیم قوم کی توقعات پر پورااترے گی، رحمن ملک
Updated at 1500 PST پشاور: کرکٹ کے شائقین میں جوش وخروش، جابجا بڑی اسکرینیں نصب
Updated at 1455 PST فیصل آباد:سفاک شخص نے پھوپھی زادبہن ، بھائی کو قتل کرکے لاشیں جلادیں
Updated at 1445 PST چیف جسٹس افتخار محمد چودھری پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کیلئے دعاگو
Updated at 1435 PST سیمی فائنل: وہاب ریاض نے سہواگ کو آؤٹ کردیا
Updated at 1410 PST مائیکل کلارک نئے آسٹریلوی کپتان مقرر، وائٹ ٹی 20میں قیادت کرینگے
Updated at 1355 PST شیخ رشید اور کشمالہ طارق سمیت مزید 85پاکستانی بھارت پہنچ گئے
Updated at 1335 PST پاک بھارت تاریخی معرکہ: دھونی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1325 PST امن کا پیغام لے کر بھارت آیا ہوں، وزیراعظم گیلانی
Updated at 1325 PST امن کا پیغام لے کر بھارت آیا ہوں، وزیراعظم گیلانی
Updated at 1315 PST پاکستانی کھلاڑیوں کو دیکھ کر ان کی جیت کا یقین ہوگیا، وسیم اکرم
Updated at 1255 PST ورلڈ بینک: سیلاب زدہ علاقوں کیلئے ساڑھے 12کروڑ ڈالر کا قرض منظور
Updated at 1235 PST حامد سعید کاظمی کو مزید 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Updated at 1225 PST سیمی فائنل میچ: سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قراردے دیا
Updated at 1210 PST پاکستان اسلامی انتہاپسندی کو نرمی سے لے رہا ہے، امریکی اخبار
Updated at 1200 PST ’پاکستان و ایران کا افغانستان میں اثر رسوخ مددگار بھی رہا اور نقصان دہ بھی‘
Updated at 1135 PST صوابی انٹرچینج پر خود کش دھماکا،اے ایس آئی سمیت6جاں بحق
Updated at 1125 PST وزیراعظم گیلانی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے موہالی روانہ
Updated at 1110 PST صوابی انٹر چینج کے قریب دھماکا سنا گیا
Updated at 1100 PST پشاور میں بھی کرکٹ کا جوش وخروش عروج پر،بڑی اسکرینیں نصب
Updated at 1045 PST کراچی میں موسم صاف اور خشک رہنے کا امکان
Updated at 1020 PST چیچہ وطنی ،موٹرسائیکل درخت سے ٹکراگئی،میاں بیوی اور بچہ جاں بحق
Updated at 1000 PST کراچی،صدر میں واقع عمارت کی چوتھی منزل میں آتشزدگی
Updated at 0930 PST سائمن ٹوفل پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں امپائرنگ کرینگے
Updated at 0900 PST پاک بھارت سیمی فائنل،قذافی اسٹیڈیم کے اطراف سیکڑوں پولیس اہلکار تعینات
Updated at 0800 PST امریکا :متعدد ریاستوں میں سیمی فائنل دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات
Updated at 0730 PST کرکٹ ورلڈ کپ :ملک بھر میں جوش وخروش ،سیمی فائنل کا شدت سے انتظار
Updated at 0700 PST جعفرآباداور نصیرآباد میں4گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل
Updated at 0630 PST کوئٹہ :متعدد مقامات پر سیمی فائنل دکھانیکیلئے تیاریاں جاری
Updated at 0600 PST موہالی :سیمی فائنل کیلئے اسٹیڈیم کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی
Updated at 0545 PST جعفرآباد: گوٹھ مراد میں چھوٹے سم کینال میں شگاف ، امدادی ٹیمیں طلب
Updated at 0525 PST کراچی : ماڑی پور میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
Updated at 0430 PST نارتھ کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
Updated at 0400 PST حیدرآباد میں منچلے نوجوان ورلڈ کپ ٹرافی لے کر سڑکوں پر نکل آئے
Updated at 0330 PST پاپا جاتے ہی ہٹیں نہ لگائیں ،شاہد آفریدی کو انکی بیٹیوں کا مشورہ

بشکریہ جنگ