URDUSKY || NETWORK

نیو کراچی میں ایک کار پر فائرنگ ؛ مولانا احمد مدنی جان بحق ہو گئے

9

آن لائن ۔۔۔ نیو کراچی میں ایک کار  پر فائرنگ ؛ مولانا احمد مدنی  جان بحق ہو گئے ۔مولانا احمد مدنی رہنما اہلسنت والجماعت تھے،اور مولانا اعظم  کے بھائی تھے ، آپ جامعہ محمدیہ کے بانی تھے